counter easy hit

flats

نواز شریف ان لندن ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم نے رات کہاں گزاری؟ احوال موصول

نواز شریف ان لندن ۔۔۔۔ سابق وزیراعظم نے رات کہاں گزاری؟ احوال موصول

لندن (ویب ڈیسک) نواز شریف نے لندن کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس میں قیام کیا ، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ ہیں، ہارلے سٹریٹ کلینک میں علاج کے انتظامات مکمل کر لئے گئے، سابق وزیراعظم کی آج ڈاکٹر کے ساتھ پہلی اپائنٹمنٹ ہوگی، مختلف ٹیسٹ کئے جائیں گے۔سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کیلئے قطر متنازع […]

عدم ادائیگی پر ڈپٹی ڈائیکٹر ریونیو عامر شہزاد نے اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد خان کے ہمراہ آئی نائن ون میں 27 دکانیں اور24 فیٹ سیل کردیئے

عدم ادائیگی پر ڈپٹی ڈائیکٹر ریونیو عامر شہزاد نے اسسٹنٹ کمشنر وسیم احمد خان کے ہمراہ آئی نائن ون میں 27 دکانیں اور24 فیٹ سیل کردیئے

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) تھانہ آئی نائن کے علاقہ آئی نائن ون میں واقع سپنزر پلازے کے 70 لاکھ سے زاہد واجب الادا پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو “عامر شہزاد” نے اسسٹنٹ کمشنر آئی نائن وسیم احمد خان اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ 27 دکانیں […]

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

لندن فلیٹس کی اصل ملکیت ظاہر ہونے پر شریف خاندان کی دوڑیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں حتمی دلائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کیے جانے کے احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ہمیں لندن فلیٹ ریفرنس میں دفاع پہلے ظاہر کرنے پر مجبور کیا گیا واجد ضیاء […]

لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

لندن فلیٹس حسین نوازکی ملکیت ہیں، مریم نواز

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے نیب ریفرنسز کی سماعت کے دوران عدالت میں بیان دیا ہے کہ لندن فلیٹس حسین نواز کی ملکیت ہیں جب کہ نیلسن اورنیسکول کمپنی کے بینیفشل مالک بھی وہی تھے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیرنے شریف خاندان کے خلاف دائر نیب ریفرنسزکی […]

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

نوازشریف کے آف شور کمپنیوں اور لندن فلیٹس کے مالک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، واجد ضیا

اسلام آباد: جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا کا کہنا ہے کہ ایسی کوئی دستاویزنہیں ملی جس کے مطابق نوازشریف آف شورکمپنیوںاورلندن فلیٹس کے مالک ہوں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈریفرنس پرسماعت ہوئی، جس میں نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے جرح کرتے ہوئے جے آئی ٹی سربراہ سے پوچھا کہ کوئی ایسی دستاویز […]

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرائیں، واجد ضیا

اسلام آباد: پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے نیب ریفرنس کی سماعت میں بیان قلمبند کرایا کہ شریف خاندان نے لندن فلیٹس کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی سماعت میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا پیش ہوئے۔ نیب نے اضافی دستاویزات […]

لندن فلیٹس کیس: کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار, بنی گالہ سے مچلکے آنے پر رہا کردیا گیا

لندن فلیٹس کیس: کیپٹن (ر) صفدر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار, بنی گالہ سے مچلکے آنے پر رہا کردیا گیا

اسلام آباد: نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کیا تو لیگی کارکن گاڑی کے آگے لیٹ گئےاور شدید احتجاج کیا، تاہم کچھ دیر بعد نیب ٹیم نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اسلام آباد میلوڈی میں واقع نیب آفس پہنچا دیا۔ لندن فلیٹس کیس میں بڑی پیش رفت، سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد […]

عمران خان کو لندن فلیٹس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

عمران خان کو لندن فلیٹس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو لندن فلیٹس کی تمام تفصیلات جمع کرانے کے لئے ایک ہفتے کی مہلت دی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے عمران خان کی نااہلی سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر […]

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

سن 1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا؟ عدالت

پاناما کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے حسین نواز کے وکیل سے سوال کیا کہ1993 سے 96 میں لندن فلیٹس کا مالک کون تھا اور لندن فلیٹس کےلیے سرمایہ کہاں سے آیا۔ شریف فیملی کے بچے وہاں کیسے رہ رہے تھے؟ وزیر اعظم کے بیٹوں کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کو […]

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، سلمان اکرم

پاناما کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ حسین نواز لندن فلیٹس کے بینیفیشل اونر ہیں، نواز شریف کا فلیٹس سے تعلق نہیں، میاں شریف مرحوم کا ٹرائل ہو رہا ہے،الزام منی لانڈرنگ کا ہے،تعین اس مقدمے میں نہیں ہو سکتا۔ […]

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ میں پاناما پیپرز کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیے کہ پاناما کیس لندن فلیٹس تک محدود ہے۔ نعیم بخاری دوسری جانب دلائل دیں گے تو معاملہ کہیں اور نکل جائے گا۔ پاناما پیپرز کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی […]

لندن کے فلیٹس کاروباری شراکت کے خاتمے پر حسین نواز کے نام کئے، قطری شہزادہ

لندن کے فلیٹس کاروباری شراکت کے خاتمے پر حسین نواز کے نام کئے، قطری شہزادہ

اسلام آباد: قطر کے شہزادہ حمدبن جاسم بن جبارالثانی کا کہنا ہے کہ میاں شریف نے ان کے کاروبار میں شراکت کررکھی تھی اور ان ہی کی خواہش پر اس شراکت کے بدلے لندن کے 4 فلیٹس حسین نواز کے نام کئے گئے۔ سپریم کورٹ میں وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل اکرم شیخ نے قطر […]

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]