By MH Kazmi on July 12, 2017 8, Accusation, ban, fixing, imposed, of, on, Tsotsobe, years اہم ترین, خبریں, کھیل
جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ٹسوبے پر میچ فکسنگ کے الزام میں 8 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی بولنگ فہرست میں نمبر ون رہنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونوابو سوٹسوبے پر 8 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، ان پر 2015 کے ڈومیسٹک […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 evidence, fixing, in, provide, ready, Scandal, to, UK اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: انگلینڈ کی نیشنل کرائم ایجنسی اسپاٹ فکسنگ کیس کے شواہد فراہم کرنے کیلیے تیارہوگئی۔ پی ایس ایل سپاٹ فکسنگ کیس میں معطل شرجیل خان بدھ کو بھی ٹریبیونل کے سامنے پیش ہوئے، کارروائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اوپنر کے وکیل شیغان اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 alert, case, Champions, fixing, icc, in, more, PSL, to, trophy, was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
دبئی: پی ایس ایل فکسنگ کیس نے آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کو مزید چوکنا کردیا۔ آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سربراہ رونی فلینگن نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ چیمپئنز ٹرافی میں فکسنگ کے حوالے سے بظاہر کوئی خطرہ نہیں لیکن کسی بھی صورت سہل پسندی نہیں برتی جا سکتی۔ انھوں […]
By MH Kazmi on May 5, 2017 conflict, fixing, icc, in, Vote, was اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: آئی سی سی میں ’ووٹ فکسنگ‘ تنازع سامنے آگیا جبکہ بھارت میں زمبابوے کو کونسل کی جانب سے خصوصی امداد پر انگلیاں اٹھنے لگیں۔ جہاں بھارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ساتھ اپنے حصے میں کٹوتی کی وجہ سے جھگڑ رہا ہے، وہیں دوسری جانب زمبابوے پر آئی سی سی کی خصوصی مہربانی کو بھی شک […]
By MH Kazmi on April 9, 2017 came, defend, fixing, her, Husband, NASIR JAMSHED'S, out, spot, to, wife اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کےکردار ناصر جمشید پر روپوش ہونے کے الزامات کے بعدان کی اہلیہ میدان میں آگئیں ۔ناصر جمشید کی اہلیہ ڈاکٹر سمرا نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ ناصر جمشید کا گھر یا فون نمبرتبدیل نہیں ہوا ہے۔ناصر جمشید کی اہلیہ نے پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان اور اینٹی کرپشن ٹریبونل […]
By MH Kazmi on March 28, 2017 agenda, Board, does, fixing, Governing, include, meeting, not, pcb, Scandal, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں ہوگا۔ پی سی بی کا گورننگ بورڈ جمعرات کی صبح 11 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں 44 ویں میٹنگ کیلیے اکھٹا ہوگا، ان دنوں پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کے سبب ملکی کرکٹ بحران کی زد میں ہے، مگر حیران کن طور […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 case, fixing, For, in, Jamshed, nasir, prepared, Questionnaire, spot اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں اہم موڑ آگیا، پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ نے ناصرجمشید سے پوچھ گچھ کے لیے ابتدائی سوالنامہ تیارکرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث ممکنہ کھلاڑیوں کے ساتھ سہولت کاروں تک پہنچنے اورمستقبل میں اس طرح کے واقعات کا سدباب کرنے […]
By MH Kazmi on March 22, 2017 ajmal, ban, fixing, in, involved, on, Players, Saeed, spot, to, wants اہم ترین, خبریں, کھیل
ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔ سعید اجمل نے کہا کہ 2010 کے بعد تین سال تک ٹیم پرفکسر فکسر کی آوازیں کسی گئیں ، بڑی مشکل سے امیج بہتر کیا تھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 49
By MH Kazmi on March 21, 2017 all, case, cricketers, fixing, four, have, recorded, spot, statements, their, today اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]
By MH Kazmi on March 17, 2017 case, charge, cricketer, fixing, hassan, issued, on, SHAHZEB, sheet, spot اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, پنجاب, کرائم, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اوپنر شاہ زیب حسن کو بھی چارج شیٹ تھما دی۔دوسری جانب پی سی بی نے شاہ زیب حسن کو ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے سے بھی معطل کردیا۔پی سی بی کی […]
By MH Kazmi on March 14, 2017 dismissed, fixing, got, Irfan, Scandal, spot اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, کرائم, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر محمد عرفان کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں معطل کر دیا۔پی سی بی نے محمد عرفان کو بکیز سے رابطے رکھنے پر معطل کرکے انہیں چارج شیٹ بھی تھما دی۔ذرائع کے مطابق محمد عرفان کے خلاف پی سی بی کے پاس شواہد بھی […]
By MH Kazmi on March 6, 2017 A, case, finalized, fixing, hear, PSL, to, tribunal اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث قومی کرکٹرز خالد لطیف اور شرجیل خان کے خلاف تحقیقات کیلئے ریٹائرڈ جج کی زیر سربراہی تین رکنی ٹریبونل تشکیل دے دیا ہے۔ گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ کے پہلے میچ کے بعد شرجیل خان اور خالد لطیف پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے […]
By MH Kazmi on February 18, 2017 Dean, fixing, HECTIC, inside, JONES, match, of, story, the, told اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, شاعری, مقامی خبریں, کرائم
شارجہ: اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز نے اذیت ناک لمحوں کی روداد بیان کرتے ہوئے کہا کہ فکسنگ اسکینڈل سامنے آنے پر مینجمنٹ اور کرکٹرز سب حیران و پریشان ہو گئے تھے اور کسی کو یقین نہیں آیا کہ شرجیل خان اور خالد لطیف اس انداز میں دھر لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]
By MH Kazmi on February 14, 2017 and, Arrest, Britain, fixing, in, match, Nasir Jamshed, Yousaf اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کرائم, کراچی, کھیل
عبدالماجد بھٹی…پاکستان سپر لیگ کے دوران میچ فکسنگ کےشبہے میں سابق کرکٹر ناصرجمشید اور مشکوک شخص یوسف کو برطانیہ میں گرفتار کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ناصرجمشید اورمشکوک شخص یوسف کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکیا ۔نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق اسپاٹ فکسنگ معاملے میں 2 افراد کو حراست […]
By MH Kazmi on February 13, 2017 fixing, hard, implement, lines, match, pcb, should, stop, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, شوبز, لاہور, کرائم, کراچی, کھیل
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ نے کھیل کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے مناسب اقدامات نہیں کیے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے شاہد خان آفریدی نے کہا کہ […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 199, 2015, and, doubt, expressed, fixing, in, Khalid, match, mehmood, miandad, of اہم ترین, خبریں, لاہور, کھیل
لاہور(یس اردو نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کہتے ہیں کہ جاوید میانداد نے 1999 میں بھی دو مرتبہ ٹیم پر میچ فکسنگ کا الزام لگایا تھا ، آج بھی میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے ،اب میانداد کے پاس دو ہی راستے ہیں، وہ آفریدی […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 Accused, cricketer, fixing, India, joined, match, politics بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
نئی دہلی( یس نیوز ڈیسک) بھارت کے سابق فاسٹ بولر پراوین کمار نے بھی سیاسی اکھاڑے میں چھلانگ لگادی، انھوں نے اترپردیش میں سماج وادی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔میرٹھ سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ پرواین نے لکھنومیں وزیراعلیٰ اکھلیش یادیو کی موجودگی میں حکمران جماعت سماج وادی پارٹی میں شامل ہونے کا […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 fixing, International cricket, karachi, Mohammad Amir, quickly, return, انٹرنیشنل کرکٹ, جلدی, فکسنگ, محمد عامر, واپسی, کراچی کراچی, کھیل
کراچی : اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر عامر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا سوچنا بھی قبل ازوقت ہے، ٹاپ لیول پر کھیلنا کوئی مذاق کی بات نہیں ہے، فی الحال پوری توجہ ڈومیسٹک مقابلوں پر مرکوز ہے، ملکی ٹیم کی نمائندگی سے قبل میں اس سے منسلک تمام […]
By Yes 2 Webmaster on August 20, 2015 dedication, fixing, involved, match, Mumbai, player, Preity Zinta, team, اعتراف, فکسنگ, ملوث, ممبئی, میچ, ٹیم, پریتی زنٹا, کھلاڑی کھیل
ممبئی : بھارتی میڈیا نے پریتی زنٹا کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے متعلق نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی ٹیم کے کچھ کھلاڑی میچ فکسنگ میں ملوث تھے۔ آئی پی ایل جوے کا گڑھ تو تھا ہی مگر اس میں کون اِن […]
By Yes 1 Webmaster on May 25, 2015 bookies, fixing, informants, IPL, police, آئی پی ایل, سٹے بازوں, فکسنگ, مخبر, پولیس کھیل
ممبئی / کولہا پور : گھر کے بھیدی نے لنکا ڈھادی، آئی پی ایل میچزمیں مشتبہ افراد کی گرفتاری کیلیے انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپے کی اطلاع پولیس اہلکاروں نے ظاہر کردی تھی، اس معاملے پر مہاراشٹرا کے وزیر اعلی دیویندرا فیڈانیوس نے ایکشن لینے کا وعدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میچز میں […]
By Yes 1 Webmaster on May 24, 2015 bombs, Duru wall, fixing, IPL, New Delhi, rattle, آئی پی ایل, بم, جھنجھنا, درو دیوار, فکسنگ, نئی دہلی کھیل
نئی دہلی / احمد آباد: ایک اور فکسنگ بم سے آئی پی ایل کے درودیوار جھنجھنا اٹھے، بھارت کے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے رواں سیزن کے کم سے کم تین میچز کو فکسڈ قرار دے دیا، 2بکیز کو گرفتار کرلیا گیا، ایک بیمار بن کر اسپتال میں داخل جبکہ2 سٹے باز بھائی فرار ہونے میں کامیاب […]
By Yes 2 Webmaster on May 21, 2015 end, fixing, life, Mohammad Amir, pakistan, restrictions, sydney, اسپاٹ فکسنگ, ختم, زندگی, سڈنی, محمد عامر, پابندیاں, پاکستان کھیل
سڈنی : فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ اسپاٹ فکسنگ کی وجہ سے ان پر لگائی گئی پابندی سے وہ بہت مایوس ہوگئے تھے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ انہیں نئی زندگی ملی ہے۔ محمد عامر نے اعتراف کیا کہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے 5 سالہ پابندی کا شکار ہونے […]