counter easy hit

florida

امریکی صدر کا کرونا سے بچنے کیلئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف، ننیسی پلوسی نے بچگانہ فعل قرار دے دیا

امریکی صدر کا کرونا سے بچنے کیلئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کا اعتراف، ننیسی پلوسی نے بچگانہ فعل قرار دے دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آنے کی نشاندہی اور علامات ظاہر نہ ہونے کا بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اس دوا کو احتیاطی تدابیر کے طور پر تقریباً ڈیڑھ ہفتے سے استعمال کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

خوفناک سمندری طوفان ’ارما‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا

خوفناک سمندری طوفان ’ارما‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’ارما‘ امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں اب تک 4 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ تیز ہواؤں اور بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا اور 21 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا کو آفت زدہ قرار دیتے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر حملہ

فلوریڈا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قافلے پر نامعلوم شخص کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حفاظتی دستے کے ہمراہ فلوریڈا ایئر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ کی جانب رواں دواں تھے کہ نامعلوم سمت سے ایک ’ٹھوس شہ‘ ان کے قافلے پر پھینکی گئی […]

فلوریڈا: اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کیلئے بھارتی سپیروں کی خدمات

فلوریڈا: اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کیلئے بھارتی سپیروں کی خدمات

امریکی ریاست فلوریڈا میں اژدہوں کی یلغار سے نمٹنے کے لیے بھارتی سپیروں کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ فلوریڈا میں برمی اژدہوں سے پریشان امریکی حکام نے بھارت سے دو سپیروں کو بلایا ہے جنھیں اڑسٹھ ہزار ڈالر ادا کیے گئے ہیں، سپیروں نے دو ہفتوں کے دوران ہی 13 اژدہے قابو میں کر […]

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

فلوریڈا فائرنگ ،ملزم پردہشتگردی کے الزامات کا امکان

امریکی ایف بی آئی نے فلوریڈا ایئرپورٹ پر فائرنگ میں ملوث ملزم سے رات بھر تفتیش کی ۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اسٹیبان سینٹیا گو پر دہشت گردی کے الزامات عائد کیے جاسکتے ہیں ۔ امریکی میڈیا کے مطابق جمعے کے روز فلوریڈا ایئر پورٹ پر حملہ کرنے والا ملزم اسٹیبان سنتیاگو […]

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈا کے گالف کورس میں مگر مچھ !

فلوریڈامیں ایک انوکھا منظر دیکھنے میں آیا جسے دیکھ کرشائقین حیران اور خوف زدہ ہوگئے۔امریکی ریاست فلوریڈا کا گالف کورس اس وقت جراسک پارک لگنے لگا جب وہاں کئی فٹ لمبامگر مچھ کو مٹرگشت کرتے دیکھا گیا۔اچانک مگر مچھ نظر آنے پر گالف کورس میں کھلبلی مچ گئی۔اس موقع پر جہاں یہ مگر مچھ چہل […]

’میتھیو‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا،ہیٹی میں 842 افراد ہلاک

’میتھیو‘ فلوریڈا سے ٹکرا گیا،ہیٹی میں 842 افراد ہلاک

ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘ تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک ہوئے ،جبکہ نو لاکھ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ چوبیس لاکھ افراد کو احتیاط کی وارننگ جاری کردی گئی ۔طوفان کے باعث ہیٹی میں ہلاکتوں کی تعداد 842 ہوگئی۔کیٹگری […]

امریکہ میں دہشت گردی

امریکہ میں دہشت گردی

تحریر : عبدالرزاق امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں ایک مسلح شخص نے ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ کر کے 50 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔یہ واقعہ انتہائی افسوسناک بھی ہے اور قابل مذمت بھی ہے لیکن […]