counter easy hit

FM SHAH MEHMOOD QURESHI

پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کیلئے مذاکرات کا حامی اور تعلیم اور تعمیر وترقی پر سرمایہ کاری کوا خواہاں ہے، وزیرخارجہ سے احمد ولی مسعود سے ملاقات،

پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کیلئے مذاکرات کا حامی اور تعلیم اور تعمیر وترقی پر سرمایہ کاری کوا خواہاں ہے، وزیرخارجہ سے احمد ولی مسعود سے ملاقات،

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)ایک پرامن اور مستحکم افغانستان پاکستان سمیت پورے خطے کیلئے ناگزیر ہے، پاکستان نے افغان طلبا وطالبات کیلئے تعلیمی سکالرشپس سمیت ملک کی تعمیر و ترقی کے مختلف منصوبوں کیلئے ایک ارب امریکی ڈالر کی خطیر رقم مختص کی۔ پاکستان، افغان مہاجرین کی باوقار وطن واپسی کا خواہاں ہے۔افغانستان کے امن و […]

پاکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ، ثقافت، عقیدے اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن میں بندھے ہیں، وزیرخارجہ کا ابراہیم خلیلی سے ملاقات میں اظہار خیال

پاکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ، ثقافت، عقیدے اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن میں بندھے ہیں، وزیرخارجہ کا ابراہیم خلیلی سے ملاقات میں اظہار خیال

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اکستان اور افغانستان کے عوام تاریخ ، عقیدے ، ثقافت اور روایات کے ناقابل فراموش بندھن کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ ہم بین الافغان مذاکرات میں طے کردہ فیصلوں کا خیر مقدم کرینگے، دو طرفہ تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔خطے میں امن و استحکام افغانستان میں دیرپا […]

جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا، پی ڈی ایم سینیٹ انتخاب میں بھی ایسے ہی حصہ لے گی، وزیرخارجہ

جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا، پی ڈی ایم سینیٹ انتخاب میں بھی ایسے ہی حصہ لے گی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جو خود محتاج ہو وہ احتجاج کیا کرے گا۔ہمیں پی ڈی ایم کے احتجاج سے کوئی ٹینشن نہیں۔پی ڈی ایم رہنمائوں کی لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کر تے ہوئے ایک بیان میں وزیرخارجہ نے کہاکہ پی […]

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے ایجنڈے سے مقبوضہ جموں کشمیر کو ہٹانے کی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی قرارداد منظور کروانے پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا۔ کل […]

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

افغان دورے سے افغان امن کیلئے مضبوط عہد کی تجدید ہوئی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ کابل کا دورہ ایک فالو اپ تھاجس سے یہ میسج دیا گیا ہے کہ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں ،ہم افغانستان میں امن کے خواہاں تھے اور خواہاں ہیں اور اس سلسلے میں پوری معاونت جاری رکھیں گے۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی افغان ہم منصب سے ملاقات، تجارتی وفود کے تبادلہ سے ملکی اور عوامی رابطوں کو فروغ ملا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان اور افغانستان کے مابین حالیہ پارلیمانی وتجارتی وفود کے تبادلہ سے دونوں ممالک کے درماین کثیر الجہتی تعاون اورعوامی رابطوں کو فروغ حاصل ہوا ہے۔ پاکستان کا دیرینہ موقف ہے کہ افغانستان میں قیام امن خطے میں امن واستحکام کا ضامن ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ کابل کے دوران […]

بھارت کا مکروع چہرہ بے نقاب، پاکستان نے ڈوذیئر بھجوا دیا ، وزیر خارجہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کا مکروع چہرہ بے نقاب، پاکستان نے ڈوذیئر بھجوا دیا ، وزیر خارجہ، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے جس کے بارے میں عالمی برادری کو دقتاً فوقتاً آگاہ کیا جاتا رہا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے مشترکہ پریس کانفرنس میں بھارت کی جانب سے دہشتگردی اور […]

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا دورہ وزارتِ خارجہ پاکستان

ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کا دورہ وزارتِ خارجہ پاکستان

اسلام آباد (رپورٹ.اصغرعلی مبارک سے ) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ہوئے، ایرانی وزیر خارجہ عزت مآب جناب ڈاکٹر جواد ظریف نےوفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ اسلامآباد کا دورہ کیا ایرانی ھم منصب کی آمد ان پرتپاک استقبال وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر افسران نے کیا۔پاکستانی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود […]

خارجہ محاذ پر درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسے ملاقات میں گفتگو

خارجہ محاذ پر درپیش چیلنجزسے نمٹنے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو عصر حاضر میں خارجہ محاذ پر بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کیلئے ہمیں اپنی تمام تر توانائیاں بروئے کار لانا ہوں گی۔ یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایتھوپیا کیلئے نامزد سفیرسید شوذب عباس سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ جنہوں نے منگل […]

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں دہشت حملے کی مذمت

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی اوربے گناہ افراد کی ہلاکت کی اطلاعات انتہائی افسوس ناک ہیں […]

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان اور جرمنی کے درمیان افغان امن سمیت تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ اس بات پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں اتفاق کیا گیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات،کرونا عالمی وبائی صورتحال، افغانستان میں […]

افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا،وزیرخارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا،وزیرخارجہ سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی کی ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) افغان مسئلے کے پر امن حل کے خواہاں ہیں،پاکستان، افغانستان سمیت خطے میں قیام امن کیلئے اپنی مخلصانہ کاوشیں جاری رکھے گا یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں اقوام متحدہ امدادی مشن کیلئے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی ڈیبرا لیونز ست سے بات چیت کرتے ہوئے […]

پاکستانی پرچم کے سفید رنگ کو سامنے رکھتے ہوئے اقلتیوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھینگے ،شاہ محمود قریشی

پاکستانی پرچم کے سفید رنگ کو سامنے رکھتے ہوئے اقلتیوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھینگے ،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے قومی کمیشن برائے اقلیتی امور کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ پاکستان کی بنیادی اساس اور ہماری ایمان کا بنیادی حصہ ہے ۔ انھوں نے کہا […]

پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، وزیر خارجہ، پاکستان اور افغانستان دونوں نے دہشتگرد گروپوں کا سامنا کر کے بھارتی قیمت ادا کی، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، وزیر خارجہ، پاکستان اور افغانستان دونوں نے دہشتگرد گروپوں کا سامنا کر کے بھارتی قیمت ادا کی، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغانستان کی خود مختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت کا احترام کرتے ہیں اور کرنا چاہتے ہیں، پاکستان، افغانستان کا سرپرست نہیں دوست بننا چاہتا ہے، یہ تبدیلی کا نمونہ ہے اور اگر ہمیں امن کے ساتھ رہ کر مشترکہ مستقبل تعمیر کرنا ہے تو یہ اس بات کی پہچان کا نیا احساس […]

حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی، وزیرخارجہ

حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی، وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)حکومت گلگت بلستستان کی تاجر برادری کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن کوشش کریگی۔ یہ بات وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے گلگت بلستستان چیمبر آف کامرس کے پانچ رکنی وفد سے ملاقات میں کہی۔ زوار اسماعیل صدر امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کی قیادت میں وفد نے وزارتِ خارجہ […]

آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھرکی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھرکی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش داخلی اور خارجی چیلنجز اور پاکستانی کمیونٹی کے حقوق کا تحفظ اور ان کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اوربیرون ملک سفارتکاروں کی بھی ترجیح ہونی چاہیے۔یہ بات وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے آسٹریا کیلئے نامزد پاکستانی سفیر آفتاب کھوکھر سے […]

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

وزیرخارجہ؍ اوورسیز میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری اہلکاروں کو خراج تحسین

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیرون ممالک میں کام کرنیوالے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کی انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے کہ ڈھائی لاکھ پاکستانی اپنے گھروں کو واپس لوٹ چکے ہیں۔ انھوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام […]

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعاون لائق تحسین ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیلئے نیک خواہشات کے پیغام پرترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا اظہار تشکر

پاکستان اورڈنمارک کے درمیان دوطرفہ تعاون لائق تحسین ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کیلئے نیک خواہشات کے پیغام پرترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا اظہار تشکر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ڈنمارک کے وزیرخارجہ جیپی کوفوڈ کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت وسلامتی کیلئے دعا اور نیک خواہشاات کے پیغام پر دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کی طرف سے ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر […]

ترجمان عائشہ فاروقی کی وزیرخارجہ کے وکی پیڈیا پیج ہیک کرنے والے شرپسند عناصر کی مذمت

ترجمان عائشہ فاروقی کی وزیرخارجہ کے وکی پیڈیا پیج ہیک کرنے والے شرپسند عناصر کی مذمت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) شرپسند عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ کیخلاف مذموم مہم کی پروزورمذمت کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا کہ وزیرخارجہ کے ویکی پیڈیا پیج کو ہیک کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ ایسے عناصر کی طرف سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحت اور تندرستی کے بارے میں سوشل […]

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اہم قومی وبین الاقوامی شخصیات کاوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جلد صحت یابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی کورونا وبا سے جلد صحتیابی کیلئے ملکی وبین الاقوامی شخصیات کی طرف سے ان کیلئے بذریہ ٹیلی فون اورسوشل میڈیا پرمیسجز اوردعائیہ پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اور پاکستان سے باہر، دنیا بھر سے متعدد اہم شخصیات نے بذریعہ فون اور سماجی رابطے کی ویب […]