By MH Kazmi on February 6, 2017 afghan, Consulate, diplomat, firing, guard, in, Karachi., killing اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے میں سیکورٹی گارڈ کی فائرنگ سےسفارت کار محمد ذکی جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ میں ملوث ملزم کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ کراچی کے علاقے کلفٹن میں افغان قونصل خانے کے اندر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کیا جا […]
By MH Kazmi on February 2, 2017 6, at, Car, defence, firing, karachi, killing, one, person, phase, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول بنگلے میں ڈرائیور تھا، معاملہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔ نرسری کے قریب گیسٹ ہائوس میں پاکستانی نژاد امریکی شخص مردہ حالت میں پایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حتمی وجہ پوسٹ […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 firing, killing, Larkana, of, people, suspects, three, unknown اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں, کرائم
پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں بنگل ڈیرو بائی پاس کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی ،جس کے نتیجے میں سیشن کورٹ سے قتل کے مقدمہ کی سماعت کے بعد واپس جانے والے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں فیض محمد،سچل اور محمد بخش لولائی شامل ہیں۔ پولیس نے واقعے […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 canada, firing, five, in, killed, mosque, people, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کینیڈاکےشہرکیوبیک سٹی کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق ہو گئےجبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ نماز عشاکے وقت پیش آیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق3حملہ آوروں نےمسجدمیں فائرنگ کی،فائرنگ کے وقت مسجدمیں40افرادموجودتھے۔ کینیڈین پولیس نے مسجد پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو […]
By MH Kazmi on January 30, 2017 afghan, border, firing, from, injured, killed, soldier, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
افغان سرحد پار سےدہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا سپاہی شہید ہوگیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے افغان سرحد پارسے پاکستانی چوکی پرفائرنگ کی۔ فائرنگ خیبر ایجنسی میں پاکستانی چوکی پر کی گئی جس سے سپاہی وقاص زخمی ہوا جو بعد ازاں دوران علاج شہید ہو گیا۔آئی ایس پی […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 2, and, children, Died, firing, in, incident, mother, Naushehra اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور, کرائم
نوشہرہ میں کھیل کے دوران بچوں کی لڑائی میں بڑے لڑپڑے،مخالفین کی فائرنگ سے ماں اور اس کے دو بچے جاں بحق ہو گئے ، ایک ملزم کو گر فتارکرلیا گیا جبکہ چارفرار ہوگئے۔واقعہ گزشتہ رات نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے ڈاگ بیسود میں پیش آیا جہاں کرکٹ کھیلتے ہوئے بچے لڑے تو بڑے […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 -lahore, dead, firing, from, motorcyclists, shot, young اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کرائم
لاہور کے علاقے شالیمار میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے 32 سالہ نوجوان کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت نثار اللہ دتہ کے نام سے ہوئی اور اس کی لاش گلی میں پڑی تھی،لوگوں کی اطلاع پر لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے […]
By MH Kazmi on January 28, 2017 3, Chairman, Chakwal, firing, in, including, killed, people, UC اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کرائم
چکوال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے یو سی چیئرمین اور کونسلر سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چکوال کے علاقے ڈنڈوت میں چیئرمین یوسی ڈنڈوت راجا ماجد، ا ن کا بھانجا ذیشان اور کونسلر طارق محمود فاتحہ خوانی کے لئے قصبہ ڈھیری جانے کے لئے کار میں سوار ہوئے تھے ،پہلے […]
By MH Kazmi on January 25, 2017 2, firing, in, killed, Larkana, people اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم
لاڑکانہ کے نیوبس اسٹینڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مقتولین مقدمے کی پیشی کےلیے عدالت جارہے تھے،واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔فائرنگ کرنےوالےفرارہو گئے۔مقتولین کی شناخت الطاف میرانی اورعبدالحلیم میرانی کے نام سے ہوئی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 26
By MH Kazmi on January 23, 2017 areas, different, firing, in, injured, karachi, of, people, three اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت3افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانے کی حدود خلد آباد عباس میڈیکل اسپتال کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 22سالہ عدنان پرویز اور25سالہ بلال عنایت زخمی ہو گئے جنھیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کے مطابق زخمی ہو نے والے آپس […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 2, Faisalabad, firing, in, killed, on, open, policemen اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد: نشاط آباد کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کردیا۔ یس نیوز کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نشاط آباد میں پولیس اہلکار گشت پر تھے کہ موٹر سائیکل سوار نامعلوم حملہ آوروں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دونوں پولیس […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 Elite, firing, Indian, kills, officials, security, soldier, three, unit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
پٹںہ: بھارت میں چھٹیاں نہ ملنے پر سیکیورٹٰی اہلکار کی فائرنگ سے 4 سینئرز افسران ہلاک ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد میں سیکیورٹی کمپنی ’’دی سینٹرل سیکیورٹی فورس‘‘ کے اہلکار نے اپنے سینئرز سے چھٹی کی درخواست کی لیکن چھٹی نہ ملنے پر ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 6, firing, in, including, killed, people, Rawalpindi, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3خواتین سمیت 6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راولپنڈی کے نواحی علاقے لوسرشرفو مسلح شخص کی فائرنگ تین خواتین سمیت 6 افرادجاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔زخمی خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے بتایا کہ فائرنگ خاندانی دشمنی پرمقتولین کے کزن نے کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 Asghar, between, College, firing, Groups, in, incident, mall, murderd, Rawalpindi, student, two اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
راولپنڈی میں اصغر مال کالج میں 2 گروہوں کے درمیان فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق ہو گیا۔ راولپنڈی: (یس اردو نیوز) تھانہ بنی میں واقع اصغر مال کالج میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس دوران صلح کرانے والا مری کا رہائشی بی ایس سی کا طالب علم […]
By MH Kazmi on December 26, 2016 7%, armed, By, firing, in, killed, mexico, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میکسیکو میں مسلح گینگ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 7افراد کو قتل کردیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ میکسیکو کی جنوبی ریاست گوریرو میں پیش آیا تھا۔ پولیس کے مطابق کرسمس کے موقع پر جمع ہونے والے ایک خاندان پر فائرنگ کرکے 7افراد کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ ہلاک […]
By MH Kazmi on December 19, 2016 firing, from, Karachi., killed, woman اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں لال کوٹھی کے قریب فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی ہیں۔ فائرنگ ڈکیتی مزاحمت پر کی گئی یا کچھ اور معاملہ ہے پولیس گتھی سلجھانے میں تا حال ناکام ہے۔ پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو پہلے ڈکیٹی مزاحمت کا نتیجہ قرار دیا تھا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کا شوہر […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 firing, in, karachi, killing, one, person اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے کارروائی کرکے 6ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ شادمان ٹاؤن نمبر 2میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ۔مقتول کی شناخت اعجاز کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے لاش […]
By MH Kazmi on December 9, 2016 Died, firing, hotel, islamabad, owner اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ستارہ مارکیٹ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے ہوٹل کا مالک جاں بحق ہوگیا جب کہ واقعہ کے بعد تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ یس اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ستارہ مارکیٹ میں 2 موٹرسائیکل پرسوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ہوٹل میں داخل ہوکرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ہوٹل کا مالک […]
By MH Kazmi on November 27, 2016 against, ambulance, firing, in, Indian, muzaffarabad, Neelum, on, protest, valley اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
حریت رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارت مخالف ریلی کی قیادت کی ، ایدھی ، الخدمت فائونڈیشن اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی شرکت مظفر آباد (یس اردو نیوز ) آزاد کشمیر میں امدادی اداروں نے وادی نیلم میں ایمبولینس پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے خلاف آج یوم احتجاج منایا ۔ مظفرآباد […]
By MH Kazmi on November 24, 2016 3, Balochistan, firing, in, including, killed, people, police, security اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں, کرائم
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا جب کہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں گھر پر فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس […]
By MH Kazmi on November 20, 2016 again, By, firing, Indian, LOC, on, troops اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, میرپور / کشمیر
مظفر آباد: بھارت کا جنگی جنون ہے کہ بڑھتا ہی جا رہا ہے اور ہر آنے والے دن کے ساتھ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول پر وادی نیلم کے کیل سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ […]
By MH Kazmi on November 19, 2016 again, By, firing, Indian, LOC, on, troops اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بھمبر:بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور بھارتی فورسز نے ایک بار پھر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی پر سماہنی سیکٹر […]
By MH Kazmi on November 15, 2016 -lahore, firing, from, killed, persons, Professor, unknown اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں نامعلوم افراد نے مقامی کالج کے پروفیسررائو الطاف کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف گاڑی میں گھر سے کالج جا رہے تھے،وحدت کالونی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےان پر فائرنگ کر دی،جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے ،واردات […]
By MH Kazmi on November 14, 2016 7%, Army, firing, Indian, ispr, killed, LOC, on, soldiers, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کنٹرول لائن پر بھمبرسیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے، پاک فوج کی جانب سے بھی بھر پور کارروائی کی […]