counter easy hit

focus

پی ایس ایل 4 کی تقریب کا رنگا رنگ افتتاح۔۔۔۔ تقریب میں ایسی شخصیت نے شرکت کر لی کہ ہر کسی کا توجہ کا مرکز بن گئیں

پی ایس ایل 4 کی تقریب کا رنگا رنگ افتتاح۔۔۔۔ تقریب میں ایسی شخصیت نے شرکت کر لی کہ ہر کسی کا توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی دبئی میں منعقد پریس کانفرنس کے دوران نامور فنکاروں میں شامل اداکار اور گلوکار فواد خان نے ویسٹ انڈیز کرکٹر ڈیرن سیمی کو پاکستانی قوم کا پسندیدہ کھلاڑی قرار دے دیا اور کہا ہے کہ ہمارے نزدیک تمام کھلاڑی قابل احترام ہیں تفصیلات […]

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

غیرضروری مناظر سے بچانے اور توجہ مرکوز کرنے والی فوکس کیپ

برلن: ایک عرصے سے شور ختم کرنے والے آلات اور ہیڈ فونز دنیا بھر میں استعمال ہورہے ہیں لیکن اب جرمنی کے ایک ڈیزائنر نے کارکنوں اور ڈرائیوروں کے لیے ’بصری شور‘ کم کرنے کے لیے یہ ٹوپی بنائی ہے جسے ’فوکس کیپ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دنیا میں مصروف لوگ ایک وقت میں ایک کام […]

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونیوالا ٹکڑا عوامی توجہ کا مرکز

چلی: بارہ سو سینتالیس فٹ لمبے اور گیارہ سو اڑتالیس فٹ چوڑے ٹکڑے کو دیکھنے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے لیک گرے کا رخ کرلیا جنوبی امریکا کے ملک چلی میں گلیشیئر سے الگ ہونے والا برف کا بڑا ٹکڑا توجہ کا مرکز بن گیا، سیاح برف کےاس نیلگوں ٹکڑے کو دیکھنے بڑی تعداد میں […]

توجہ کیریئر پر مرکوز، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں: صبا قمر

توجہ کیریئر پر مرکوز، فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں: صبا قمر

لاہور: ادکارہ کا کہنا ہے کہ ایسا کرداراداکرنے کی خواہش ہے جسے لوگ مدتوں یاد رکھیں۔ اداکارہ و ماڈل صبا قمر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے فنکاروں نے ٹی وی ڈراموں کو جدت دی ہے جسکے باعث ہماری ٹی وی انڈسٹری بھارتی و عربی ڈراموں کے سحر کو توڑنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ایک […]

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

فلمساز حسد کے بجائے محنت پر توجہ دیں: ہمایوں سعید

کراچی: جوانی پھر نہیں آنی 2 کو بھی عید الاضحی کے دن مکمل کر کے ریلیز کرنے کا ارادہ ہے: اداکار و فلمساز کی گفتگو اداکار، فلمساز و ماڈل ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بیرون ملک ہمارے ڈراموں اور فلموں کی ڈیمانڈ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی کے مقابلے میں اب […]

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

ہمیں اپنی توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دیں، وارنر کا اپنے بورڈ سے مطالبہ

 لندن:  آسٹریلوی نائب کپتان اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر نے اپنے بورڈسے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو توجہ چیمپئنز ٹرافی پر مرکوز رکھنے دے۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے ایک ویڈیو ریلیز کی گئی ہے جس کا مقصد کھلاڑیوں کو ریونیو میں حصہ مانگنے کی ضد چھوڑنے پر راضی کرنا ہے، اس پر […]

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

تائیوان :کیفے میں رکھے چوزے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئے

ہوالین سٹی کا کیفے دو ہزار تیرہ میں کھولا گیا ، کیفی کی کھڑکی پر لگی گھاس پر چوزے اٹھکیلیوں میں مصروف رہتے ہیں تائیوان:  تائیوان کے ایک کیفے کے مینو میں مرغ جبکہ سجاوٹ کا حصہ چوزے ، خصوصی میزوں پر گھومتے پھرتے چوزے کسٹمرز کو خوب بھاتے ہیں ۔ چو چو کرتے چوزے […]

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچانے کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، ماہرین

نمونیا سے بچائو کیلئے پرہیز پر توجہ دی جائے، یہ بات ماہرین نے فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ” نمونیہ سے بچاؤ پر منعقدہ آگہی سیمینار خطاب کرتے ہوئے کہی۔ سیمینار سے خطاب میںسربراہ فارمیسی گریجویٹس ایسوسی ایشن ڈاکٹرزین الحسنین نے کہاکہ نمونیہ کامرض دراصل پھیپھڑوںپرجراثیم کے حملے میںہونے والی سوزش کانتیجہ ہے […]

لند ن :زینڈر کیج کاپریمیئر توجہ کا مرکز

لند ن :زینڈر کیج کاپریمیئر توجہ کا مرکز

ہالی ووڈ ایکشن اسٹار ون ڈیزل کی لندن میں نئی فلم ریٹرن آف دا زینڈر کیج کا پریمیئر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ ریٹرن آف دا زینڈر کیج کے اس رنگا رنگ پریمیئر کی خاص بات اسکے ایکشن ہیرو کی دھماکے دار اینٹری رہی۔ہیلی کاپٹر پر ون ڈزل کی آمد پر مداحوں […]

ماسکو : برف سے بنے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

ماسکو : برف سے بنے مجسمے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

دوسرےممالک کی طرح روس میں بھی سال نو کا جشن جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے اور اس موقع پر مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ روس کے دار الحکومت ماسکو میں اسی مناسبت سے آئس فیسٹیول جاری ہے جس میں برف سے بنے دیوہیکل مجسمے عوام کی توجہ کا مرکز بنے […]

کورکمانڈر کراچی اور وزیراعلیٰ کا آپریشن کی حکمت عملی پر غور

کورکمانڈر کراچی اور وزیراعلیٰ کا آپریشن کی حکمت عملی پر غور

کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کی حکمت عملی پر غور کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہدبیگ مرزا اور مراد علی شاہ نے اس ملاقات میں شہر کے امن کو مستحکم کرنے پر بھی […]

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ تفتیشی ادار ہ نہیں،لندن فلیٹس فوکس ہیں،چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے پاناما کیس میں سماعت 17نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس پر اتنی درخواستیں آرہی ہیں شاید الگ سے سیل کھولنا پڑے،ہم بار بار کہہ رہے ہیں سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے ،ہم صرف لندن میں خریدے گئے فلیٹس پر فوکس کریں گے […]

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]

پاکستان ہاکی،گول کیپرز کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ

پاکستان ہاکی،گول کیپرز کی ٹریننگ پر خصوصی توجہ

ایشین چیمپینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان ٹیم اپنے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے گول کیپرز کی ٹریننگ پر بھرپور توجہ دے رہی ہے ۔ کوچ اور گول کیپرز پر امید ہیں کہ ایونٹ میں واضح فرق نظر آئے گا ۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دفاع پر طویل عرصے سے سوال اٹھ رہے […]

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

!!!دن گنے جاچکے۔۔۔

تحریر : میاں وقاص ظہیر طب کے ادنی سے طالب علم کی حیثیت سے مجھے معلوم ہے کہ زخم کیسا بھی ہو اگر ابتدا سے ہی اس پر توجہ دی جائے تو اس پر قابو پایا جاسکتا ہے ورنہ وہی زخم بڑھتے بڑھتے کینسر بن جاتا ہے ، کئی اقسام کے کینسر ایسے ہیں جن […]

ناکام لیگ اور ان کے ‘انفیرئیر’ منسٹر اپنے کام پر دھیان دیں، بلاول

ناکام لیگ اور ان کے ‘انفیرئیر’ منسٹر اپنے کام پر دھیان دیں، بلاول

لاہور (یس ڈیسک)وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان رینجرز اختیارات کے معاملے پر بلاول بھٹو بول پڑے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ ناکام لیگ چھوٹے صوبوں کا استحصال کرنے کے بجائے انہیں ساتھ لے کر چلے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان رینجرز اختیارات کا معاملہ گمبھیر ہوتا جا رہا […]

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے، علی رضا سید کا جنیوا میں خطاب

برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل یورپ (ای یو) علی رضاسید نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر انسانیت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہے۔ اس لیے اس مسئلہ پر عالمی برادری کی فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ خاص طورپر امن کے تحفظ کے لیے اس مسئلے کو فوری طورپرحل کرنابہت ضروری ہوگیاہے۔ان خیالات اظہارانھوں نے ورلڈ مسلم کانگرس […]

مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،پیر محمد امین الحسنات شاہ

مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،پیر محمد امین الحسنات شاہ

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) مذہبی اور تدریسی ادارے کاروبار کی بجائے اپنے فرائض منصبی پر توجہ دیں ،نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حقیقی پیغام موجودہ حالات کے تناظر میںامریکی برطانوی اور یورپین پارلیمینٹ سمیت دنیا بھر میں پہنچا نے کی ضرورت ہے ، حضور ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ […]

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

انگلینڈ سے سیریز، پاکستان کی نگاہیں دوسری پوزیشن پر مرکوز

دبئی : پاکستان کی نگاہیں ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر لگ گئیں، انگلینڈ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی سیریز میں 2-0 کی فتح سے گرین کیپس کو جنوبی افریقہ کے بعد دنیا کی بہترین سائیڈ کا اعزاز حاصل ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی […]

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

کرکٹ فوکس ہو کر کھیلنے کیلئے جلد شادی کر رہا ہوں: احمد شہزاد

لاہور : قومی اوپنر اور سیلفی اسپیشلسٹ احمد شہزاد اب زندگی کی نئی اننگز کھیلنے جا رہے ہیں اور شادی کے کارڈ بانٹنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔ احمد شہزاد کے مختصر کرکٹ کیئریئر میں کوئی سکینڈل تو نہیں آیا لیکن قومی اوپنر سمجھتے ہیں کہ اب وہ پورے فوکس سے کرکٹ کھیل سکے گے۔ […]

پاک چین اشتراک سے تیار جے ایف 17 پیرس ائیر شو میں توجہ کا مرکز

پاک چین اشتراک سے تیار جے ایف 17 پیرس ائیر شو میں توجہ کا مرکز

پیرس (اے کے راؤ) پیرس ائیر شو میں پاکستان فضائیہ کے جے ایف 17 پروگرام کے چیف پروجیکٹ ڈائریکٹر ایئر وائس مارشل ارشد ملک نے بتایا ہے کی ایک دوست ملک سے فروخت کا ایک تاریخی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جوائنٹ سیلز اور مارکٹنگ کے پلیٹ فارم کے ذریعے […]

مشن امپاسبل روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

مشن امپاسبل روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز

ہالی ووڈ : ہالی ووڈ کی ایکشن سنسنی خیز فلم “مشن امپاسبل ” روگو نیشن کا نیا ٹریلر شائقین کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔ نئی فلم “مشن امپاسبل ” سیریز کا پانچواں حصہ ہے جس میں اداکار ٹام کروز آئی ایم ایف ایجنٹ کا کردار کر رہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھیوں کے ساتھ […]

کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

کینرز: کینزز فلم فیسٹول میں بولی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے پرپل کلر کے اسٹائلش ڈریس میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔ کینزز میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں، فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر […]