وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ اور آسٹریا کے اپنے ہم منصب کی جلد صحت یابی کی خواہش کا اظہار
بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کووڈ۔19سے متاثرہ بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے امور خارجہ صوفیہ ولیمز اور آسٹریا کے وزیرخارجہ الیگزینڈر شیچلن برگ کی جلد صحت یابی کی خواہش ظاہرکی ہے۔ پیر کو […]