counter easy hit

fiscal

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

واں مالی سال کے دوران امریکا کی پاکستان میں 56 ملین ڈالروں کی سرمایہ کاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے دوران امریکا نے پاکستان میں 56 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہے جس کے بعد گزشتہ 10 برسوں میں امریکا کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کاحجم 1847.3 ملین ڈالر تک پہنچ گیاہے۔امریکا پاکستان میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاریکرنے والے 5 بڑے […]

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

پی کے ایل آئی کے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم

لاہور; سپریم کورٹ کا پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں 20 ارب روپے اخراجات کے فرانزک آڈٹ کا حکم، سربراہ ڈاکٹر سعید پر بغیر اجازت ملک چھوڑنے پر پابندی، مکمل احتساب ہو گا، بھاگنے نہیں دیا جائے گا، چیف جسٹس نے واضح کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ

اسلام آباد؛خصو صی رپورٹ ؛(اصغر علی مبارک سے)وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ امور مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کردیاھے ۔مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ احسن اقبال اور وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ […]

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

ترسیلات زر گزشتہ مالی سال میں 60 کروڑ ڈالر گھٹ گئیں

کراچی: مالی سال 2016-17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات مالی سال 2015-16 کے مقابلے میں 60 کروڑ ڈالر کم رہیں، مالی سال 17 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے 19.3ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال17 کے دوران (جولائی تا […]

سلمان خان نے اپنی بیماری “فیشل نرو ڈس آرڈر” سے پردہ اٹھا دیا

سلمان خان نے اپنی بیماری “فیشل نرو ڈس آرڈر” سے پردہ اٹھا دیا

بیماری سے بدترین درد کا شکار ہوتا ہوں، لیکن گھٹنے ٹیکنے کے بجائے اس سے مقابلے کے لئے اپنے آپ کو مضبوط بنایا:بالی ووڈ ادا کار ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے پہلی بار اپنی بیماری”فیشل نرو ڈس آرڈر” کے بارے میں میڈیا کو بتا دیا۔ اس بیماری کو خودکشی کرنیوالی بیماری سے بھی […]

دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ

دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 79 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، اس کے باوجود دفاع کیلئے فنڈز بھارت سے چھ گنا کم ہیں۔ اسلام آباد: مسلح افواج کیلئے مالی سال دو ہزار سترہ اٹھارہ میں مختص فنڈز سوا نو ارب ڈالر کے برابر ہیں۔ بھارت نے دو […]

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

مالی سال 18-2017 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد وزیرخزانہ اسحاق ڈار مالی سال 18-2017 کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں وزیراعظم پارٹی رہنماؤں کو بجٹ کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  سرکاری ملازمین کی تنخواہوں  […]

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا بجٹ کیا ہوگا؟ سفارشات تیار

پنجاب حکومت کا کل بجٹ 1667.94ارب،سندھ کا 963.34 ارب،خیبرپختونخواہ حکومت کا 574.54 ارب اور بلوچستان حکومت کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 268.45 ارب روپے کے قریب ہونے کا امکان ہے۔ اسلام آباد: وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا آئندہ مالی 2017-18 کا تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ،سفارشات سامنے آگئیں،وفاقی حکومت نے جہاں بجٹ کے […]

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

آئی سی سی اور بھارتی بورڈ مالی خسارہ پورا کرے، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہےکہ پاکستان نے بھارتی کرکٹ بورڈاور آئی سی سی سے شیڈول سیریز منسوخ کرنے پر مالی خسارے کوپورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجم سیٹھی نے کہا کہ ʼہم نے جنوبی افریقا میں ہونے والےاجلاس میں بی سی سی آئی اور آئی سی سی […]

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی

کراچی (یس ڈیسک) سرتوڑ کوششوں کے باوجود حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ مالی سال 16-2015 میں مالیاتی خسارہ 4 اعشاریہ 6 فیصد زائد رہا، جبکہ حکومت کی جانب سے ہدف 4 اعشاریہ 3 فیصد رکھا گیا تھا۔ گذشتہ مالی سال پی ایس ڈی پی کے لئے 700 […]