counter easy hit

followed

توجہ بھئی توجہ : مولوی خادم حسین تحریک انصاف کے اہم ترین امیدوار برائے قومی اسمبلی کے پیچھے پڑ گئے ، دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

توجہ بھئی توجہ : مولوی خادم حسین تحریک انصاف کے اہم ترین امیدوار برائے قومی اسمبلی کے پیچھے پڑ گئے ، دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

پنڈی گھیب ; پی ٹی آئی کے طاہر صادق کو اپنی سیٹ کھسکتی ہوئی نظر آ رہی ہے ،جلسے سے خطاب۔ تحریک لبیک پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے کہا کہ تحریک لبیک ملک میں اسلامی اور فلاحی حکومت کے قیام کیلئے انقلابی فارمولا رکھتی ہے ، پنڈی گھیب میں انتخابی جلسہ […]

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

عمران خان نے اپنے 100 دن کے پلان پر عمل کر لیا تو سیاست چھوڑ دوں گا، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میںاپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا 100 دن کا پروگرام ناقابل عمل ہے اور اگر انہوں نے اس پر عمل کرلیا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا۔ عمران خان کے 100 دن پروگرام کو ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے پارلیمنٹ میں قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ

حکومت نے مردم شماری کا ڈیٹا قابل بھروسہ بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا ہے ۔ غلط معلومات دینے والے کو 6ماہ قید اور 50ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے مشاہدے کیلئے غیرملکی مبصرین کو دعوت دینے کا بھی فیصلہ کیا گیاہے ۔ اقوام متحدہ، یورپ اورامریکہ سمیت […]

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں ہے۔ ڈاکٹر حسن عکسری

پیرس( اے کے راؤ ) جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ایرنی النسل پروفیسر ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا ھے کہ  قرآنک فلسفہء حیات کا عملی نمونہ مسلم ممالک کی بجائے مغربی ممالک میں  ہے۔ مسلم ممالک قرآنی تعلیمات کی روشنی مین اپنا سیاسی ،معاشی ، قانونی اور سوشل نظام بنانے میں فیل ہیں ۔   پروفیسر […]

دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

دہشتگردوں کا آخری حد تک پیچھا کیا جائے،وزیر اعلیٰ بلوچستان

  وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری نے کہا ہے کہ پولیس اور انتظامی افسران دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھر پور طاقت ، آئینی اور قانونی اختیار استعمال کریں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں سیکورٹی کانفرنس سے خطاب میں متعلقہ حکام کو ہدایت کردی کہ دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کا آخری […]