counter easy hit

flight

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

زاہدان،تہران سے کراچی آنے والی پرواز کی زاہدان میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) تہران سے کراچی آنے والی ایرانی ائرلائن کی پرواز دھند کی وجہ سے کراچی کے بجائے ہنگامی طور پر سرحدی علاقے زاہدان میں اترگئی۔ ایرانی خبررساں ادارے کے مطابق ایران ایئر کی پرواز نمبر 812 تہران نے کراچی جانے کے لئے جمعرات کی صبح زاہدان ہوائی اڈے پر ہنگامی لینڈنگ کی […]

برطانیہ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کی واپسی، قومی ائرلائن کا منفرد ریکارڈ عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

برطانیہ سے آنے والی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کی واپسی، قومی ائرلائن کا منفرد ریکارڈ عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) قومی ائر لائن نے اپنی خصوصی پرواز سے صرف ایک مسافر کو مانچسٹر سے اسلام آباد پہنچا کر منفرد ریکارڈ بنالیا۔مانچسٹر سے اسلام آباد واپس آنے والے عبدالرزاق میت کے ہمراہ پاکستان پہنچے ہیں۔ہائی فلائی کا چارٹر طیارہ فیری فلائٹ کے طور پر پاکستان کے لیے پلان تھا۔ طیارے میں سوار […]

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

پاکستان اوربرطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں کا تاریخی دن، برٹش ہائی کمشنر و زلفی بخاری کا خیر مقدم، مبارک پاکستان

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان فضائی رابطوں میں نئے اضافے کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچیئن ٹرنر نے دلچسپ تقریب میں شرکت کر کے اسے تاریخی بنا دیا۔برطانوی ائرلائن ورجن اٹلانٹک کی پہلی پرواز 208 مسافروں کو لیکر مانچسٹرسے اسلام […]

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسرائیلی سیاحوں کو لے کر پہلی پرواز دبئی پہنچ گئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد اسرائیلی سیاحوں کی پہلی پروازدبئی پہنچ گئی۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق امارتی ائرلائن کی پہلی پرواز تل ابیب سے اسرائیلی سیاحوں کو لے کر اتوار کو دبئی پہنچی ہے۔ ائرلائن کی فلائٹ 8194 نے تقریبا تین گھنٹے […]

سعودیہ کیلئے تمام، پاکستانی پروازیں فل پیک، پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا امکان

سعودیہ کیلئے تمام، پاکستانی پروازیں فل پیک، پی آئی اے کا پروازوں میں اضافے کا امکان

سعودی عرب کی جانب سے سفری پابندیاں جزوی طور پر ہٹائے جانے کے بعد پاکستان میں بھی سعودی عرب جانے والے مسافروں کا انتظار ختم ہو چکا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان سے سعودی عرب کے لیے جمعرات سے شروع ہونے والی 30 ستمبر تک کی 23 پروازوں کے تمام ٹکٹیں ایک ہی دن میں […]

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

پاکستانی ائرپورٹس پرحملوں کے بعد بند عالمی فضائی آپریشن کی بحالی، برٹش ائر ویز 11 سال بعد پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان میں دہشتگردی کے باعث فلائٹ آپریشن بند کرنیوالی برٹش ائرویز نے اپنی پروازیں بحال کردی ہیں۔ برٹش ائرویز 11 سال بعد پاکستان کے لیے اپنی فلائٹ آپریشن کا آغاز کر رہی ہے۔ برطانوی وقت کے مطابق برٹش ائرویز کی پہلی پرواز بی اے ڈبلیو 261 رات 9 بجے لندن سے […]

برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن بحالی کا عندیہ

برٹش ایئرویز کا فضائی آپریشن بحالی کا عندیہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) برطانوی ائرلائن برٹش ائرویز نے پاکستان کے ساتھ معطل ہونے والے آپریشن کو دوبارہ بحال کرنے کاعندیہ دیتے ہوئے پاکستانی حکام سے اس ضمن میں تمام متعلقہ انتظامات مکمل کرنے کی یقین دہانی مانگی ہے۔ جس میں ائرویز کے زیراستعمال گیٹ، لائونجز کی صورتحال سمیت ائرپورٹ پرصفائی اوردیگرسہولیات شامل ہیں۔ یادرہے […]

پی آئی اے ،فضائی میزبانوں کو نشہ آور اشیا کے استعمال سے روکنے کیلئے پرواز سے قبل ڈوپ ٹیسٹ لازم قرار

پی آئی اے ،فضائی میزبانوں کو نشہ آور اشیا کے استعمال سے روکنے کیلئے پرواز سے قبل ڈوپ ٹیسٹ لازم قرار

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کیلئے نئے احکامات جاری کرتے ہوئے پرواز سے پہلے الکوحل ڈوپ ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کیبن کریو کے لیے سانس کا معائنہ لازم قرار دیا گیا ہے جس کے تحت اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر تعینات کیبن کریو کو […]

پی آئی اے فضائی میزبان کا انوکھا کارنامہ، پی آئی اے اور کینیڈین امیگریشن حکام کی دوڑیں لگ گئیں

پی آئی اے فضائی میزبان کا انوکھا کارنامہ، پی آئی اے اور کینیڈین امیگریشن حکام کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پی آئی اے کی پرواز پی کے 781 کے ساتھ اسلام آباد سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو پہنچنے والا فضائی میزبان پرسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فضائی میزبان یاسر امیگریشن ہونے کے بعد اچانک ہوٹل سے غائب ہوا، کینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے کینیڈین ایئرپورٹ اتھارٹی کو اطلاع […]

الحمد للہ دعائیں رنگ لے آئیں، پی آئی اے فضائی آپریشنز بحال، یورپی یونین نے پابندی کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کے بروقت کوششوں کے باعث یورپی یونین نے قومی ائرلائن کی پروازوں کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق کوشش کی جارہی ہے کہ یورپی یونین ائرسیفٹی کی جانب سے یورپی ممالک کیلئے یکم جولائی سے فضائی آپریشن کےا جازت نامے کو 6 ماہ […]

امارات ایئر لائن کا پاکستان میں فضائی آریشن بحال، پاکستان میں مستند لیبارٹریز سے رابطہ، خوشخبری

امارات ایئر لائن کا پاکستان میں فضائی آریشن بحال، پاکستان میں مستند لیبارٹریز سے رابطہ، خوشخبری

اسلام آباد (یس اردو نیوز)امارات ائیرلائن نے مسافروں پر کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ جمع کروانے کی شرط نافذ کرکے پاکستان کے لیے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امارات کی سرکاری ائیرلائن ایمریٹس نے 24 جون کو پاکستان سے اپنا فلائٹ آپریشن معطل کردیا تھا۔اب ائیرلائن انتظامیہ […]

برطانوی سفیر کا پاکستان کی فضائی حدود کھولنے پروزیرعظم عمران خان کو خراج تحسین

برطانوی سفیر کا پاکستان کی فضائی حدود کھولنے پروزیرعظم عمران خان کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کیلئے جزوی طورپراپنی فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کوسراہتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کیلئے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنرنے اظہار تشکر کا پیغام دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اوربرطانیہ ایک ساتھ مل کر وبائی مرض […]

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ماسکو میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس اپنے ملک لانے کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا ہوائی جہاز کو اس وقت آدھے راستہ سے واپس بلالینا پڑا جب پتہ چلا کہ ہوائی جہاز کاایک پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔اس فلائٹ کا نمبر AI-1945 بتایا گیا ہے۔ یہ فلائٹ ”وندے […]

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، جمعرات کو ایک اورپرواز نیوجرسی سے لاہور کیلئے روانہ ہوگی

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے کی خصوصی پرواز نیو جرسی کے نیوارک ائرپورٹ سے جمعرات کو اڑان بھرے گی۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے پاکستان کی طرف سے چلائی جانے والی یہ چوتھی […]

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

فرانس سے 150 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پی آئی اے کی خصوصی پرواز فرانس میں پھنسے ہوئے 150 پاکستانیوں کو لے کرآج  پیرس سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئی۔ اس فلائٹ کا انتظام حکومت پاکستان نے کیا تھا۔ فرانس کے ساتھ ساتھ بیلجیئم، اٹلی، پولینڈ سمیت دیگر پڑوسی ممالک میں پھنسے پاکستانی بھی اس خصوصی پرواز کے ذریعے وطن عزیز […]

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

کورونا سے مرنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی میتیں وطن واپس لانے کی اجازت

راولپنڈی: حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو کورونا وائرس سے مرنے والے اپنے پیاروں کی لاشیں وطن واپس لانے کی اجازت دے دی تاہم اس سلسلے میں انفیکشن کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جاری کردہ ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا۔خبررساں ادارے کی رپورٹ […]

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

کورونا کا زور ٹوٹ گیا!!!! پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کا زور ٹوٹ گیا، پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا ، آج اسلام آباد سے 2خصوصی طیارے 650 مسافروں کو لے کو برطانیہ روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا، اسلام […]

پبلک ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک فضائی سفر بند کر دیا گیا

پبلک ٹرانسپورٹ اور اندرون ملک فضائی سفر بند کر دیا گیا

ریاض (نیوز ڈیسک ) سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے انسداد کے حفاظتی انتظامات کے تحت اندرون ملک 14 دن کے لیے ہر طرح کے پبلک ٹرانسپورٹ اور پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کا اطلاق ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق صبح چھ بجے سے ہوگیا۔ عرب ٹی وی […]

اسلام آباد : تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹ شہید ہوئے یا بچ نکلے؟ سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی

اسلام آباد : تباہ ہونے والے لڑاکا طیارے کے پائلٹ شہید ہوئے یا بچ نکلے؟ سرکاری طور پر تصدیق کردی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شہید ۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ تیارہ F-16 تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ وہ کافی دیر سے اس طیارے کو دیکھ رہے تھے ، پائلٹ […]

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

راولپنڈی میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تصدیق اور مستقبل کی منصوبہ بندی

تحریروتحقیق: اصغر علی مبارک اسلام آباد سے کورونا وائرس راولپنڈی بھی پہنچ گیا ھے ،اصغر مال میں امام بارگاہ انگت پورہ بلتستانی کے سامنےرہائش پذیر58سالہ کلثوم بی بی اور اس کے شوہر63سالہ حبیب مہدی کو بے نظیر بھٹو ہسپتال کے آئسولیشن واڈر میں منتقل کردیا گیا ہے اسلام آباد ائیر پورٹ سے گزشتہ روز برادرم […]

ائیر پورٹ پانی میں ڈوب گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ فلائیٹ آپریشن بری طرح متاثر

ائیر پورٹ پانی میں ڈوب گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ فلائیٹ آپریشن بری طرح متاثر

دبئی (ویب ڈیسک )دبئی ائیرپورٹ پانی میں ڈوب گیا، فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر، موسلادھار بارش کے بعد پورے شہر کا نظام زندگی بھی درہم برہم ہوگیا، پاکستان سے دبئی کی پروازیں بھی روانہ نہ ہو سکیں . تفصیلات کے مطابق بارشکے باعث دبئی ایئرپورٹ پانی میں ڈوب گیا اور پروازوں کا شیڈول شدید متاثر […]

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

پی کے 300۔۔۔!!! کراچی سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں پیپلز پارٹی کی ’شاہدہ رحمانی‘ سوار۔۔۔۔ لیکن اچانک خاتون رُکن اسمبلی کے ساتھ کیا ہوگیا؟ پوری پارٹی سوچ بھی نہ سکتی تھی

کراچی(ویب ڈیسک) پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز پر پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ شاہدہ رحمانی کا سامان غائب ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی شاہدہ رحمانی پی آئی اے کی پرواز پی کے 300 کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد روانہ ہوئی تھیں، […]

Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for 37+ Air Traffic Control Assistants, Flight Inspectors, Assistant Directors and Other

Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA) Jobs 2019 for 37+ Air Traffic Control Assistants, Flight Inspectors, Assistant Directors and Other

Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

ایک اور بھارتی جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ

ایک اور بھارتی جنگی طیارہ مگ 21 گر کر تباہ

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی شہر گوالیار میں بھارتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر گوالیار میں بھارتی فضائیہ کا مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے اور کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ طیارہ گرنے کی وجوہات تاحال […]