counter easy hit

fish

جاپان: ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی –

جاپان: ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی –

جاپانیوں کا من بھاتا کھانا ٹیونا مچھلی۔ اس برس کی پہلی نیلامی میں ایک ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی۔ ٹوکیو:  کیومورا کارپ ریسٹورنٹ چین کے مالک کیوشی کیمورا نے چھ لاکھ چودہ ہزار ڈالر میں دو سو بارہ کلو گرام ٹیونا خریدی۔ وہ گزشتہ چھ سال سے کامیاب […]

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

دنیا کی سب سے طویل عمر ’وہیل مچھلی‘ مر گئی

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے طویل عمر وہیل مچھلی گرینی کافی عرصے سے لاپتہ ہے اور خیال کیا جارہا ہے کہ یہ مرچکی ہے۔ ریسرچرز کے مطابق گرینی کی عمر تقریبا سو برس تھی اور اس کا اصل نام جے ٹو رکھا گیا تھا اور گرینی اس کی عرفیت تھی۔ ایک […]

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

سمندر میں مچھلی کی طرح دیکھنے والے تیراک بچے

تھائی لینڈ: تھائی لینڈ کے دور دراز جزیروں پر رہنے والے ایک قبیلے کے بچے دیکھنے کی غیرمعمولی صلاحیت رکھتے ہیں اور اسی بنا پر انہیں ’’سمندری خانہ بدوش‘‘ کہا جاتا ہے۔ تھائی لینڈ کے موکن قبیلے سے تعلق رکھنے والے یہ بچے سمندر کی گہرائی میں بہت اچھی طرح دیکھتے ہیں اوران کی بصارت یورپی […]

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

امریکا میں دریافت ہونے والی مچھلی کا نام ’’اوباما‘‘ رکھ دیا گیا

ہوائی: امریکی ساحل سے اس سال دریافت ہونے والی ایک خوبصورت مچھلی کا سائنسی نام ’’ٹوسانیوڈیس اوباما‘‘ رکھ دیا گیا ہے جس کا مقصد ماحولیاتی تحفظ میں امریکی صدر بارک اوباما کے کردار کا اعتراف ہے۔ یہ مچھلی اس سال جون میں امریکی ریاست ہوائی کے سمندر میں تقریباً 90 میٹر گہرائی سے دریافت کی گئی جسے […]

جاپانی غوطہ خور اور مچھلی کی 25 سالہ دوستی

جاپانی غوطہ خور اور مچھلی کی 25 سالہ دوستی

ٹوکیو: جاپان میں ایک مقامی غوطہ خور اور ایک عجیب الخلقت مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 سال سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے سے ملتے رہتے ہیں۔ جاپان کی آبنائے ٹیٹیاما بے میں ایک غوطہ خور اور مچھلی کے درمیان گزشتہ 25 برس سے دوستی قائم ہے اور دونوں ایک دوسرے کے ساتھ گھنٹوں گزارتے […]

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو فیس نہیں دینگے،سرور صدیقی

صدر ٹرالرز ایسو سی ایشن سرور صدیقی نے کہا ہے کہ کے پی ٹی نے کراچی فش ہاربر کی گہرائی نہ بڑھائی تو اگلے سال سے سالانہ فیس بندکر دیں گے۔ جیو نیوز سے گفتگو میںسرور صدیقی نے بتایا کہ 1989 میں آخری مرتبہ زیر زمین ڈریجنگ کا کام کیا گیا اور اسکے بعد سے […]

کراچی :چڑیا گھر میں مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر شروع

کراچی :چڑیا گھر میں مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر شروع

سندھ حکومت کی جانب سے چڑیا گھر کو بین الاقوامی معیار کا حامل بنانے کیلئے معروف آرکیٹیکٹس ڈٰیزائنرز کا انتخاب کر لیا ہے کراچی: کراچی چڑیا گھرکی قسمت بدلنے کو ہے ، سندھ حکومت نے مچھلی گھر اور بطخوں کے تالاب کی تعمیر کا کام شروع کردیا ۔کراچی والوں کے لئے خوشخبری ہے کہ اب […]

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

جاپان:مچھلیا ں پکڑنے کے 23ہزار سال پرانے کانٹے دریافت

ٹوکیو(یس ڈیسک)ماہر آثار قدیمہ نے جاپانی جزیرے اوکناوا کی ایک غار سے دنیا کے قدیم ترین مچھلیاں پکڑنے والے کانٹے دریافت کر لئے ہیں جو تقریبا 23ہزار سال پرانے ہیں۔ سائنسدانوں کی ایک تحقیق کے مطابق کانٹوں کی یہ جوڑی سمندری سیپی کو تراش کر بنائے گئے تھے اور اس کے ساتھ دیگر قدیم باقیات […]

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی گرم پانی میں تیرنے لگی

فریزر میں جمی ہوئی مچھلی کی گرم پانی میں تیرنے کی ویڈیو انٹر نیٹ پر ان دنوں خوب وائرل ہو رہی ہے۔ فریزر سے نکالنے کے بعد مچھلی کو گرم پانی میں ڈالا گیا تو کچھ دیر وہ بے حس وحرکت پڑی رہی،لیکن کچھ ہی دیر میں مچھلی نے تیرنا شروع کردیا،مچھلی کو تیرتا دیکھ […]

بڑی مچھلیاں

بڑی مچھلیاں

تحریر : سید علی جیلانی 16 دسمبر 2015 کی صبح ٹی وی کھولا تھا تو بڑا اچھا نغمہ نشر ہو رہا تھا جس کے بول کچھ اس طرح تھے مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے سن کر بے انتہا خوشی ہوئی اور بچوں کا عزم ہمت دیکھ کر دل کو انتہائی سکون ملا پچھلے […]