counter easy hit

finishing

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے اقوام متحدہ پر ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل نمائندے محمد عامر خان نے جنرل اسمبلی کی خصوصی پولیٹیکل اینڈ ڈیکلونائزیشن فورتھ کمیٹی کے […]

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے

قومی یکجہتی کو بہت بڑا نقصان، تاریخ کے نازک موڑ پر وزیراعظم عمران خان کے اقدام پرانکے انتہائی قریب سمجھے جانے والے بھی چیخ پڑے اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) وزیراعظم پاکستان عمران خان گزشتہ روز حکومت کی جانب سے بلائی گئی اے پی سی میں شریک ہوئے جہاں کرونا ایمرجنسی کیخلاف قومی اتحاد کے ایجنڈے پر […]

بریکنگ نیوز:ملک بھر میں بی اے اور بی ایس سی کا سابقہ نظام ختم،اب کیا طریقہ کار ہو گا ؟

بریکنگ نیوز:ملک بھر میں بی اے اور بی ایس سی کا سابقہ نظام ختم،اب کیا طریقہ کار ہو گا ؟

لاہو( ویب ڈیسک ) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں بی اے بی ایس ڈگری پروگرام پر پابندی لگا دی اور ملک بھر کی تمام جامعات کو پابند کیا ہے کہ وہ اب دوسالہ بی اے بی ایس پروگرام آف نہیں کرینگی۔ تاہم بی اے / بی ایس سی کی دو سالہ ڈگری رکھنے […]

چہرے پر ٹماٹر ملنے سے کیل مہاسوں کا خاتمہ

چہرے پر ٹماٹر ملنے سے کیل مہاسوں کا خاتمہ

آپ نے ٹماٹروں کو ہانڈی پکانے کے لئے تو روز ہی استعمال کیا ہوگا لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر انہیں تین سیکنڈ تک چہرے پر موجود کیل مہاسوں پر ملا جائے تو ان سے نجات ملنے لگتی ہے۔ ماہرین غذا کا کہنا ہے کہ ٹماٹر میں وٹامن اے،سی،ای،کے اور بی6ہوتا ہے اوراگر اسے […]

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

گرمیوں کی چھٹیاں ختم، پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

بچے بستے اٹھائے سکولز وینز، رکشوں اور والدین کے ساتھ سکول پہنچے، دوستوں اور اساتذہ سے مل کر بچوں کی خوشی دیدنی تھی، ڈھائی ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔ لاہور: موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد آج سے پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے، پہلے روز سکولوں میں عام دن کی مناسبت […]

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

برطانوی پارلیمنٹ فیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی

سرینگر /  لندن: برطانوی پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایکفیکٹ فائنڈنگ مشن مقبوضہ کشمیر بھیجے گی۔ مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد کیلیے برطانوی ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد اقوام متحدہ میں بھیجا جائے گا جو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل […]

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

کراچی کا موسم خشک،کوئٹہ کا سرد، ملتان میں اسموگ ختم

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔دوسری طرف ملتان اور گرد و نواح میں اسموگ اور دھند کا راج ختم ہو گیا ہے اور ہلکے بادل منڈلا رہے ہیں۔ادھرکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں موسم خشک جبکہ بعض مقامات پر سردہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

نینا خان فیشن ڈیزائنرنئی فرانکو، اورینٹل، ایشین کولیکشن

نینا خان فیشن ڈیزائنرنئی فرانکو، اورینٹل، ایشین کولیکشن

فرانس: نینا خان فیشن ڈیزائنر پاکستانی ڈیزائنگ کے ساتھ ساتھ فرانکو اورینٹل ڈیزائن کرنے میں مہارت رکھتی ہیں انہوں نے حال ہی میں فرینچ ، افریکن، ، اورینٹل ڈیزائن متعارف کروائے جس سے پاکستان کی صنعتی مصنوعات کو فروغ ملے گی اور انشاءاللہ وہ وقت دور نہیں کہ ہم پردیس میں اپنے ملک کا نام […]

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

قانون نافذ کرنیوالے ادارے جرائم کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں، میجر جنرل بلال اکبر

کراچی : ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر حکومت اور سیکیورٹی ادارے سب ایک ہیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کا کہنا تھا کہ کراچی کے تاجروں کا حوصلہ اور ہمت متاثرکن ہے جنہوں […]

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

رکی پونٹنگ ٹیسٹ کرکٹ میں ٹاس ختم کرنے کے حامی، جاوید میانداد نے مخالفت کر دی

ممبئی : کرکٹ میچوں میں ٹاس کو بہت اہمیت حاصل ہے لیکن بعض کرکٹ ماہرین کے مطابق ٹاس میچ کے نتائج پر اثرانداز ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے تجویزپیش کی ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے ٹاس کرانے کی شرط ختم کردی جائے اور اس تجویز کے بعد ٹاس پر […]

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم ہونا چاہئے، بھارتی وزیراعظم

نئی دلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اب پاک بھارت مذاکرات کا راگ الاپنا شروع کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے اور ہر وقت جنگ کی دھمکی دینے والے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو حکومت کے ایک سال پورا ہونے پر شاید کچھ ہوش آگیا ہے اسی لیے انہوں […]

اسپیکر کاپی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کیلئے اسمبلی میں رائے شماری کا اعلان ، تنخواہیں روک لی گئیں

اسپیکر کاپی ٹی آئی ارکان کی رکنیت ختم کرنے کیلئے اسمبلی میں رائے شماری کا اعلان ، تنخواہیں روک لی گئیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے تحریک انصاف کے ارکان کی اجلاسوں میں غیر حاضر ہونے کے باعث رکنیت ختم کرنے کیلیے ایم کیو ایم کی تحریک منظورکرتے ہوئے آئندہ اجلاس میں رائے شماری کروانے کااعلان کیا ہے اورکہاہے کہ آڈٹ اعتراضا ت کی وجہ سے تحریک انصاف کے اراکین کی […]

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی : مفاہمت 24 گھنٹے بعد ہی ختم ، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کارکنوں میں تصادم

کراچی (جیوڈیسک) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے درمیان مفاہمت 24 گھنٹے میں ہی دم توڑ گئی اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان شدید تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کئی کارکن زخمی ہوگئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان نے دورہ کراچی کے دوران آج ایم کیو […]

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

دھرنا ختم کیا تو پٹرول بھی ختم ہو گیا، عمران خان کی تنقید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ریاض فتیانہ، سعید ورک کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ریاض فتیانہ نے این اے 94 سے جسٹس رمدے کے بھائی کیخلاف الیکشن لڑا۔ ریاض فتیانہ کے حلقے میں رمدے کے بھائی نے ہائی […]

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک ختم کر دی

اسلام آباد(یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینکر پرسن ریحام خان سے شادی کے فوراً بعد سول نافرمانی کی تحریک ختم کر کے بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ کے بجلی کے بل ادا کردیئے۔ عمران خان کی جانب سے بل کی ادائیگی کے بعد آئیسکو حکام نے بجلی کے منقطع کنکشن […]

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

صدر پاکستان کا عہدہ ختم کر دیا جائے

تحریر: سید انور محمود لاہور میں مال روڈ پر معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کرنے والے نابینا افراد پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس سےمتعدد معذور ا فراد زخمی ہوگئے۔ نابینا افراد پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاؤس جانے کیلئے جب مال روڈ پر پہنچے تو […]

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

بھارت نے مذاکراتی عمل ختم کیا تو بحال کرنے کی ذمہ داری بھی اسی کی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ بھارت نے کسی بھی ٹھوس وجہ کے بغیر مذاکراتی عمل کو ختم کیا اب اسے دوبارہ شروع کرنے کی ذمہ داری بھی اسی پر آتی ہے۔ ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران دفتر خارجہ کی ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان […]