ایندھن کے بغیر اُڑنے والا طیارہ متعارف
ایندھن کےبغیراڑنےوالاطیارہ متعارف کرادیا گیا،جی ہاں ایلس طیارہ ایندھن نہیںبیٹری کی مددسے پروازبھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق طیارے کوایوی ایشن نامی کمپنی نےتیارکیا ہےاوراس کی ساخت بھی دوسرےطیاروں سےتھوڑی مختلف ہے،اس طیارے کی خصوصیات یہ ہیں کہ اس میں لیتھیم اون بیٹری لگائی گئی ہے،طیارےمیں9مسافروں کی گنجائش رکھی گئی ہے، طیارہ سنگل چارجپر444کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے10ہزارفٹ کی بلندی پر650میل تک سفرکرسکےگا۔ کمپنی کا کہناتھا […]