counter easy hit

Fires

پاکستانی غصے سے آگ بگولہ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

پاکستانی غصے سے آگ بگولہ، سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہندوستانی شر پسند سوشل میڈیا صارف کی جانب سے قومی کرکٹر آصف علی کی بیٹی کے انتقال پرسامنے آنے والے شرمناک رد عمل کے بعد دیگر سوشل میڈیا صارفین نے مذکورہ شرپسند کو کھری کھری سنا دیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی کمسن بیٹی کا 20مئی کی رات امریکا […]

وانا کالج میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

وانا کالج میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

جنوبی وزیرستان کے گورنمنٹ ڈگری کالج وانا کالج میں لگنے والی آگ پر 7 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر اب قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے سے کالج کے30 کے قریب کمرے جل کر تباہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے […]

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کرک میں پولیس موبائل پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق

کرک: سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ سے ایک اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یس نیوز کے مطابق کرک میں سول کورٹ تخت نصرتی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں موبائل میں سوار پیشی کے لیے لایا گیا ملزم اور اس کے […]

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

مری کے جنگلات میں آتشزدگی، ہزاروں درخت جل گئے

ملکہ کوہسار مری میں تین مہینے سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں ہزاروں کی تعداد میں درخت جل گئے۔ مری میں خشک موسم اور کئی مہینوں سے بارش نہ ہونے کے باعث جنگلات میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے آگ لگنے کے واقعات پیش آرہے […]