By Web Editor on January 4, 2018 A, accident, Children's, Died, DUE, fog, in, lahore, to, traffic, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 2 بچے جاں بحق جب کہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ لاہور میں بیدیاں روڈ پر دھند کی وجہ سے موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار دو بچے اور ان کا باپ سڑک پر گر گئے۔ […]
By Web Editor on January 4, 2018 cities, fog, in, including, lahore, of, Punjab, several, stay اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند کے باعث زندگی مفلوج ہوگئی جب کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے متعدد پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ لاہورسمیت پنجاب کے بیشترشہروں میں دھند نے ڈیرے ڈال دیئے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکوں پر گاڑیاں سست روی کا شکارہوگئیں جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ لاہور ایئرپورٹ […]
By MH Kazmi on January 4, 2018 AREASE, closed, everything, fog, is, Motorway, overwhelmed, Punjab, SOME, view اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, کراچی
پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھا گئی ،لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹروے کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا اور ایئرپورٹ پر فلائٹ شیڈول بھی بری طرح متاثر ہواہے۔پنجاب کے میدانی علاقے ایک مرتبہ پھر شدید دھند کی لپیٹ میںہیں، ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے […]
By Web Editor on November 15, 2017 closed, DUE, fog, forecast, from, Motorway, of, places, Punjab, rain, several, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
By Web Editor on November 9, 2017 across, cities, country, flight, fog, Holly, in, Major, of, operations, Punjab, Suspended, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ٹرینوں کا شیڈول متاثر، موٹروے بھی کئی مقامات پر بند ہونے سے ٹریفک کا برا حال، حادثات میں 22 افراد زخمی ہوگئے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ ملک کے بڑے شہروں میں فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے اندرون اور بیرون ملک متعدد پروازیں تاخیر کا شکار، ٹرینیں […]
By Web Editor on November 9, 2017 closed, Extremely, Faislabad:, fog, For, in, limit, look, low, Motorway, severe, traffic اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی، جس کے باعث فیصل آباد سے لاہور اور گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ فیصل آباد: شہر میں کئی روز سے دھند کا راج، دھند میں شدت آنے کے بعد حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی۔ موٹروے ترجمان کے […]
By Web Editor on November 9, 2017 22, Baba, bridge, bus, DUE, farid, fog, injured, on, out, Pakpattan:, Passengers, pulled, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پاکپتن: پاکپتن میں بابا فرید پل پر مسافر بس شدید دھند کے باعث قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ بابا فرید پل پر شدید دھند کے باعث مسافر بس الٹ گئی۔ حکام کے مطابق دھند کے باعث بس قلابازیاں کھاتی ہوئی کھائی میں جا گری۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس الٹنے سے 22 […]
By Web Editor on November 7, 2017 15, 25, Bhattian, collapsed, Died, DUE, fog, injured, one, person, Pindi, to, vehicles اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے پنڈی بھٹیاں میں دھند کے باعث موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد جانے والی 15 گاڑیاں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق […]
By Web Editor on November 3, 2017 10, accidents, fog, in, injured, killed, Many, people, Punjab, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: لاہور سے پتوکی تک حد نگاہ 50 میٹر تک رہ گئی، خانیوال میں کوکنگ آئل لے جانے والا ٹینکر الٹ گیا، سیکڑوں لیٹر کینولا آئل بہہ گیا۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 10افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، خانیوال ملتان روڈ پر کینولا آئل سے بھرا ٹینکر الٹ […]
By MH Kazmi on October 17, 2017 areas, different, fog, in, karachi, morning, of اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے دھند کا راج رہا، جس کے باعث حد نگاہ کم ہو گئی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہء حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں اس ہفتے بھی گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کی ہے اورکہا ہے کہ کراچی میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 After, Dense, fog, in, Interior, rains, sight, Sindh, zero اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم
تین روزہ بارشوں کے بعد مختلف شہروں میں دھند کا راج رہا، جبکہ حد نگاہ صفر ہو گئی ہے۔ ٹنڈومستی، لاڑکانہ شاہراہ، نارا، کوٹ ڈیجی اور دیگر علاقوں میں پانچ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیر پور میں تین روز کی مسلسل بارش کے بعد پیر کو ضلع بھر میں […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 A, accident, also, be, By, can, caused, fog, Human, negligence, rafique, Saad, train اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ حادثے سے متعلق کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب تحقیقات مکمل ہوئے بغیر نہیں دیا جاسکتا،انسانی غفلت ، دھند بھی حادثے کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے ۔ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ لودھراں میں ٹرین حادثے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس زیرحراست افراد […]
By MH Kazmi on January 4, 2017 canal, DUE, Faisalabad, fog, into, plunges, to, Van اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فیصل آباد میں دھند کے باعث طلبہ کی وین نہر میں جا گری۔ شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت 20طلبہ کو نکال لیا جبکہ سات کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تاندلیانوالہ میں پیش آیا جہاں شدید دھند کے باعث ایک وین جس میںا سکول کے 20طلبہ سوار […]
By MH Kazmi on January 3, 2017 and, areas, fog, in, Many, of, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
پنجاب کے میدانی علاقوں ،اوکا ڑہ،ساہیوال ،ملتان ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،سندھ میں پڈعیدن اور سکھر میں آج بھی دھند ہے،دھند کے باعث نیشنل ہائی وے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے،چیچہ وطنی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان موٹرےپولیس کے مطابق نیشنل ہائی وے پرکئی مقامات کے ساتھ ساتھ پتوکی، اوکاڑہ […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 affecting, different, fog, in, life, of, parts, Punjab, routine, rule, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں کو ایک مرتبہ پھر شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 affected, airport, at, flight, fog, in, karachi, schedule, severe, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی ہے۔ ایئرپورٹ سگنل سے ملیر ہالٹ، ملیر15 سے قائدآباد اسٹیل ٹاون نیشنل ہائی وئے سمیت سپرہائی 2گھنٹے تک شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔ ٹریفک پولیس کی شہریوں کو احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شارع فیصل ائیرپورٹ سگنل […]
By MH Kazmi on December 29, 2016 affecting, and, flights, fog, in, of, parts, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
سندھ اور پنجاب کے بعض علاقوں میں دھند چھاگئی،جس کے باعث کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پرکئی پروازیں متاثر ہوئیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہےکہ چار پروازوں کو مسقط میں اتارا گیا ۔ کراچی میں سپر ہائی وے ،نیشنل ہائی وے اور پنجاب میں موٹروے پر ٹریفک کی روانی دھند سے متاثرہوئی۔ترجمان پی آئی […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 -lahore, close, delay, flight, fog, Motorway, operations, severe, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
پنجاب بھر میں شدید دھندکے باعث حد نگاہ کم ہوگئی ،لاہور ائرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے درجنوں پروازیں متاثر ہوئی ہیں، دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے سیال موڑ تک موٹروے بند ہے، مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پنجاب کے بعض شہروں میں آج بھی شدید دھند کا […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 and, areas, fog, in, KPK, of, plains, Punjab, severe, Sindh, the اہم ترین, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, مقامی خبریں, موسم, پنجاب
خیبر پختونخوا ،پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، لاہور ایئرپورٹ بند ہونے کے باعث پروازوں کی آمدروفت معطل ہوگئی۔موٹر وے اور نیشنل ہائی وے بھی کئی مقامات پر بند ہے جبکہ کراچی کے ایئرپورٹ کے اطراف بھی رات بھر دھند چھائی رہنے کے بعد صبح سویرے چھٹ گئی۔ پشاور سے […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 12, 5, collided, fog, in, killing, people, sahiwal, vehicles اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ساہیوال: جی ٹی روڈ پر دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ یس نیوزکے مطابق ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر شدید دھند کے باعث 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب […]
By MH Kazmi on December 23, 2016 airport, at, fog, karachi, sight, zero اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہوگئی، جس کی وجہ سے ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن متاثر ہوا ہے۔ شہر کے مختلف مقامات پر صبح سویرے حد نگاہ صفر ہوگئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر شدید دھند کی وجہ سے جدہ، قطر اور استنبول سے آنے والی پروازوں کا شیڈول بھی […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 areas, different, fog, in, of, Punjab, severe اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدیددھند کاراج اب بھی برقرار ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یس نیوز کے مطابق پنجاب کےمختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ صفر ہوگئی جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے، حد نگاہ صفر ہونے کی وجہ سے موٹروے کے بابو […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 and, areas, fog, in, Many, of, Punjab, Sindh اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔ شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 &, fog, in, Punjab, Sindh اہم ترین, بلوچستان, خبریں, خیبرپختونخواه, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پنجاب
پنجاب اور سندھ کے کئی علاقوں میں شدید دھند کا راج،لاہور ایئرپورٹ پروازوں کی آمد و رفت کے لیے بندکردیا گیا۔ لاہورسے پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد سے گوجرہ تک موٹروے بھی بندکردی گئی۔شدیددھند کے باعث لاہور تا پنڈی بھٹیاں ،فیصل آباد تا گوجرہ موٹروے کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹروے پولیس کے […]