حیران کن انکشاف: فروغ نسیم نے سابق انور منصور کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، کون سی بڑی غلطی کا اعتراف کر لیا؟ جانیے
اسلام آباد (ویب ڈسیک ) وزیر قانون فروغ نسیم نے انور منصور سے معافی مانگ لی۔فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ انور منصور میرے بڑے بھائیوں کی طرح ہیں۔انہوں نے کہا کہ انور منصور سے متعلق دیا ہوا بیان واپس لیتا ہوں۔فروغ نسیم نے مزید کہا کہن خالد جاوید کی تعیناتی پر کوئی تحفظات نہیں، […]