counter easy hit

first

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول کا برطانوی اخبار کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

امریکی خاتون اول نے برطانوی اخبار کے خلاف 15کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ برطانوی اخبار نے لکھا تھا کہ ملانیا ٹرمپ نیویارک میں 90کی دہائی میں بطور ایسکورٹ کام کرتی رہی ہیں۔ ہائی پروفائل شخصیات کے ساتھ پارٹیز اور دوسرے ایونٹس پر جاتی تھیں۔ برطانوی اخبار ڈیلی میل نے لکھا تھا کہ […]

اینیمیٹڈ فلم ’دی لیگو ننجاگو مووی‘ کی پہلی جھلک جاری

اینیمیٹڈ فلم ’دی لیگو ننجاگو مووی‘ کی پہلی جھلک جاری

مشہورمارشل آرٹس ہیرو ہیرو جیکی چن کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینی میٹڈ فلم دی لیگو ننجاگو موودی کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ چارلی بین کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 6ایسے ننجاز کے گرد گھوم رہی ہے، جنہیں انتقام لینے کیلئے غیر […]

انوشکا شرما کی نئی مزاحیہ فلم ’پھلوری‘ کا پہلا ٹریلر جاری

انوشکا شرما کی نئی مزاحیہ فلم ’پھلوری‘ کا پہلا ٹریلر جاری

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی نئی مزاحیہ فلم’ پھلوری‘ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔انوشکا نے فلم میں ایک’ بھٹکی ہوئی آتما ‘یعنی روح کا کردار اداکیا ہے۔ کہانی کا اہم کردار ایک نوجوان ہے جس کی شادی ہندو عقائد کے مطابق ایک درخت سے کرادی جاتی ہےتاکہ اس پر چھائے برے […]

چارسدہ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کتب میلے کا اہتمام

چارسدہ میں پہلی بار سرکاری سطح پر کتب میلے کا اہتمام

دہشت گردی سے متاثرہ ضلع چارسدہ کی تاریخ میں پہلی بار سرکاری سطح پر چار روزہ کتب میلے کا انعقاد کیا گیا ، میلے میں طلبہ اور عوام کی دلچسپی قابل دید ہے۔ کتب میلے میں طلبا، بچوں اور بڑوں کی دلچسپی سے متعلق ہزاروں کتابیں رکھی گئی ہیں۔منتظمین کے مطابق میلے کا مقصد نوجوان […]

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

آکلینڈ: نیوزی لینڈ آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے میں کامیاب

نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کو6 رنز سے شکست دے دی ہے۔ مارکوس اسٹوئنس نے 146رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ نیوزی لینڈ نے9 وکٹوں کے نقصان پر 286 رنز بنائے۔ اسٹوئنس نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلین […]

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

روٹی پہلے، پیسے بعد میں، مکہ المکرمہ کے بیکری مالک کا انوکھا اعلان

مکہ المکرمہ میں موجود اس بیکری میں شیرمال، ڈبل روٹی، پیسٹریز کے علاوہ بیکری کی مختلف اشیا انتہائی مناسب قیمت میں فروخت کی جاتی ہیں جو گاہکوں میں انتہائی مقبول ہیں۔ مکہ المکرمہ:  مکہ المکرمہ میں موجود ایک بیکری کے مالک نے سرویلیئنس کیمرے، اکاؤنٹنٹس اور کیشیئر کے جھنجھٹ سے نجات حاصل کر لی۔ بیکری […]

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کیلئے پہلی ٹرین اتوار کو روانہ ہوگی

ساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے لئے کوئلے کا جہاز کراچی کی بندرگاہ پہنچ گیا ہے جہاں سے مال گاڑی کے ذریعے اسے ساہیوال منتقل کیا جائےگا۔محکمہ ریلوے نے کوئلے کی ترسیل کے لئے مال گاڑی کراچی پہنچا دی ہے اور لوڈنگ کا کام شروع ہوگیا ہے ۔ ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور نے جیونیوز […]

فلم ’’برمسٹون ‘‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

فلم ’’برمسٹون ‘‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری

تھرل سے بھرپور فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ویسٹرن ڈرامہ تھرلر فلم ’’برمسٹون ‘‘کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ مارٹن کولہوون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی بیٹی اور خاندان کو مشکلات سے بچانے کیلئے لڑتی دکھائی دیتی […]

سب سے پہلے امریکا؟

سب سے پہلے امریکا؟

ڈونلڈٹرمپ نے امریکا کے 45 ویں صدر کاحلف اٹھا لیا۔رسم حلف برداری کے بعد انھوں نے جو تقریرکی، اسے مغربی ذرایع ابلاغ تو مایوس کن قرار دے رہے ہیں، جب کہ بعض پاکستانی تجزیہ نگاروں اور اخبارات نے اس خدشے کا اظہارکیا ہے کہ ان کا دور صدارت دنیا کے بیشتر ممالک کے لیے غیریقینی […]

خشت اول

خشت اول

شیخ سعدی نے کہا تھا خشت اول چو نہد معمار کج تا ثریا می رود دیوار کج یعنی اگر معمار پہلی یعنی بنیادی اینٹ ٹیڑھی رکھ دے تو چاہے آسمان کی بلندی کو چھو لے دیوار ہمیشہ ٹیڑھی ہی رہے گی کبھی سیدھی نہیں ہو گی، یہ اصول یوں تو زندگی کے ہر شعبے پر […]

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن، بچہ صحت یاب –

امریکا میں معدومی کے خطرے سے دوچار نسل کی چمگادڑ کا دنیا میں پہلا سیزیرن آپریشن ہو ا اور اب بچہ صحت یاب ہو گیا ہے۔ سان ڈیگو: (ویب ڈیسک) امریکا کے شہر سان ڈیگو کے چڑیا گھر کے سفاری پارک میں پہلی بار روڈریگز فروٹ بیٹ کا سی سیکشن کیا گیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے […]

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر جاری

ایکشن سے بھرپور ہولی وڈ کی نئی ایڈونچر ڈرامہ فلم ’کنگ آرتھر لیجنڈ آف دی سورڈ‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکار گائے ریٹچی کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے جانباز جنگجو نوجوان پر مبنی ہے جو چٹان میں دھنسی ایک طلسماتی تلوار کو بزورِ بازو کھینچ نکالتا […]

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے پہلے ابابیل میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،آئی ایس پی آر کے مطابق ابابیل میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ ایس ایس ایم ابابیل میزائل کی رینج 2200 کلومیٹر ہے،جو ایک سے زیادہ وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت […]

بھارتی انجینئرنگ اسٹوڈنٹ نے پہلا انسان نما روبوٹ بنالیا

بھارتی انجینئرنگ اسٹوڈنٹ نے پہلا انسان نما روبوٹ بنالیا

بھارت کے انجینئرنگ اسٹوڈنٹ کے عزم سے شروع ہونے والا تجربہ بھارت کی سب سے بڑی روبوٹ کمپنی کی بنیاد بن گیا، بھارت کی روبوٹک کمپنی گرے اورنج اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا منبع بن چکی ہے۔ 2008 میں بھارتی طالبعلم انسان نما روبوٹ بنانا چاہتا تھا، استاد کی جانب سے ایسا تجربہ ناممکن […]

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ لاہور: سائنسدانوں کے خیال میں سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا بڑا حصہ سمندری پانی کی نذر ہوسکتا ہے اور اسی خطرے کو دیکھتے ہوئے جاپان میں سمندر کے اندر […]

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ٹرمپ نے صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو پہلے رکھنے کا عزم

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھال لی، امریکی مفادات کو سب سے پہلے ترجیع دینے کا عزم بھی کرلیا ہے۔ نئے صدر کہتے ہیں کہ دیگر ممالک کو بھی حق ہے کہ وہ اپنے مفادات کو اولین رکھیں۔ انہوں نے امریکی طرز زندگی کسی پر بھی مسلط نہ کرنے کی پالیسی اختیار کرنے کا اعلان […]

ٹرمپ کا اوباما کیئر پر پہلا وار،پہلا ایگزیکٹوآرڈرجاری

ٹرمپ کا اوباما کیئر پر پہلا وار،پہلا ایگزیکٹوآرڈرجاری

ٹرمپ نے صدر بنتے ہی اوباما کیئر پر پہلا وار کر دیا، پہلے ایگزیکٹو آرڈر میں کانگریس کو افورڈایبل کیئر ایکٹ ختم کرنے اور متبادل لانے کی ہدایت کردی۔ ایگزیکٹو آرڈر میں سرکاری ایجنسیوں کو اوباما کیئر کا عوام پر وزن کم کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔دوسری جانب امریکی صدر کی ٹیم کے اہم […]

حلف برداری کی تقریب میں امریکی خاتون اول کے اسٹائل کے چرچے

حلف برداری کی تقریب میں امریکی خاتون اول کے اسٹائل کے چرچے

حلف برداری کی تقریب میں امریکی خاتون اول کے اسٹائل کے چرچے ہوگئے،فیشن پنڈتوں نے میلانیا ٹرمپ کا انداز سابق خاتون اول جیکولین کینیڈی سے مشابہہ قرار دے دیا۔ تقریب میں مشیل اوباما کا اکھڑا اکھڑا اندازبھی کیمرے نے قیدکرلیا ،وائٹ ہاوس آمد پرخاتون اول نے سابق خاتون اول کی طرف ہاتھ بڑھایالیکن مشیل اوباما […]

فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

حقیقی واقعات پر مبنی ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی بائیوگرافیکل ایکشن فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارجیمز گرے کی یہ سنسنی خیز فلم امریکی جرنلسٹ ڈیوڈ گران کےناول سے ماخوذ ہے جس کی کہانی1920کی دہائی میں رونما ہونے والے ایسے واقعات کے گِرد گھوم […]

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

ٹرمپ کی صدارت کا پہلادن ،دفتر پربچوں کاقبضہ

غیرمتوقع فیصلے اور غیر متوقع اقدامات کے لیے مشہور امریکی صدر کے انداز بھی نرالے ہیں ۔ٹرمپ کی صدارت کے پہلے دن دفتر پربچوں کاقبضہ رہا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے آفس سنبھالنے کے بعداپنی ٹیم کی ذمہ داریوں کے نوٹسز پر دستخط کرنا شروع کیے تو پوتے ،پوتی ،نواسی اور خاندان کے دیگرافراد کے درمیان گھرے […]

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سان فرانسسکو: ایک امریکی ڈیزائن فرم ’’سی اسٹیڈنگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ نے فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی بحرالکاہل میں سمندر پر تیرتا ہوا دنیا کا پہلا شہر تعمیر کیا جائے گا۔ امید ہے کہ اس شہر کی تعمیر 2019 میں شروع کردی جائے گی اور اس کا پہلا […]

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپ میں روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم

یورپی یونین نے روبوٹس کو انسانوں کے برابر لانے کی طرف پہلا قدم اٹھادیا ۔ یورپی پارلیمنٹ کی قانونی امور کمیٹی کی نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی جدید روبوٹس کو الیکٹرونک شخصیت کا درجہ دیا جانا چاہیے جسے حقوق بھی حاصل ہوں اور اس کی ذمے داریاں بھی ہوں ۔ مجوزہ قواعد […]

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

پہلےبرطانوی حاملہ مردکوقتل کی دھمکیاں

برطانیہ کے پہلے حاملہ مردہیڈن کروس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہیڈن کروس نے بتایا ہے کہ انہیں لوگوں کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیںتاہم کچھ لوگوںکی جانب سے انہیں اچھا رد عمل بھی موصول ہوا۔ہیڈن کروس کا کہنا ہے کہ مارنے […]

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش، موسم خوشگوار

کراچی: شہر قائد میں موسم سرما کی پہلی بارش سے جہاں موسم خوشگوار ہوگیا ہے وہیں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ یس نیوز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش نے موسم مزید سرد اور خوشگوار بنادیا ہے۔ جن علاقوں میں بارش ہوئی ان میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس […]