By MH Kazmi on November 12, 2016 3, A, Dispute, fire, killed, on, people, Peshawar, property اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے3 افراد قتل کردئیے گئے ہیں،مقتول افراد میں باپ، بیٹا اور رکشہ ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ متھرا میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے ،جس میں 3 افرادمارے گئے، 2 موٹر سائیکل سواروں نے رکشہ میں سوار باپ، بیٹے اور رکشہ ڈرائیور […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 By, Committee, conclude, fire, Gadani, Investigation, made, Minister, prime, ship, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ گڈانی واقعے کی تحقیقات مکمل کرلی ہیں جس کی رپورٹ آئندہ ایک دو روز میں وزیراعظم نوازشریف کو پیش کردی جائے گی۔ وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین کا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گڈانی واقعے سے متعلق ایم […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 called, fire, Gaddani, Investigation, Shah, ship, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اپوزیشن لیڈر خورشیدشاہ نے گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر بحری جہاز میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا مطا لبہ کردیا ہے۔ وزیراعظم کو ایک خط میںاپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا اورمتاثرین کو معاوضہ دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ گڈانی حادثے میں 26 مزدور جاں بحق […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 13, factory, fire, Garment, kills, pradesh, uttar اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے صاحب آباد میں گارمنٹ فیکٹری میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک جبکہ13 زخمی ہو گئے۔ نئی دہلی کے مضافاتی علاقے میں موجود گارمنٹ فیکٹری میںرات گئے شارٹ سڑکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی ۔ رپورٹ کے مطابق آگ کی لپیٹ میں سوئے ہوئے ملازمین آگئے ،جن میں سے […]
By MH Kazmi on November 11, 2016 13, at, factory, fire, in, India, injured, killed, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی دارالحکومت کے نواحی علاقے میں ایک گارمنٹ فیکٹرمیں آتشزدگی سے کم از کم 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے دارالحکومت نئی دلی کے نواحی علاقے صاحب آباد میں ایک گارمنٹ فیکٹری میں آتشزدگی سے 13 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 5, city, fire, in, injured, of, Seattle, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، اسٹور کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہوگیا، زخمی ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 -lahore, 3, factory, fire, in, killed, number, of, people, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہورکےعلاقے راوی روڈ میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں لگنے والی آگ نے3مزدوروں کی زندگیوں کےچراغ گل کر دیئے۔فائربریگیڈ کےعملے نےڈھائی گھنٹےکی جدوجہدکےبعد آگ پرقابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق راوی روڈکےعلاقےمیں گارمنٹس فیکٹری میں آگ صبح8بجے کے قریب لگی،کپڑےاور کیمیکلز کےباعث یہ آگ آناً فاناً پھیل گئی،جس کی لپیٹ میں آکر3مزدور شاہد ،جہانزیب اور جاوید […]
By MH Kazmi on November 10, 2016 fire, killing, one, opened, person, persons, quetta, unknown اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کےنواحی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کاواقعہ نواحی علاقے نواں کلی میں پیش آیا جہاں موٹرسائیکل پر دو نامعلوم مسلح افراد نےایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سوار عبدالحکیم نامی شخص ہلاک جبکہ دوسرا میر وائس نامی شخص […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 A, booth, california, fire, in, killing, one, outside, person, polling اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کیلی فورنیا کے علاقے ازوسا میں پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ خبرایجنسی کے مطابق پولنگ بوتھ کے باہر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میںابتدائی طور پر تو 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات آرہی تھی اور جنھیں فوری طور […]
By MH Kazmi on November 9, 2016 180, british, Down, fire, has, Himself, kafaslh, m, man, on, set, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
شہرت ایک ایسی چیز ہے، جس کی خاطر کچھ لوگ اپنی جان داؤ پر لگانے سے بھی نہیں گھبراتے ،لیکن اس خواب کی تعبیر کچھ ہی لوگوں کو ملتی ہے۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اینٹونی بریٹن کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے، جس نے عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے خود کوآگ […]
By MH Kazmi on November 7, 2016 -lahore, fire, paper, warehouse اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں کاغذ کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پھیلنے کا خدشہ ہے، جس کے بعد قریبی مکانات کو خالی کروالیا گیا ہے۔ امدادی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ آگ بجھانے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 breaking, fire, or, ship, Workers, yard اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں
تاحدنظر پھیلا آسمان ایک طرف دعوت نظارہ دے رہا ہوتا ہے تو دوسری طرف بے کراں سمندر ساحل پر کھڑے لوگوں کی ان جانی خواہشات کو گرما رہا ہوتا ہے۔ انہی ساحلوں پر ہر روز ڈوبتا سورج اپنے پیچھے اندھیرے چھوڑ جاتا ہے تو ساتھ ہی نئی صبح کے انتظار کا پیغام بھی دے جاتا […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 25, at, fire, Gadani, killing, least, shipyard اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
گڈانی میں جہاز پر لگنے والی آگ پر تو قابو پالیا گیا، لیکن اس آگ سے ہونے والے جانی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والے مزيد 3 افراد آج دم توڑ گئے ، جس کےبعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 25تک پہنچ گئی ہے۔ آج جاں بحق […]
By MH Kazmi on November 4, 2016 4, A, After, be, could, factory, fire, hours, in, Karachi., not, put, textile, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا انڈسٹریل زون میں ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی آگ 4 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی۔ فائربریگیڈحکام کا کہنا ہے کہ7فائرٹینڈرزآگ بجھانےمیں مصروف ہیں،دھوئیں کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47
By MH Kazmi on November 4, 2016 bjhady, fire, Gadani, on, ship, ship-breaking, yard اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر اسکریپ کےجہاز میں لگی آگ چوتھے روز بجھادی گئی، گرم ہونے کی وجہ سے جہاز کے اندر ریسکیو اور سرچ آپریشن شروع نہ ہوسکا۔واقعے میں 20افراد جاں بحق اور 58زخمی ہوئے۔ حفاظتی طریقہ کار کو اپنائے بغیر جہاز کاٹنےکاعمل شروع کرانے پر جہاز کے خریدار اورٹھیکیدار کو گرفتارکرلیا گیا ۔غفلت […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 be, could, Day, fire, Furnace, out, put, ship, the, third, was, with اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
گڈانی شپ بریکنگ یارڈ پر جہاز میں لگنے والی آگ کو تیسرے روز بھی نہ بجھایا جاسکا، تحقیقات کے لیے 20افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے جہاز کے خریدار چودھری عبدالحفیظ کو گرفتارکرلیا گیا ہے، ٹھیکیدار پہلے ہی زیرحراست ہے ۔ جہاز میں موجود کروڈآئل اور گیس سیلنڈر کے دھماکےوقفے وقفے سے جاری ہیں […]
By MH Kazmi on October 29, 2016 airport, catches, Chicago, fire, in, injured, Passengers, plane, several اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شکاگو سے میامی جانے والے امریکی طیارے کا ٹیک آف کے دوران ٹائر پھٹ گیا۔ حادثے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے تاہم طیارہ کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شکاگو ایئرپورٹ سے میامی جانے والی امریکن ایئرلائنز کی پرواز 383 اس وقت خوفناک حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچی جب ٹیک […]
By MH Kazmi on October 26, 2016 6, fire, hospital, kills, Malaysia, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
حکام کے مطابق آگ اسپتال کی دوسری منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں لگی۔ کوالالمپور: ملائشیا کی جنوبی ریاست جوہور میں ایک اسپتال میں آگ لگنے سے 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ دوسری منزل پر واقع انتہائی نگہداشت کی وارڈ میں لگی۔ جہاں سات مریض تھے جن میں […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 fire, killed, multan, on, opened, resisting, robbers, robbery, the, while اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, ملتان
ملتان میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے نشتر اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: تھانہ الپہ کی حدود میں تین مسلح ڈاکو خلیل نامی شخص کے گھر داخل ہوئے اور گائے لے جانے کی کوشس کی۔ خلیل نے ڈاکوؤں کے […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 enter, Faisalabad, fire, his, house, killing, opened, the, wife اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب
فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، گولیاں لگنےسےمیاں بیوی موقع پر ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کےمطابق فائرنگ کرنے والےملزمان میں خاتون بھی شامل تھی۔ واقعہ فیصل آباد کے علاقے کریم نگر میں پیش آیا، جہاں پولیس کے مطابق خاتون سمیت 3 ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر ساجد […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 costumes, fire, giving, Indian, Sonakshi, Sonam, suggest, tornado, wearing, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز
ممبئی: بالی ووڈ کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ سونم کپور نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کو اسٹائلسٹ تبدیل کرنے کا مشورہ دے ڈالا جس کے بعد دونوں اداکاروں میں سرد جنگ کا آغاز ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کو فلم نگری کی موسٹ اسٹائلش اداکارہ تصور کیا جاتا ہے اور فلم نگری کی صف اول کی […]
By MH Kazmi on October 18, 2016 23, fire, hospital, India, kills, kynjy, peopl اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کے نجی اسپتال کے آئی سی یو میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی ہے۔جس کے ساتھ متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ آگ بھارتی شہر بھوبھنیشور کے اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہےاور ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 3, fire, in, injures, kills, quetta اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: مسلح افراد نے نواں کلی میں واقع مکان میں فائرنگ کر کے 2 خواتین سمیت 3 افراد کو قتل اور 3 کو زخمی کردیا۔ کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 […]
By MH Kazmi on October 16, 2016 -lahore, A, at, broke, fayrbrgyd, fire, hospital, out, overcome, the اہم ترین, خبریں, لاہور, مقامی خبریں
لاہور میں سروسز اسپتال کے اسٹور روم میں آگ لگ گئی ہے۔ فائربرگیڈ عملے کی بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سروسز اسپتال میں لگے بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی تھی، جس نے اسپتال کے قریبی اسٹور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملنے […]