counter easy hit

first

پاکستان نے پہلی ایشین بلیئرڈز چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے پہلی ایشین بلیئرڈز چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا

پاکستان نے ایران کو فائنل میں شکست دے کر پہلی ایشین بلیئرڈز اسپورٹس چیمپئن شپ میں ٹیم اسنوکر کا ٹائٹل جیت لیا۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست الفجریرہ میں کھیلے گئے ایونٹ میں بابر مسیح اور محمد آصف پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فیصلہ کن معرکے میں میں پاکستانی جوڑی […]

پاکستان میں کرکٹ سپر سٹار کیلئے پہلی دفعہ ایسا اقدام اٹھانے کا اعلان جان کر آپ کو بھی بے حد خوشی ہو گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی اسپورٹس فاؤنڈیشن نے ‘کرکٹ سپر اسٹارز کے نام سے کوچنگ کا ریالٹی شو شروع کرنے کا اعلان کیا جس کے فائنل راؤنڈ کے جج سابق عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز جونٹی رہوڈز، ڈیمین مارٹن، اینڈی رابرٹس اور ڈینی موریسن ہوں گے۔اس پروگرام کے تحت عبدالقادر، محمد وسیم اور جلال الدین پر مشتمل تین […]

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دیدی

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دیدی

کانپور: (یس اردو سپورٹس ڈیسک)بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں مہمان نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ کانپورمیں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان بھارت کے 434 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم آف اسپنرایشون […]

فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

فیصل آباد(یس نیوز)فیصل آباد میں کانگو وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ کے رہائشی 28 سالہ راشد علی کو 3روز قبل طبیعت کی خرابی کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا تھا۔ کانگو وائرس […]

سلمان خان کی پہلی محبت کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

سلمان خان کی پہلی محبت کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

ممبئی: (یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی پہلی محبت ماڈل گرل شاہین جعفری کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ بالی ووڈاسٹار سلمان خان 5 دہائیاں  گزارنے کے باوجود اب تک کنوارے ہیں لیکن ان کے معاشقے کیرئیر کے آغاز سے ہی جاری ہیں جب کہ ان کے اداکارہ سنگیتا بجلانی، ایشوریا […]

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

خانہ کعبہ پر پہلا غلاف ؟ ہر زبان سبحان اللہ کہہ اٹھے گی

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )خانہ کعبہ کا غلاف آج کو تبدیل کیا جائے گا ، غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا عمل نمازِ فجر کے فوراً بعد شروع ہو گا۔ہرسال کی طرح اس سال بھی 9 ذوالحج کو خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل ہو گا۔ غلاف کعبہ کو کسوہ بھی کہا جاتا ہے۔ کسوہ کی تیاری میں 670 […]

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

پاکستانی نژاد عابد قریشی پہلے وفاقی امریکی مسلم جج نامزد

واشنگٹن: (یس ویب ڈیسک)امریکی صدر براک اوباما نے تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد امریکی مسلمان عابد قریشی کو وفاقی جج نامزد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے ملکی تاریخ میں پہلی بار وفاقی جج کے لئے ایک مسلمان کو نامزد کیا ہے۔سینیٹ کی جانب سے حتمی منظوری […]

شارٹ کٹ حصہ اول

شارٹ کٹ حصہ اول

تحریر : وقار انسا یہ شارٹ کٹ انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتا ہے اسی لئے توہر معاملے میں شارٹ اپنانے کو ترجیح دی جاتی ہے – اور اس کے پیش نظر مقصد یہ ہوتا ہے کہ کم وقت میں مطلوبہ ہدف حاصل کر لینا اس کی ایسی عادت انسان کو پڑ جاتی ہے […]

ہر اول کا منتظر انقلاب

ہر اول کا منتظر انقلاب

تحریر : ایم آر ملک ماہ صیام میں آٹے کیلئے لائن میں لگی بوڑھی ماں کے جھریوں زدہ چہرے پر پہلی بار حقیقی خوشی کے آثار نظر آئے ایک ایسی خوشی جو دل سے پھوٹتی ہے اور چہرے پر آ کر لوسی دینے لگتی ہے اس خوشی کے استفسار سے پہلے ہی بوڑھی ماں بول […]

محمد عمار دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلین میں اوگرافیا نافال کے چیئرمین منتخب

محمد عمار دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلین میں اوگرافیا نافال کے چیئرمین منتخب

آئرلینڈ ڈبلین (فرخ وسیم بٹ) محمد عمار علی دوسری مرتبہ آئی ٹی ٹی ڈبلن میں اوگرافیانافال کے انتخابات میں بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے پارٹی کے سینئر ممبران، ٹی ڈیز سینٹرز، کونسلرز، کارکنان اور کمیونٹی کی بڑی تعداد میں محمد عمار علی کو اس کامیابی پر مبارکباد دی اور ان کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے آئندہ […]

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائیوان کی پہلی خاتون صدر نے حلف اٹھا لیا

تائی پے (ایس ڈیسک)تائیوان کی نئی صدر سائے اِنگ وین نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وین کی آزادی پسند جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی کو جنوری میں ہونے والے انتخابات میں بے مثال پارلیمانی اکثریت حاصل ہوئی تھی۔ سائے اِنگ وین چین نواز نیشنلسٹ پارٹی کے آٹھ سالہ اقتدار […]

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

پہلی شرط! اپنے وجود سے واقفیت

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی یہ حقیقت ہے کہ دنیا کا نظام انسان کے وجود سے ہے۔ اوراگر مان لیا جائے کہ دنیا میں انسان ہی نہ ہوتا تو اِس کا نظام بھی اس شکل میں نہ چلتا جس طرح آج ہم دیکھ رہے ہیں۔اس کے باوجودیہ بات ناقابل یقین اور حیرت و افسوس […]

پہلا پتھر

پہلا پتھر

تحریر: شاہ بانو میر اس خطہ ارض کے اصل مکیں جو بیچارے اس کے شہری ہونے کی وجہ سے اور کسی قسم کا کوئی اختیار کوئی سفارش نہ رکھنے کی پاداش میں گیس بجلی تعلیم علاج معالجے صحت زندگی امن سکون سے عاری محض سانس لینے کی سزا کی شرط پر جی رہے ہیں ۔ […]

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

اسلام آباد : چیرمین نیب قمرالزمان نے کہا ہے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ کافی حد تک مکمل کر لیا، حتمی نتیجے پر پہنچنے تک کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں فرانزک لیب کا افتتاح کرتے ہوئے قمر زمان چودھری نے کہا نندی پور […]

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

ہرارے : پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا امتحان آج ہو گا۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہو گا۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی بڑی جیت اور رواں سال ون ڈے میں شاندار بلکہ یادگار آغاز سے گرین شرٹس کے حوصلے بلند ہیں۔ اکاون میں […]

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی کا میدان مار لیا

لاہور : پاک زمبابوے ٹی ٹونٹی سیریز کا افتتاحی ٹی ٹوئنٹی جونیئرز کے نام رہا۔ عمران خان جونئر نے آخری اوور میں سولہ رنز نہ ہونے دئیے اور زمبابوے کو ایک سو تیئس رنز پر بُک کر دیا۔ ایک سو چھتیس رنز کا ٹوٹل پاکستان کا زمبابوے کے خلاف کم ترین مجموعہ تھا، جسے عماد […]

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ

کراچی : شہر قائد سے پہلی عید اسپیشل ٹرین لاہور کے لئے روانہ ہوگئی جو فیصل آباد سے ہوتی ہوئی کل صبح 10 بجے اپنے مقام پر پہنچے گی۔ محکمہ ریلویز کی جانب سے اپنے پیاروں کے درمیان عید منانے کے لئے ہر سال کی طرح اس سال بھی اسپیشل ٹرین چلائی جارہی ہے اور […]

خوش آمدید حصہ اول

خوش آمدید حصہ اول

تحریر : شاہد شکیل گزشتہ سال سے یورپ میں تارکین وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مزید اضافہ ہو رہا ہے حالیہ رپورٹ کے مطابق جرمنی ، آسٹریا ، اور ہنگری نے تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں پولیس فورس سرحدوں پر تعینات کر دی […]

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی، سیف علی خان

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی، سیف علی خان

ممبئی : اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں امریتا کے گھر ایک کھانے پر مدعو تھا اور اس کھانے کا اختتام ہونے تک ہمارے درمیان پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ […]

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

اجے دیوگن اور شروتی ہاسن پہلی بار فلم ’’بادشاہو‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ شروتی ہاسن پہلی بار فلم’’بادشاہو‘‘میں ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن ہدایتکارملن لوتھوریا کی فلموں ’’چوری چوری‘‘،’’کچے دھاگے‘‘ اور ’’ونس اپون آٹائم ان ممبئی ‘‘میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں تاہم اب اجے دیوگن ایک بار […]

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: اے بی ڈی ویلیئرز نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: اے بی ڈی ویلیئرز نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

دبئی : آئی سی سی نے تازہ ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے۔ آئی لینڈرز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم رینکنگ میں 88 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ قومی بلے باز بیٹنگ رینکنگ میں ٹاپ 30 میں جگہ نہیں بنا سکے۔ آئی سی سی […]

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلا عالمی مشاعرہ

پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلا عالمی مشاعرہ

پیرس: ۷ جون بروز اتوار پیرس میں واقع بیحد خوبصورت اور دیدہ زیب ہال میں پیرس ادبی فورم کے زیر اہتمام پہلے شاندار عالمی مشاعرہ اور فرانس کی معروف شاعرہ سمن شاہ کے دوسرے مجموعے کلام ہمیشہ تم کو چاہیں گے کی رسم پذیرائی کی پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس عالمی مشاعرہ […]

سوئس ٹینس سٹار واورینکا نے پہلا فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

سوئس ٹینس سٹار واورینکا نے پہلا فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا

پیرس : فرانس میں شیڈول ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم فرنچ اوپن کے مینز سنگلز کا فائنل اپ سیٹ مقابلہ ثابت ہوا۔ سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے عالمی نمبر آٹھ واورینکا نے ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ کو ناکوں چنے چبوائے۔ جوکووچ پہلا سیٹ کیا جیتے کہ پھر واورینکا تو گویا بپھر گئے۔ ایک دو […]

پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیتڈ فلم تین بہادر نمائش کے لئے پیش کر دی گئی

پاکستان کی پہلی تھری ڈی اینیمیتڈ فلم تین بہادر نمائش کے لئے پیش کر دی گئی

لاہور : سینما گھروں میں تین بہادر فلم نمائش کے لیئے پیش کر دی گئی۔ فلم کی کہانی بچوں کی اخلاقی، جسمانی اور ذہنی تخلیقات کی عکاس ہے۔ فلم میں بچوں اور والدین دونوں کے لئے مثبت پیغام دیا گیا ہے۔ آسکر ایوارڈ جیتنے والی فلم کی ہدایت کارہ شرمین عبید چنائے نے فلم میں […]