counter easy hit

flights

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

تمام پروازیں کینسل۔۔۔!!! پاکستان نے ہنگامی طور پر بڑا قدم اُٹھا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے پڑوسی ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر ایران کے ساتھ رات 12 بجے سے براہ راست پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان بذریعہ سڑک اور ریل نقل و حرکت پہلے ہی رواں ہفتے کے اوائل میں معطل کردی […]

براہ راست پروازیں شروع : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کاوفد اچانک کراچی کیوں پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر

براہ راست پروازیں شروع : برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کاوفد اچانک کراچی کیوں پہنچ گیا؟ تہلکہ خیز خبر

کراچی (ویب ڈیسک)برطانوی سیکیورٹی ایجنسی کا وفد تین روزہ دورے پر کراچی پہنچ گیا، برطانوی ڈیپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ کے وفد کے دورے کا مقصد کراچی سے براہ راست برطانیہ جانے والی پروازوں کی سیکیورٹی کو جانچنا ہے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی سیکیورٹی ڈی ایف ٹی نے کراچی ایئرپورٹ کا دورہ کیا، برطانوی سیکیورٹی ڈی ایف ٹی […]

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کردیا

قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کردیا

لاہور: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے لئے چلائی جانے والی اضافی پروازوں کے کرائے میں مزید دو ہزار روپے کا اضافہ کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں پورے سال کے علاوہ رمضان المبارک کے بابرکت ماہ میں عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے جب کہ […]

پاکستان اور چین کی فضائیہ نے مل کر ایسا کام شروع کردیا کہ بھارت کی ہوائیاں اڑ گئیں،

پاکستان اور چین کی فضائیہ نے مل کر ایسا کام شروع کردیا کہ بھارت کی ہوائیاں اڑ گئیں،

بیجنگ (ویب ڈیسک) پاکستان اور چین کی فضائیہ مشترکہ مشقیں شاہین 7کریں گی، یہ مشقیں پاکستان کے ایک ایئربیس پر کی جائیں گی جس کا اعلان چین کی وزارت دفاع کے ترجمان نے کیا۔ ماہانہ بنیادوں پر دی جانیوالی بریفنگ میں ترجمان کاکہناتھاکہ چین اپنے لڑاکا طیارے، بمبار اور وارننگ پلینز تربیتی مشقوں کیلئے بھیجے گا جو 23دسمبرتک جاری رہیں گی ۔انہوں نے […]

بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری کون تھا

بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری کون تھا

کراچی: بین الاقوامی پرواز میں بھیک مانگنے والا بھکاری پاکستانی شہری نہیں ہے ، سول ایوی ایشن حکام نے سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد پاکستانی سوشل میڈیا صارفین نے سول ایوی ایشن حکام کو سیکیورٹی انتظامات کے […]

گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

گوئٹے مالا میں آتش فشاں پھٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

گوئٹے مالا سٹی: گوئٹے مالا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے 25 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے تقریبا 40 کلومیٹر دور واقع ’فیوگو‘ آتش فشاں زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ فیوگو نے ہر طرف تباہی مچاتے ہوئے لاوا اور گرم راکھ ابلنی شروع کردی جبکہ ایک وسیع و عریض علاقے پر […]

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی،پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیواسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ایکسپریس نیوز ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ […]

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے آن لائن سسٹم میں خرابی، پروازیں تاخیر کا شکار

اسلام آباد: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا آن لائن سسٹم ہینگ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اسلام آباد کے نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پی آئی اے کا سسٹم ہینگ ہوگیا ہے، آئن لائن سسٹم میں خرابی کے باعث مسافروں کو بورڈنگ کارڈ کے اجرا میں شدید دشواری […]

لاہور ائیر پورٹ: ایک ہی دن میں ریکارڈ 14 پروازیں منسوخ، مسافر پریشان

لاہور ائیر پورٹ: ایک ہی دن میں ریکارڈ 14 پروازیں منسوخ، مسافر پریشان

لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پروازوں کی منسوخی اور اِن کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی۔ 24 گھنٹوں میں پی آئی اے سمیت نجی ائیرلائنز کی 14 پروازوں کی منسوخی نے تو نیا ریکارڈ قائم کر ڈالا، طویل انتظار کی کوفت سے مسافر شدید پریشانی کا شکار رہے۔ لاہور ائیر پورٹ پر […]

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

پاکستان میں مکمل سیریز؛ آئر لینڈ سے تازہ ہوا کے جھونکے آنے لگے

ڈبلن: کرکٹ آئر لینڈ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو ٹروم کا کہنا ہے کہ ڈبلن میں یادگار ٹیسٹ میچ سے دونوں ملکوں کے مابین کرکٹ روابط مزید مضبوط ہوئے، سیکیورٹی مناسب، حالات سازگار ہوں توبڑی مثبت سوچ کے ساتھ ٹورکا فیصلہ کریں گے۔ مارچ 2009میں سری لنکن ٹیم پر لاہور میں حملہ پاکستانی کھیلوں کیلیے ایک سیاہ دن تھا، […]

تھائی ایئر ویز کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں چلانے کا عندیہ

تھائی ایئر ویز کا پاکستان کیلیے براہ راست پروازیں چلانے کا عندیہ

کراچی: تھائی ایئر ویز انٹرنیشنل کے کنٹری مینیجر کانا پورن اپی نان کل نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہونے سے فضائی مسافرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ کانا پورن اپی نان کل کا کہنا ہے کہ فی الحال تھائی ایئرویز کی پرواز بنکاک سے براستہ مسقط پاکستان کیلیے آپریٹ کی جارہی ہیں […]

بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ہزاروں پروازیں

بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی سرحد سے ملحقہ علاقوں میں ہزاروں پروازیں

نئی دہلی: جنگی جنون میں مبتلا بھارت  کے لڑاکا طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے قریب مشقوں کے دوران گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 ہزار  پروازیں کی ہیں۔ خطے کا امن تباہ کرنے پر تلاُ بھارت ایک طرف ہتھیاروں کی دوڑ میں میں ساری حدیں پارکررہا تو دوسری جانب پڑوسی ممالک کی سرحدوں کے قریب جنگی مشقوں کے […]

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

پی آئی اے استنبول کے لئے پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی

قومی فضائی کمپنی نے ترکش ایئرلائن کے ساتھ کوڈ شیئرنگ کی جس کے نتیجے میں پی آئی اے اب استنبول کے لیے بھی اپنی پروازیں آپریٹ نہیں کرے گی۔ ترکش ایئر لائن کے ساتھ کیے گئے معاہدے کی رو سے ترکش ایئر لائن روزانہ استنبول سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے 6 پروازیں […]

دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پر عمل کی ہدایت

دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پر عمل کی ہدایت

واشنگٹن: دنیا بھر سے امریکا آنے والی پروازوں کو نئے سیکیورٹی اقدامات پرعمل کی ہدایت کر دی گئی۔ مسافروں کو طیارے میں سوار ہونے سے پہلے انٹرویو دینا ہو گا۔ نئے سیکیورٹی اقدامات کا اطلاق آج سے ہو گا۔ امریکا میں سفری قوانین مزید سخت، دنیا بھر سے آنے والی پروازوں کو نئے سکیورٹی اقدامات پر […]

سرکاری اسکیم کے تحت حج پروازوں کا آغاز ہوگیا

سرکاری اسکیم کے تحت حج پروازوں کا آغاز ہوگیا

سرکاری حج اسکیم کے تحت آج سے پروازوں کا آغاز ہوگیا اور پہلی حج پرواز 328 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ روانہ پہنچ گئی۔ حکومت کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے عازمین حج کو رخصت کیا۔ اس موقع پر خطاب میں وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

سعودی عرب کیلئے پروازیں بند ہونے پر سیکڑوں پاکستانی زائرین قطر میں پھنس گئے

دوحہ: قطر کی پروازوں کیلئے سعودی سرحدیں بند ہونے کے باعث قطر ایئرویز سے عمرے پر جانے والے سیکڑوں پاکستانی معتمرین دوحہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے۔ پاکستانی زائرین کو دوحہ ائرپورٹ سے جدہ اور مدینہ روانہ ہونا تھا تاہم پرواز کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے وہ کئی گھنٹوں سے ائرپورٹ پر محصور ہیں۔ مسافروں […]

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد پروازیں منسوخ

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز (پی آئی اے) کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی کے باعث متعدد مقامی اور بین االاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ پی آئی اے کے سائبر سسٹم میں فنی خرابی ہونے کے باعث قومی ایئر لائن کا دنیا بھر سے رابطہ منقطع ہو گیا اور فلائٹ آپریشن متاثر ہونے سے درجنوں پروازیں […]

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

پی آئی اے کی لندن، مانچسٹر پروازوں کی غیر معمولی تلاشی

اسلام آباد میں پی آئی اے کی لندن اور مانچسٹر کی پروازوں کی آج پھر غیر معمولی تلاشی لی گئی جس کے باعث پروازیں چار گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئیں ، طویل انتظار سے مسافر اذیت کا شکار رہے۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے لندن جانے والی پرواز پی کے 785اور مانچسٹر جانے […]

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند، پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]

پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی؟

پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی؟

پی آئی اے کے طیارے تک 15کلوہیروئن کیسے پہنچی ؟، خفیہ خانوں میں کس نے چھپائی ، پرواز کا عملہ ملوث ہے یا کام کرنے والے دوسرے محکمہ کے افراد شامل ہیں، تحقیقات کا حکم دےدیا گیا۔ کراچی میں سیکورٹی اور کسٹم اہل کاروں نے جدہ جانے والی پرواز سے ہیروئن برآمد کرلی ،ترجمان پی […]

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

پی آئی اے نے پروازوں کو محفوظ بنانے کیلئے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا

 اسلام آباد: باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کی ایک اور مثال سامنے آگئی پی آئی اے نے طیاروں کی محفوظ پروازکے لیے بکروں کا صدقہ دینا شروع کردیا۔ یس نیوز کے مطابق پی آئی اے نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے بجائے نیا طریقہ ایجاد کرلیا ہے اور طیاروں کی پرواز محفوظ بنانے کے لیے کالے […]

کراچی میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے،کئی پروازیں متاثر

کراچی میں دھند نے ڈیرے ڈال لئے،کئی پروازیں متاثر

ملک کے کئی شہروں کی طرح کراچی میں بھی دھند نے ڈیرے ڈال لئے ہیںاورحد نگاہ 100سے 150میٹر تک رہ گئی جس کے باعث پروازوں کی آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ کافی کم ہوگئی جس کے باعث جد ہ ،قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں […]

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

اسلام آباد ائیرپورٹ سے سعودی عرب ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، مسافرگرفتار

اسلام آباد: بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے سعودی عرب جانے والے مسافر کو اس کے سامان سے ڈیڑھ کلو ہیروئن برآمد ہونے پر گرفتار کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نےشاہین ائیر لائن کی پرواز نمبر این ایل 739 کے ذریعے سعودی عرب کے دارالحکومت […]