counter easy hit

first

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے رہے

لاہور: آزادی کپ سیریز کے پہلے میچ میں بااثر افراد آزادانہ من مانی کرتے نظر آئے۔ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین میچ کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت  شائقین کرکٹ کو پانی کی بوتل اور کھانے پینے کی اشیا، سگریٹ، لائٹرز، بیٹری، چارجراورلوہے کی کوئی بھی چیزاسٹیڈیم میں لے جانے کی اجازت نہیں تھی […]

صوبے میں پہلی بار

صوبے میں پہلی بار

آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم کچھ ضرورت سے زیادہ ڈرپوک واقع ہوئے ہیں چنانچہ جب بھی کوئی معاملہ سامنے آتا ہے توہمارے دل میں اندیشہ ہائے دور ودراز کا ہجوم سا ہوجاتا ہے اور کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہو جائے کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ یہ تو ہم نے آپ […]

اسرائیلی خاتون اول کو بازاری کھانوں میں کرپشن کے مقدمے کا سامنا

اسرائیلی خاتون اول کو بازاری کھانوں میں کرپشن کے مقدمے کا سامنا

تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم کی بیوی سارا نتن یاہو کو سرکاری خزانے سے بازاری کھانا کھانے پر کرپشن کے مقدمے کا سامنا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی استغاثہ نے کہا ہے کہ سارا نتن یاہو پر کرپشن کا مقدمہ چلانے پر غور کیا جارہا ہے۔ اسرائیلی وزارت انصاف کے مطابق سارہ نتن یاہو پر سرکاری خزانے سے […]

ایشیا: کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبر

ایشیا: کرپشن میں بھارت پہلا،پاکستان کا چوتھا نمبر

نیویارک: بھارت کرپشن میں ایشیائی ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ پاکستان چوتھے نمبر پرہے:ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو بطور حوالہ پیش کرتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے کرپٹ ملک قراردیا ہے۔ رشوت ستانی کے معاملات پر تیارکردہ رپورٹ میں ویتنام کا دوسرا نمبر ہے، تیسرے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی کا رجحان ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی گئی اور کاروباری ہفتے میں مجموعی طور پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی رہی۔ آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھی جارہی ہے […]

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

آفریدی کی پہلی سنچری نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ دیا

لندن:  شاہد آفریدی کی ایک اننگز نے ریکارڈ بک کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا، وہ ٹوئنٹی 20 میں سنچری بنانے والے پاکستان کے عمررسیدہ کرکٹر بن گئے، مختصر ترین فارمیٹ میں تیز ترین تھری فیگر اننگز بنانے والے دوسرے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا، سب سے زیادہ میچ کھیل کر یہ کارنامہ انجام دینے کا […]

ٹرمپ انتظامیہ کی پہلی پاک افغان پالیسی آج جاری ہونے کا امکان

ٹرمپ انتظامیہ کی پہلی پاک افغان پالیسی آج جاری ہونے کا امکان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر صدارت پاکستان افغانستان پالیسی اجلاس آج ہوگا جس میں امریکی محکمہ خارجہ، پنٹاگون اور سی آئی اے کے حکام بریفنگ دینگے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس میں امریکا کی پاک افغان پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا اور اس میں ممکنہ طور پر ضروری ردوبدل بھی کیا جائے […]

پہلا قدم

پہلا قدم

عدالتی فیصلوں خصوصاً سیاسی پس منظر رکھنے والے فیصلوں سے اختلاف ہوتا رہا ہے اور ہورہا ہے لیکن اس قسم کے اختلاف کا دفاع قانونی طریقے ہی سے کیا جانا چاہیے۔ اگر یہ طریقہ اختیار کیا جائے تو قومی ادارے بھی شکوک و شبہات سے بچے رہتے ہیں اور عدلیہ پر عوام کا اعتماد بھی بحال رہتا […]

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

پہلی عالمی جنگ کے متعلق ناقابل فراموش حقائق

1914 ء میں 28 جولائی کو شروع ہونے والی جنگ 11 نومبر 1918 کو 90 لاکھ فوجیوں ، 70 لاکھ شہریوں کی زندگیاں لینے کے بعد ختم ہوئی لاہور: انسان ایک دوسرے کو اس وقت سے نقصا ن پہنچاتے آ رہے ہیں جب سے انہیں اس بات کا علم ہوا ہے کہ اس دنیا میں […]

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی نجم سیٹھی کا پہلا ہدف

لاہور: پی سی بی کے نومنتخب چیئرمین نجم سیٹھی نے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کو پہلا ہدف قرار دیا ہے۔ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ کل سری لنکا روانہ ہو رہا ہوں جہاں سری لنکن ٹیم اور انڈر 19 کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بات […]

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس جاری ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وزیراعظم آفس پہنچے اور ہنگامی حالت کا اعلان کردیا، وزیر اعظم آفس میں جہاں ان کا استقبال کابینہ کے ارکان نے کیا، اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا میرے دروازے تمام ارکان پارلیمنٹ کے لیے […]

ڈرامہ میری اولین ترجیح، فلموں میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ایمن خان

ڈرامہ میری اولین ترجیح، فلموں میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ایمن خان

کراچی: اداکارہ ایمن خان نے کہا ہے کہ کئی اسکرپٹ آفر ہوئی ہیں لیکن مجھے فلم میں کام کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، جب وقت آئے گا تو دیکھا جائے گا۔ اپنے نئے ڈرامہ ’’ہری ہری چوڑیاں‘‘ کی تعارفی تقریب میں  کہا کہ میں لوگوں کی پروا بلکل نہیں کرتی، جو کرتی ہوں اپنی ذات کے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی تیزی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ پاناما کیس کی سماعت کے دوران اسٹاک ایکسچینج میں اکثر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور سرمایہ کار بے یقینی کی صورتحال میں دکھائی دیئے۔ جب کہ پاناما کیس کے فیصلے کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار […]

وینیسا اوبرائن؛ کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

وینیسا اوبرائن؛ کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

اسلام آباد: الپائن کلب پاکستان نے اعلان جاری کیا ہے کہ 52 سالہ امریکی خاتون وینیسا او برائن نے جمعے کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ سر کرلی ہے اور اب وہ بیس کیمپ کی جانب واپسی کے سفر پر ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی وینیسا وہ پہلی امریکی خاتون کوہ پیما بھی بن […]

ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور

ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور

اسلام آباد: وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ذیلی ادارے قومی نصاب کونسل کی جانب سے ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور کر لیا گیا۔ آٹھویں قومی نصاب کونسل کے اجلاس میں منظور کردہ فریم ورک کے تحت ملک بھر میں نصاب سازی اور جائزہ سسٹم کو بہتر کرنے میں معاونت […]

دہشت سے بھرپور فلم ’کیرسمیٹا‘ کا پہلا ٹریلر

دہشت سے بھرپور فلم ’کیرسمیٹا‘ کا پہلا ٹریلر

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم ’کیرسمیٹا‘ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ اینڈی کولیئر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون پولیس اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو سیریل کلنگ کی تحقیقات کے دوران خود مشکلات کا […]

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

ان لینڈ ریونیو کو پہلی سہ ماہی میں 708ارب جمع کرنا ہونگے

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے لیے ان لینڈ ٹیکسوں کی مد میں مقرر کردہ 3406ارب روپے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے ماتحت اداروں کو پہلی سہ ماہی کے دوران 708 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کرنے کا ہدف دے دیا ہے جبکہ رواں ماہ […]

کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘ کا پہلا ٹریلر

کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘ کا پہلا ٹریلر

تھرل سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ کرائم ڈرامہ فلم ’نو وے ٹو لیو‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ نِک چیکون اور ڈیوڈ گوگلیلمو کی مشترکہ ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھوم رہی ہے جو چوری کرکے اپنے قصبے سے بھاگنے […]

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی

سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی پہلی برسی

کراچی: سماجی خدمت کے شعبے میں عالمگیر شہرت پانے والے مولانا عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک سال بیت گیا۔ دکھی انسانیت کے مددگار، “بابائے خدمت”، ایدھی فائونڈیشن انٹر نیشنل کے بانی عبدالستار ایدھی  کی انسانیت کے لئے خدمات بھلائی نہیں جاسکتیں، لڑکپن سے ہی ایدھی میں  سماجی خدمت کا جذبہ نمایاں تھا۔ آج ایدھی  ہم […]

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 اجلاس شروع، ٹرمپ کی پیوٹن سے پہلی ملاقات

جی 20 کا سربراہی اجلاس جرمنی کے شہر ہمبرگ مین شروع ہوگیا، اجلاس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی ہم منصب ویلادمیر پیوٹن کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے استقبالیہ خطاب میں اجلاس میں شریک رہنماؤں کی توجہ عالمی مسائل کی جانب مرکوز کرائی۔ کانفرنس میں میزبان جرمنی کی چانسلر […]

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون پولیس افسر ایس ایچ او تعینات

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون پولیس افسر ایس ایچ او تعینات

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون پولیس آفیسر کو میل پولیس اسٹیشن میں ایس ایچ او تعینات کیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید کو پشاور میں وومن پولیس اسٹیشن کے ساتھ گلبرگ پولیس اسٹیشن کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ رضوانہ حمید نے ایس ایچ او تعینات ہونے کے بعد گلبرگ پولیس اسٹیشن میں […]

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

پولینڈ کی خاتون اول ٹرمپ کا مصافحہ نظر انداز کرگئیں

اس سے پہلے ائیرفورس ون سے نیچے اتر کر سامنے کھڑی کار میں بیٹھنے کی بجائے ادھر ادھر ٹہلنے لگے، سکیورٹی گارڈ نے صدر صاحب کو گاڑی دکھائی۔ وارسا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جہاں بھی گئے داستان چھوڑ آئے، اب پولینڈ کی خاتون اول نے امریکی صدر کے لئے “نو لفٹ” کا بورڑ لگا دیا، […]

برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل حریت قیادت نظر بند

برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل حریت قیادت نظر بند

مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی سے قبل قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز نے حریت قیادت کو نظربند کردیا جب کہ وادی بھر میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔ کشمیری عوام نے تحریک آزادی کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف […]

ورن اور انوشکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے

ورن اور انوشکا پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑی اسکرین پر دکھائی دیں گے

بالی وڈ فلم نگری میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کرنے والے اداکار ورن دھون خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ پہلی بار بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے۔ ورن اور انوشکا ایک ساتھ یش راج فلم کے بینر تلے بننے والی فلم “سوئی دھاگا میڈ اِن انڈیا” میں دکھائی دیں گے۔ ورن دھون کا کہنا […]