counter easy hit

first

کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

کراچی کی عائشہ پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر بن گئیں

کورئیر سروس میں مردوں کو کام کرتے تو سب نے دیکھا ہوگا لیکن اب کراچی میں خواتین بھی اس شعبے میں کا کام کریں گی۔ 18 سالہ عائشہ صدیقہ کو پاکستان کی پہلی خاتون کورئیر ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ انہوں نے دو ماہ قبل نجی کورئیر سروس میں نوکری کے لیے درخواست دی […]

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا

پورٹ آف اسپین: پی ایس ایل میں شاندار کارگردگی دکھانے والے بولر شاداب خان نے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی دھماکے دار انٹری سے کیرئیر کا آغاز کردیا۔ نوجوان بولر شاداب خان نے اپنی پہلی ہی سیریز کو یادگار بنا لیا، ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی ٹونٹی میچزکی سیریز میں بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ حاصل کیا۔ […]

کراچی: بیشتر ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت موجود نہیں

کراچی: بیشتر ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت موجود نہیں

کراچی میں زیادہ تر ایمبولینسوں میں ابتدائی طبی امداد کی سہولت موجو دنہیں، ماہرین کے مطابق 65 فیصد مریض یا زخمی ایمبولینس میں دوران سفر ابتدائی طبی امداد نہ ملنے کے باعث انتقال کرجاتے ہیں ۔ گزشتہ سال بھی ہیٹ اسٹروک کے دوران شہر میں نجی اداروں کی جانب سے بچھایا گیا ایمبولینسوں کا جال […]

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

ساحر لودھی کی پہلی فلم ’راستہ‘ کا کراچی میں پریمیئر

کراچی میں ساحر لودھی کی ایکشن ڈراما فلم’راستہ ‘کاپریمئیر سجایاگیا،ریڈ کارپٹ پر، ستاروں کی کہکشاں اُتر آئی، فلم پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کر دی گئی ہے ۔ کراچی کےمقامی سنیما میںفلم ’راستہ ‘کا پریمئیر ہوا،ریڈ کارپٹ پر سلبرٹیز خوب جگمگائے،ساحر لودھی کی فلم راستہ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اس […]

ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کیلیے کام شروع

ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کیلیے کام شروع

 کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وفاقی وزارت تجارت نے ملک کی پہلی ای کامرس پالیسی کی تشکیل کے لیے کام شروع کردیا ہے تاکہ ملک میں ڈیجیٹل مارکیٹ کو مستحکم بنیاد فراہم کرتے ہوئے اس شعبے میں غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ دیا جاسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے گزشتہ […]

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

اپریل کے پہلے ہفتے لوڈشیڈنگ نارمل ہوجائے گی: خواجہ آصف

دو پلانٹ تکنیکی وجوہات کی بنا پر اور چار مرمت کی وجہ سے بند پڑے ہیں ، وفاقی وزیر دفاع پانی و بجلی کی گفتگو لاہور: موجودہ حکومت کے دور کی پانچویں گرمیوں کی آمد آمد ہے اور اس کے ساتھ ہی لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ پنجاب کے دیہی […]

مردم شماری کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز

مردم شماری کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آغاز

مردم شماری کے پہلے فیز کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگیا ہے،ابتدائی تین دن میں رہ جانے والے بلاکس کی خانہ و مردم شماری ہوگی ۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ دوسرا مرحلہ 13 اپریل تک جاری رہے گا،پہلے مرحلے میں مردم شماری کا کام خوش اسلوبی سے مکمل ہوگیا،پُر شدہ دستاویزات […]

روس: تین ننھے شیر پہلی بار عوام کے سامنے پیش

روس: تین ننھے شیر پہلی بار عوام کے سامنے پیش

روس کے چڑیا گھر میں تین ننھے شیروں کو پہلی بار عوام کے سامنے پیش کردیا گیا ہےجنہیں دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد چڑیا گھر کا رُخ کر رہی ہے۔ روس کے ٹاؤن  کے پارک میں کچھ ماہ قبل پیدا ہونے والے ننھے شیروں کی شرارتوں نے جہاں چڑیا گھر کی رونقوں میں […]

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین

فرانس ، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد کا شاندار خراج تحسین فرانس(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی فرانس کے آرگنائزر برائے یورپ اور ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت قاری فاروق احمد نے محترمہ نصرت بھٹو سابق خاتون اول کی سالگرہ کے موقع پر ان کو […]

برٹش وار ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

برٹش وار ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر

تاریخی واقعے پر بنی برٹش وار ڈرامہ تھرلر فلم ’چرچل‘ کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 2 جون کو ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کہانی جرمنی کے خلاف آپریشن سے 24 گھنٹے پہلے برطانوی وزیراعظم ونسٹن چرچل کے اقدامات کے گرد گھومتی ہے۔ جوناتھن ٹیپلز کی […]

کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ کا فلائی پاسٹ

کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ کا فلائی پاسٹ

کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پرفلائی پاسٹ کیا جس میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔ پاک فضائیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر سی ویو پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ایئرفورس کے پیرا گلائیڈرز نے پیشہ وارانہ مہارت کامظاہرہ کیا۔ مارچ پاسٹ میں4،4جنگی […]

ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ڈراما فلم ’چرچل‘ کا پہلا ٹریلر جاری

تاریخی واقعے پر مبنی تھرل سے بھرپور برٹش وار ڈرامافلم چرچل کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ جوناتھن ٹیپلزکے کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سابق برطانوی وزیر اعظم ونسٹن چرچل کے ڈی ڈے سے24 گھنٹے قبل اْٹھائے جانے والے تاریخی اقدامات کے گرد گھوم رہی ہے۔ فلم میں چرچل کا […]

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

‘یہ رہا میرے دل کا ٹکڑا’

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے ہاں گذشتہ برس نومبر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی اور انھوں نے اس خوشی کی خبر کا اعلان ٹوئٹر کے ذریعے کیا تھا۔ راولپنڈی ایکسپریس نے اپنے بیٹے محمد میکائل علی کی کچھ اور تصاویر بھی ٹوئٹر پر شیئر کی ہیں اور ہنستے مسکراتے […]

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

’سات دن محبت اِن‘ ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم

شہریار منور اور ماہرہ خان ڈان میڈیا گروپ کی پہلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے — فوٹو/ فائل ڈان میڈیا گروپ کی پروڈکشن کمپنی ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ’سات دن محبت اِن‘ میں پاکستان کی کامیاب اداکارہ ماہرہ خان اور اداکار شہریار منور صدیقی بہت جلد مرکزی کردار […]

نوکیا 3310 آج بھی لوگوں کی پسند کیوں؟

نوکیا 3310 آج بھی لوگوں کی پسند کیوں؟

خبریں ہیں کہ نوکیا 3310 ایک بار پھر واپس آرہا ہے یا کم از کم بہت جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔ آئیکون کا درجہ رکھنے والے اس فون کو رواں ماہ کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جسے اب کسی نئی شکل میں پیش کیا جائے گا۔ آج کے اسمارٹ فونز […]

پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

پاکستان ویمن رگبی ٹیم کی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت

پاکستان ویمن رگبی ٹیم پہلی بار کسی انٹرنیشنل ایونٹ میں شرکت کے لیے لاؤس روانہ ہوگئی ۔لاہور ایئرپورٹ پر روانگی سے قبل کھلاڑیوں نے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ پاکستان ویمن رگبی17 فروری سے ایشین ڈویلپمنٹ رگبی چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جس میں سات ٹیمیں حصہ لے رہی […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا کا پہلا نمبر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں جنوبی افریقا نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن پر قبضہ کر لیا ہے۔ جمعے کو سپر اسپورٹس پارک سینچورین پر جنوبی افریقا نے سری لنکا کو پانچویں ون ڈے میں 88رنز کے فرق سے شکست دے کر سیریز نہ صرف پانچ۔صفرسے اپنے نام کی ،ساتھ ہی اس […]

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

سال 2017 کا پہلا چاند گرہن شروع ہو گیا

پاکستان میں چاند کو گرہن لگنے کا عمل جاری ہے۔ گرہن صبح3 بج کر34 منٹ پر شروع ہوا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب کا پہلا جزوی چاند گرہن ہوگا، جسے پاکستان میں دیکھا جاسکے گا۔ صبح 5 بجکر44 منٹ پر چاند گرہن اپنے عروج ہوگا، جبکہ […]

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

معروف ادیبہ ، ڈرامہ نگار فاطمہ ثریا بجیا کی آج پہلی برسی منائی جا رہی ہے

1960 میں پی ٹی وی سے کیریئر کا آغاز کیا ، چھوٹی سکرین کیلئے ان گنت کامیاب اور سپرہٹ ڈرامے تخلیق کئے کراچی:  ادب کے افق کے درخشندہ ستارے فاطمہ ثریا بجیا کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا ۔ ان کی وفات سے اردو ادب میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں […]

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

بیٹا پہلی ترجیح، کئی اچھے پراجیکٹس اسی وجہ سے چھوڑے: ماہرہ

شوبز اور فیملی پر یکساں توجہ دینا مشکل ہوتا ہے،ایک وقت میں ایک فلم کرتی ہوں: اداکارہ کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ ان کی پہلی ترجیح ان کا بیٹا ہے جس کیلئے انہوں نے بہت بار اچھے اچھے پراجیکٹس کو بھی چھوڑا ہے۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ […]

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

فلم ’اِٹ کمز ایٹ نائٹ‘ کا پہلا ٹریلرجاری

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈتھرلر فلم اِٹ کمز ایٹ نائٹ کاپہلا ٹریلرجاری کردیا گیا ہے۔ ٹرے ایڈورڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیوی اور بیٹے کو ایک پراسرار مخلوق کے […]

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتے کو ہو گا

اس سال کا پہلا چاند گرہن ہفتےکو ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر نظر آئے گا ۔ امریکا کے خلائی تحقیق کے ادارے ناسا کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز رات تین بجے کے بعد ہوگا، پونے چھ بجے چاند گہن عروج پر ہوگا ۔ چاند کو گہن لگنے کا عمل […]

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کوالیفائر، پاکستان کی پہلی فتح

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالی فائر2017 میں پاکستان نے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو67 رنز سے شکست دے دی اور پہلی کامیابی حاصل کی ہہےے۔ پاکستانی ٹیم پہلے میچ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوئی تھی۔ کولمبو میں بدھ کو گروپ اے کے میچ میں بھارت نے تھائی لینڈ […]

آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

آرنلڈ شوارزنیگر کی نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کے صفِ اول کے ایکشن ہیرو آرنلڈ شوارزنیگر کے تھرل اور ڈرامے سے بھرپور نئی ایکشن فلم ’آفٹر میتھ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ حقیقی واقعات پر مبنی اس سنسنی خیز فلم میں ہدایتکاری کے فرائض ایلیؤٹ لاسٹر نے نبھائے ہیں، جبکہ فلم کی کہانی 2012میں رونما ہونیوالے ایک ایسے […]