counter easy hit

flag

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

حکومتی ہتھکنڈوں نے کشمیریوں کو ہتھیار اٹھانے پہ مجبور کیا،محبوبہ مفتی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور بھارت کے درمیان زیادہ سے زیادہ سرحدی راستے بننے چاہئیں۔ آرٹیکل 370 کو ہٹانے کے بعد بی جے پی کی منشا ہے کہ جموں و کشمیر کی زمین اور نوکریاں چھین لے۔ آئین کا آرٹیکل 370 ڈوگرا کلچر کو بچانے کے لیے تھا۔ جھنڈا ہمیں آئین نے دیا تھا […]

محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم ہٹا دیا، تحریک آزادی کشمیر نئی راہ پر چل نکلی

محبوبہ مفتی نے بھارتی پرچم ہٹا دیا، تحریک آزادی کشمیر نئی راہ پر چل نکلی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے بھارتی وزیراعظم کے اقدامات کے خلاف شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پریس کانفرنس سے بھارتی پرچم ہٹا دیا اور کہا کہ جب تک کشمیری پرچم اور آرٹیکل 370 کی […]

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایران اورترکی میں طالبان کے حامیوں نے تحریک طالبان کا پرچم لہرا دیا، افغانستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)قطر اور متحدہ عرب امارات میں طالبان کے سیاسی دفاتر کے بعد نئی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ایران میں افغان طالبان کے حامیوں کے سامنے آنے کے بعد ترکی کے شہر استنبول میں بھی طالبان کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ عید الاضحی کی تعطیلات میں افغان سماجی رابطوں کی ویب سائٹوں […]

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

چین ، چینگڈو میں امریکی سفارتخانہ کا کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی پرچم کے ساتھ کیا کیا ؟

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) چین کے شہر سر چینگ ڈو میں امریکی قونصل خانہ باضابطہ طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ چینی اہلکاروں نے عمارت میں داخل ہوکر کنٹرول سنبھالتے ہی امریکی قونصل خانے کی عمارت پر لگا امریکی پرچم بھی نیچے کر دیا ہے۔اس کے علاوہ امریکی قونصل خانے کے اطراف میں چینی […]

بریکنگ نیوز: بھارت پھر رسوا۔۔۔۔۔ انڈین فورسز کا رچایا گیا فالس فلیگ آپریشن ناکام ۔۔۔۔ پاکستان کے خلاف کیا ڈرامہ رچایا جانے والا تھا ؟ حقیقت سامنے آگئی

بریکنگ نیوز: بھارت پھر رسوا۔۔۔۔۔ انڈین فورسز کا رچایا گیا فالس فلیگ آپریشن ناکام ۔۔۔۔ پاکستان کے خلاف کیا ڈرامہ رچایا جانے والا تھا ؟ حقیقت سامنے آگئی

سری نگر (ویب ڈیسک) بھارتی فالس فلیگ آپریشن ناکام، سکھ پولیس افسر 2 کشمیریوں کو دہلی لے جاتے ہوئے گرفتار، ڈرامہ رچا کر پاکستان پر الزام عائد کرنا تھا۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ ڈی ایس پی دیویندر سنگھ حزب المجاہدن کے نویدبابو کو گاڑی میں دہلی لے جا رہے تھے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع گولگام […]

آزادی مارچ میں کالعدم تنظیموں کے پرچم لہرانے کا معاملہ۔۔۔!!!میجر جنرل آصف غفور نے ایسی بات کہہ دی کہ مولانا بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے

آزادی مارچ میں کالعدم تنظیموں کے پرچم لہرانے کا معاملہ۔۔۔!!!میجر جنرل آصف غفور نے ایسی بات کہہ دی کہ مولانا بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان اور پاکستان سے محبت کرنے والے شخص ہیں، تاہم دھرنے میں کالعدم تنظیم کا پرچم لہرانے سے بین الاقوامی سطح پر دشمنوں کو پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کا موقع ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان […]

ناقابل یقین خبر : وفاقی کابینہ میں شامل وزیر کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

ناقابل یقین خبر : وفاقی کابینہ میں شامل وزیر کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ میں شامل وزیر کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اُتار دیا گیا، حیران کن وجہ سامنے آگئی۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واؤڈا کے گھر سے پاکستان اور تحریک انصاف کا جھنڈا اتار دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن […]

بریکنگ نیوز : جے یو آئی ایف اور افغان طالبان میں گٹھ جوڑ۔۔۔ آزادی مارچ میں طالبان کے جھنڈے کس نے لہرائے؟ ناقابل یقین انکشاف

بریکنگ نیوز : جے یو آئی ایف اور افغان طالبان میں گٹھ جوڑ۔۔۔ آزادی مارچ میں طالبان کے جھنڈے کس نے لہرائے؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آزادی مارچ میں جے یو آئی ایف اور افغان طالبان کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ جمیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ میں طالبان کا پرچم لہرایا گیا ہے۔ جھنڈے لہرانے والے افراد کی شناخت کیا ہے؟ اور کہاں سے آئے؟ تفصیلات نے سب کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات […]

جناب : اپنے اس پائلٹ کے جسد خاکی کو تو آپ پاکستانی پرچم میں لپیٹ کر دفن کریں گے لیکن ہماری درخواست ہے کہ ان کے سر کے نیچے اردن کا قومی پرچم بھی رکھ دیا جائے ۔۔۔۔ شاہ حسین مرحوم نے پاکستان کے کس پائلٹ کی شہادت کے بعد یہ پیغام بھجوایا تھا اور اصل واقعہ کیا تھا ؟ ایک ایمان تازہ کردینے والی تحریر

لاہور (خصوصی انتخاب : شیر سلطان ملک ) چھ ستمبر کو ہم نے دفاع وطن میں جان سے گزر جانے والے سپوتوں کو یاد کیا۔ تو آئیے وطن کے ان بیٹوں کو بھی یاد کر لیں جو غیر مسلم تھے مگر مادر وطن پر قربان ہو گئے۔ پانڈو کے محاذ پر ہونے والی لڑائی کا تذکرہ تو […]

فرانس، سفارتخانہ پاکستان میں یوم پاکستان کی پروقار تقریب ،پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کی بھرپور شرکت اور حق خودارادیت کیلئے مشترکہ جدوجہد کا اعادہ

پیرس(پریس ریلیز، مانیٹرنگ رپورٹ) فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یوم آزادی پاکستان مقبوضہ جموں وکشمیر کے ساتھ یکجہتی اظہار کے ساتھ منایا  ۔تفصیلات کے مطابق سفارت خانہ پاکستان برائے فرانس میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ایک سادہ و پروقار پرچم کشائی کی رسم ہوئی جس میں بہادر کشمیری عوام اور ان کے حق خودارادیت […]

ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پنے دے گا؟ لہو گرما رینے والی خبرآگئی

ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پنے دے گا؟ لہو گرما رینے والی خبرآگئی

سمبڑیال(ویب ڈیسک)سینئررہنما پی ٹی آئی و سابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ مودی سرکارکو کشمیرہڑپ کرنے نہیں دیں گے کشمیریوں سے ہمارا تعلق کلمہ پاک کا ہے جبکہ کشمیر کے بغیرپاکستان بھی نامکمل ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے مودی سرکار نے طاقت کے نشے میں آرٹیکل370کاخاتمہ کرکے […]

تصویر وں میں نظر آنے والی یہ پاکستانی خاتون در اصل کون ہے اور 2 لاکھ ڈالر خر چ کر کے یہ اپنا کونسا شوق پورا کرنے جا رہی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

تصویر وں میں نظر آنے والی یہ پاکستانی خاتون در اصل کون ہے اور 2 لاکھ ڈالر خر چ کر کے یہ اپنا کونسا شوق پورا کرنے جا رہی ہے؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہوجائیں

کراچی ( ویب ڈیسک) خلاء میں جانے کے ہزاروں خواہشمندوں میں ایک پاکستانی خاتون بھی شامل ہیں، نمیرا سلیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہیں خلاء کی سیر کیلئے ٹکٹ مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والی خاتون نمیرا سلیم ہمیشہ خطروں سے کھیلتی رہتی ہیں، وہ دنیا کی بلند ترین […]

پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا سوشل میڈیا پر پیغام اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر، ڈاکٹر فیصل پاکستان ہندو برادری کی اقدار اور ملک کیلئے خدمات کو تسلیم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ہندو برادری کی ملکی خدمات کی قدر […]

Protected: پیرس، کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کے پہلے ہی اجلاس میں پاکستانی پرچم لگاکرہٹادینا شرمناک، محب وطن اورغیرت مند کشمیری کبھی اس کا حصہ نہیں بنیں گے، عمیر بیگ

Protected: پیرس، کشمیریوں کی نمائندہ تنظیم انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کے پہلے ہی اجلاس میں پاکستانی پرچم لگاکرہٹادینا شرمناک، محب وطن اورغیرت مند کشمیری کبھی اس کا حصہ نہیں بنیں گے، عمیر بیگ

There is no excerpt because this is a protected post.

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے

ماسکو: ینگ پاکستانی ایمبیسیڈر سارنگ ہوت بلوچ ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ 2018 کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم اٹھا کر ملک کی نمائندگی کریں گے، یہ پہلا موقع ہوگا جب کوئی پاکستانی نوجوان فیفا ورلڈ کپ فٹ بال کی براہ راست افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم لیکر سٹیڈیم میں کھڑا ہوگا۔ ڈی آئی خان کے […]

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک کو نوٹس جاری

کراچی: ہزار کے نوٹ پر قومی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے پر اسٹیٹ بینک اور حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ایک ہزار کے نوٹ پر پاکستانی پرچم کا رنگ تبدیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔  عدالت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، اٹارنی جنرل اور دیگر کو نوٹس جاری […]

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

پی آئی اے طیاروں پر سے قومی پرچم ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ کا نوٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) طیاروں پر قومی پرچم کی جگہ مارخور کی تصویر لگانے کا نوٹس لیتے ہوئے ادارے کو مذکورہ اقدام سے عارضی طور پر روک دیا۔ میاں ثاقب نثارنے ریماکس دیئے کہ قومی پرچم کی جگہ ایک جانور […]

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

قومی کرکٹرز کی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شرکت

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے۔ اس موقع موجود شہریوں نے قومی ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر خوشگوار حیرت کا اظہار کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،فاسٹ بولر حسن علی نے عوام کے سامنے آکر روایتی انداز میں جشن منایا جب کہ پیسرز رینجرز […]

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابو ظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم

ابوظبی میں ہزاروں طالبعلموں نے دنیا کا سب سے بڑا انسانی پرچم بنانے کا شاندار مظاہرہ کیا، 4 ہزار1 سو 30 بچوں نے انسانی پرچم بنا کر گینز ریکارڈ قائم کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں46 ویں قومی دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اور اس موقع پر جہاں مختلف ایونٹس منعقد کئے جا […]

انسانیت کا پرچم لہرانے والے

انسانیت کا پرچم لہرانے والے

ہماری نفرتوں، تعصبات اور دشمنیوں سے بھری دنیا میں ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو ان رنگ، نسل، ذات پات، زبان، قومیت، ملک و ملت، دین دھرم کی دیواریں پھلانگ کر انسانیت کی بالادستی کےلیے کام کرتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تازہ مثال بھارت کی صف اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہے جو شامی پناہ گزین […]

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

این اے 120: جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی کو لال جھنڈی دکھا دی

مذاکرات کیلئے وقت پر نہ پہنچنے پر جماعت اسلامی نے این اے 120 میں اپنا امیدوار دستبردار نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور: این اے 120 کا ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کی ٹرین مس کردی۔ جماعت اسلامی نے بھرپور اندازسے اپنا امیدوار میدان میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے […]