By MH Kazmi on June 28, 2017 6th, annual, ch. abdur razzaq dhal, ch. nadeem shaukat gujjar, contestent, first, from, hostig, in, July, of, Paris, reached, starting, tournament, vollyball اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے پیرس(یس اردو نیوز)پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے کے آغاز میں دو دن […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 departed, destination, first, from, its, karachi, Special, the, to, train اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: عید الفطر کے موقع پر عوام کی سہولت کے لیے چلائی جانے والی پہلی خصوصی ٹرین پشاور روانہ ہوگئی ہے۔ کراچی سے پشاور جانے والی خصوصی عید ٹرین 16 بوگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں 11 سو سے زائد مسافر سوار ہیں۔ ٹرین کل اپنی منزل کو پہنچے گی۔ ٹرین کی روانگی کے موقع […]
By MH Kazmi on June 23, 2017 carrying, first, food, from, leave, Qatar, ship, the, to, Turkey اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ترکی نے چار ہزار ٹن خوراک سے لدا اپنا پہلا مال بردار بحری جہاز قطر کے لیے روانہ کر دیا۔ ازمیر کی بندرگاہ سے روانہ ہونے والے اس بحری جہاز پر سبزیاں، پھل اور خشک خوراک موجود ہے۔ اس سے قبل ترکی زمینی اور ہوائی راستوں سے بھی خلیجی ریاست قطر کو ضروری اشیاء اور […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 4, cars, embassy, first, freaked, hit, Islamabad..., out, Secretary, the, Us اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری نے شہریوں کی 2 گاڑیوں اور پولیس کی دو گاڑیوں کو روند ڈالا۔ اسلام آباد: آبپارہ کے علاقے میں امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری مائیکل ڈی رائٹ نے شہریوں کی 2 گاڑیوں اور پولیس کی دو گاڑیوں کو روند ڈالا۔ فرسٹ سیکرٹری کی گاڑی کی ٹکر سے چاروں گاڑیوں کو […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 advised, bat, By, first, imran, Khan, Sarfaraz, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل
پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپئز ٹرافی کےفائنل میں جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان کا کہناتھاکہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے،اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہیے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on June 13, 2017 and, be, Champions, Competitor, England, first, on, pakistan, semi finals, the, to, trophy, wednesday, will اہم ترین, خبریں, کھیل
ون ڈے کرکٹ میں گوروں کا پلہ بھاری ہے ، 81 میں سے 30 پاکستان جبکہ 49 انگلینڈ نے جیتے ، 2 میچ بے نتیجہ رہے۔ کارڈف: چیمپئنز ٹرافی کا محاذ گرم ، گرین شرٹس کی ٹرین فتح کے ٹریک پر چڑھ گئی ، سیمی فائنل میں پاکستان کا میزبان انگلینڈ سے کارڈف میں بدھ […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 awaits, eighth, first, pakistan, preseny, time, trophy اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی فل ممبران کے درمیان ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے طور پر شروع ہونے والے ایونٹ کا نام چیمپئنز ٹرافی ہو چکا لیکن پاکستان تمام ساتوں ایڈیشنز میں شرکت کے باوجود پہلی ٹرافی کی راہ دیکھ رہا ہے۔ گرین شرٹس نے اگرچہ تین بار سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی جبکہ تین بار انھیں […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 After, against, Bangladesh, Champions, England, field, first, match, opening, the, toss, trophy, winning اہم ترین, خبریں, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی2017 کےافتتاحی میچ میںمیزبان انگلینڈ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ فیورٹ انگلینڈ کی حتمی الیون جن کھلاڑیون پر مشتمل ہے، الیکس ہیلز،جیسن روئے،جے روٹ، ائن مورگن،بین اسٹوک، جوس بٹلر،معین علی، کرس واکر،پلنکٹ،مارک وڈ اور جیک بیل۔ بنگلہ دیش ٹیم تمیم اقبال، سومیا […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 131, Aqsa, desecrated, entered, first, in, Jews, mosque, of, Qibla, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
91 یہودی آباد کاربا المغاربہ (مراکشی دروازے ) سے داخل ہوئے اور کئی گھنٹے مسجد میں رہنے کے بعد باب السلسلہ سے باہر نکلے۔ مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 131 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر عبادت کی آڑ میں مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Altra, bat, Champions, first, For, in, Tech, the, time, trophy, use, will اہم ترین, خبریں, کھیل
معروف ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے بیٹس کے ہنڈلز میں خصوصی طور پر تیار کردہ سنسر نصب کیے ہیں جوکہ بیٹ کی سپیڈ ، بیک لفٹ زاویے سمیت متعدد رازوں سے پردہ فاش کریں گے۔ لاہور; چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پہلی مرتبہ بلے باز الٹرا ٹیک بیٹ استعمال کریں گے جس سے بیٹ کے زاویے […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 Bare, batool, Fatima-tuz-Zahra, first, lady, liver, Mustafa, of, S.a, S.A.W.W., the, universe اہم ترین, خبریں, کالم
اللہ کریم خالق ومالک کی بے پناہ حمد و ثناء جناب محمد مصطفی کریم ۖ پر درودوسلام کے کروڑہا بار نذرانے پیش کرنے کے بعد رمضان المبارک کے تیسرے یوم کو وصال جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھہ کے حوالہ سے زیر نظر مضمون ترتیب دیا ہے قارئین کرام رحمتوں برکتوں اور اللہ کریم کی […]
By MH Kazmi on May 30, 2017 euorpean, express, first, For, his, in, shani gujjar, talent, the, time, tournament, vollyball, will, Zeeshan اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
چھٹا سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ ، زیشان عرف شانی گجر یورپ میں پہلی دفعہ اپنی صلاحتیوں کا مظاہرہ کریں گے، چوہدری نوید آف پکھووال پیرس؍ اسلام آباد(یس ارو نیوز) چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے ٹیم کوچ چوہدری نوید آف پکھووال نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پنجاب […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 Day, first, Gatherings, pakistan, praying, roza, Tarawih, the, today, Yesterday اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان میں پہلا روزہ کل اور مساجد میں تراویح کے روح پرور اجتماعات آج سے ہوں گے، حکومت نے عوام کو سہولت پہنچانے کے لیے سستے بازار بھی لگادیئے۔ رمضان المبارک کی تیاریاں اپنے عروج پر ہیں اور مارکیٹس میں جائے نماز، تسبیح اور ٹوپیوں کے بڑی تعداد میں اسٹالز لگ گئے ہیں۔ گزشتہ روز […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 affect, first, Inter-Arts, karachi, paper, protesting, teachers, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں اساتذہ کے احتجاج کے باعث انٹر بورڈ آرٹس کا پہلا پرچہ متاثر ہوا ہے۔کئی امتحانی مراکز میں پرچہ تاخیر سے پہنچا۔ وزیر تعلیم کا کہناہے کہ سپلا نے بائیکاٹ ختم کر دیا ، جو امیدوار آج پیپر نہیں دے سکے اُن کے لئے حل نکالیں گے۔ سندھ پروفیسر اور لیکچرر اسوسی ایشن نے […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 develop, first, operational, plan, power, regular, the, to, wind اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں ہوا سے بجلی تیار کرنے والا پہلا منصوبہ باقاعدہ آپریشنل ہوگیا، عارف حبیب کارپوریشن کی ذیلی کمپنی میسرزسچل انرجی ڈیولپمنٹ کے 49.5 میگاواٹ ونڈ انرجی پروجیکٹ نے بجلی کی پیدا واری سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے تاہم اس ضمن میں کمپنی کو سینٹرل پاور ایجنسی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]
By MH Kazmi on May 21, 2017 first, has, Hayden, instagram, Lisa, of, on, picture, shared, son, the اہم ترین, خبریں, شوبز
بالی ووڈ اداکارہ لیزا ہیڈن نے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ لیزا ہیڈن نے ہفتے کو اپنے بیٹے زیک لالوانی کی پہلی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی۔ جاری کردہ تصویر میں اداکارہ نے ننھے زیک کو گود میں لیا ہوا […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 case, first, in, of, swat, the, Usury اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
خیبر پختون خوا حکومت میں سود خور ایکٹ کے تحت کے سوات میں پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ سوات میں سو خوری ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، سود خوری ایکٹ کا مقدمہ تھانہ خوازہ خیلہ میں ملزم کرم زادہ کے خلاف درج کیا گیا ہے تاہم ملزم کو […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Africa, cup, face, first, Pakistani, South, team, the, to, with, womens, World اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ویمن ورلڈ کپ 24 جون سے 24 جولائی تک انگلینڈ میں کھیلا جائیگا،پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا میچ25 جون کو جنوبی افریقہ سے ہوگا۔ ثنا میر کی قیادت میں قومی ویمن ٹیم میگا ایونٹ کا آغاز ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کےخلاف 20 اور 22جون کو ہونے والے وارم اپ میچ کھیل کرے گی۔ میگا ایونٹ […]
By MH Kazmi on May 20, 2017 Arabia, first, headscarves, Melania, Muslim, Non, not, saudi, the, to, was, wearing, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
میلانیا ٹرمپ سعودی عرب کا دورہ کرنے والی پہلی غیر مسلم خاتون نہیں جنہوں نے اسکارف نہیں لیا،اس سے پہلے بھی کئی غیر مسلم رہنماؤں کی شریک حیات اور سربراہان نے اسکارف نہیں پہنا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل بن احمد الجبیر نے تو سعودی عرب کے دورے کے دوران خاتون اوّل اور دختر اوّل کے […]
By MH Kazmi on April 26, 2017 appointed, first, in, israel, Judge, Muslim, the, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
تل ابیب: اسرائیل کی شرعی عدالت میں پہلی بار ایک مسلمان عرب خاتون ھنا خطیب کو جج مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ تقرری ججوں کی ایک کمیٹی کی جانب سے سفارشات کی روشنی میں کی گئی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر انصاف ایلیت شاکید کے مطابق ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک مسلمان عرب خاتون کو […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 20, demand, exceeds, first, MW, power, the, thousand, time, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
بڑھتی گرمی اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانی بڑھادی، ملک میں اپریل کے مہینے میں پہلی بار بجلی کی طلب 20 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گئی جبکہ شارٹ فال ساڑھے چھ ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے شہروں میں اعلانیہ لوڈ شیدنگ کا دورانیہ 6 گھنٹے، دیہات میں […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 105th, birthday, first, IL, kim, Korea's, leader, north, of, Sung اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
شمالی کوریا کے پہلے رہنما کم ال سنگ کا 105 واں یوم پیدائش پیانگ یانگ میں منایا جارہا ہے ۔ اس موقع پر شمالی کوریا میں تقریبات جاری ہیں، پیانگ یانگ میں مرکزی تقریب میں سربراہ شمالی کوریا کم جونگ اُن بھی شریک ہوئے۔ اس موقع پر شمالی کوریا کی فوج بھرپورفوجی طاقت کا اظہار […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 America's, body, female, ffrom, first, found, Hudson, Judge, Muslim, of, river, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نیویارک: دو روز قبل لاپتہ ہونے والی امریکا کی پہلی مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام کی لاش دریائے ہڈسن سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 65 سالہ مسلمان خاتون جج شیلا عبدالسلام اپنے شوہر کے ساتھ نیویارک میں مقیم تھیں اور دو روز سے لاپتہ تھیں لیکن آج ان کی لاش دریائے ہڈسن سے […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 Aamir, and, expected, first, Hafeez, ODI, participate, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے ۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو ون ڈے کیپ ملنے کا امکان ہے۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں تھے ۔ پاکستان کے ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، بابر اعظم […]