counter easy hit

football

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

آزاد کشمیر کے بچوں نے ماسکو میں آل رشیا فٹبال مقابلہ جیت لیا

راولپنڈی: آزاد کشمیر کے علاقے میرپور سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میرپور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے بچوں کی فٹبال ٹیم نے بارہویں اوپن آل رشیا فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ اس فتح کے […]

سپر کپ فٹبال، ریال میڈرڈ نے ٹائٹل جیت لیا

سپر کپ فٹبال، ریال میڈرڈ نے ٹائٹل جیت لیا

فائنل میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے کامیابی حاصل کر لی میکدونیا: فٹبال کی بڑی جنگ ریال میڈرڈ نے جیت لی ، سپر کپ فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو دو ایک کی شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، سپر سٹار رونالڈو ، بینزیما اور بیل کوئی گول […]

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ: مانچسٹر یونائیٹڈ نے مانچسٹر سٹی کو ہرادیا

مانسٹریونائیٹڈ نے حریف ٹیم کو دو صفر سے شکست دی، مانچسٹر سٹی کی ٹیم میچ کے اختتام تک کوئی گول نہ کر سکی۔ لندن: انٹرنیشنل چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے مانچسٹر سٹی کو دو صفر سے ہرا دیا۔ چیمپئنز فٹبال کپ کے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے کھیل کے […]

انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ 8 جولائی کو کراچی میں سجے گا

انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ 8 جولائی کو کراچی میں سجے گا

پاکستان میں انٹرنیشنل فٹبال اسٹارز کا میلہ سجنے کو تیار ہے، سابق برازیلین فٹبالر رونالڈینیو اینڈ کمپنی 8 جولائی کو کراچی کے ہاکی کلب آف پاکستان میں ایکشن میں ہوگی۔ ملک میں انٹرنیشنل فٹبال سیریز کے سلسلے میں دو میچوں کی سیریز اگلے ہفتے کراچی اور لاہور میں ہوگی۔ سابق برازیلین اسٹارز رونالڈینییو، رابرٹو کارلوس […]

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

ارجنٹائنی فٹبال میں ہنگامہ آرائی، ایک پرستار کوما میں چلا گیا، 2 گرفتار

بیونس آئرس: ارجنٹائنی فٹبال میچ کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی میں ایک شائق موت و زندگی کی کشمکش میں چلاگیا، وہ کومے کی حالت میں ہے تاہم حکام نے اس معاملے پر دو افراد کو حراست میں لیا ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ گذشتہ دن بیلگیرانو اور ٹیلیرز کلبز کے درمیان کورڈوبا میں لیگ میچ کے دوران […]

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کے کلب سے معاہدہ

پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم کی دو کھلاڑیوں کا دبئی کےرو زونیری کلب سے معاہدہ ہو گیا ہے،دونوں کھلاڑی دو روز میں کلب کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان ویمن ٹیم کی گول کیپر ماہ پارہ شاہد اور مڈ فیلڈر زولفیا نذیر یکم فروری سے شروع ہونے والی آئی ایف اے لیڈیز لیگ میں روسونیریکلب کی […]

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

سابق برازیلین فٹبال کوچ کی لیاری آمد

برازیلین فٹبال کوچ رومیلڈو سانچیز،پاکستان کے منی برازیل لیاری پہنچ گئے جہاں انہوں نے لیاری کے نوجوان فٹبالرز کو کھیل کے گر سیکھائے۔ سابق کپتان یونس خان نے بھی برازیلین کوچ کے ساتھ فٹبال کھیلی ۔ انہوں نے لیاری کے نوجوانوں کوپاسنگ بتائی،ڈوجنگ سیکھائی،گول کرنے کا انداز بتایا اور خود بلوچی زبان سیکھی۔سابق کپتان یونس […]

ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ قلات میں سپردخاک

ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ قلات میں سپردخاک

کراچی میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والی ویمن فٹبالر شہلائلہ بلوچ کوان کے آبائی علاقے قلات میں سپردخاک کردیا گیا ۔ شہلائلہ بلوچ کی میت کراچی سے رات دس بجے آبائی علاقےقلات پہنچا ئی گئی ،قلات کے شاہی قبرستان میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں سپردخاک کردیا گیا۔ شہلائلہ بلوچ آج […]

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

پریمئر لیگ میں کھلاڑیوں کی خرید پر ایک ارب پاؤنڈ خرچ

ینچسٹر (یس ڈیسک) پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے اس موسمِ گرما میں کھلاڑیوں کے تبادلوں پر ریکارڈ ایک ارب سے زائد پاؤنڈز خرچ کیے ہیں۔ پریمئر لیگ فٹبال کلبز نے جمعرات کو کھلاڑیوں کے تبادلے آخری دن 15 کروڑ 55 لاکھ پاؤنڈ خرچ کیے۔ ایک دن پہلے ہی کھلاڑیوں کے تبادلے پر کلبز 1.005 ارب […]

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

روس اور ترکی فٹ بال میچ بغیر گول کے برابر رہا

ترکی (یس ڈیسک) 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ میچوں کے سلسلے میں ترکی اور روس کے درمیان انطالیہ میں میچ کھیلا گیا۔ یہ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ میچ کو دیکھنے کے لیے وزیر خارجہ مولود چاوش اولو بھی اسٹیڈئیم میں موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ میچ دونوں ملکوں کے دوستانہ […]

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

پیرس۔ جشن یوم آزادی کے حوالے سے سارسل میں ایک فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ جس میں مقامی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ ونر اور رنر اپ ٹیموں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد سارسل مئری کے تعاون سے عمیر بیگ نے کیا ہے۔ مزید معلومات کیلئے عمیر بیگ سے […]

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

میسی بننا ہے یا شاہد آفریدی؟‎

تحریر : عماد ظفر فٹ بال دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں شمار ہوتا ہے اور غالبا سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں میں سے ایک ہے. فٹ بال کو آپ دیکھتے ہوں یا نہ ہوں لیکن میسی کا نام آپ نے ضرور سن رکھا ہو گا.ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والا یہ کھلاڑی فٹ […]

بہتا لہو

بہتا لہو

تحریر: وقارانساء تیرہ نومبر کی شب جب خوشبو کا شہر پیرس چھ جگہ مختلف دھماکوں سے گونج اٹھا-آٹھ دہشتگردوں نے پیرس کی سڑکوں کو خون سے رنگین کر دیا –سٹیڈیم میں اس وقت جرمنی اور فرانس کے مابین فٹبال کا میچ جاری تھا۔ دنیا کا کوئی بھی ملک ہو بے گناہ شہریوں کا مارے جانا […]

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

فیفا نے حریف گروپ کو مسترد کر دیا، فیصل صالح حیات

لاہور : فیصل صالح حیات کا کہنا ہے کہ فیفا نے حکومتی سرپرستی میں پاکستانی فٹبال کے معاملات چلانے والوں کومسترد کر دیا ہے، غیرملکی خبر رساں اداروں کو دیئے گئے انٹرویو میں ان کاکہنا تھا کہ حکومتی سرپرستی میں قومی فٹبال کے معاملات سنبھالنے والے ایڈمنسٹریٹر نے 9 ستمبر کو فیفا کے جنرل سیکریٹری […]

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی نیلامی نہیں ہوگی

لاہو : پاکستان سپر لیگ میں کرکٹرز نیلامی کے بجائے امریکی فٹبال لیگ کی طرز پر فروخت کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی اپنی سپر لیگ کے اولین ایڈیشن کا انعقاد آئندہ سال فروری میں کروانے کے لئے کوشاں ہے جس کے لئے غیر ملکی کرکٹرز سے رابطوں کا آغاز ہوچکا، چند […]

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے چک بلیئرز پر تاحیات پابندی لگا دی

زیورخ : چک بلیزر نے رشوت، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کرنے کے الزامات تسلیم کرنے کے بعد امریکا میں پراسیکیوٹرز کے ساتھ مل کر خفیہ طور پر کام کرنا شروع کیا تھا۔ مئی میں کئی فیفا اہلکاروں کو غیر قانونی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور فراڈ اور منی لانڈرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار […]

یوئیفا انڈر 19 فٹبال ، سپین نے جرمنی کو تین صفر سے ہرا دیا

یوئیفا انڈر 19 فٹبال ، سپین نے جرمنی کو تین صفر سے ہرا دیا

یونان : یونان میں ہونے والی یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ کے میچ میں سپین نے حریف جرمنی کو تین صفر سے شکست دیدی۔ یوئیفا انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ میں دفاعی چیمپئن جرمنی اور سپین کا مقابلہ ہوا۔ سپین نے حریف ٹیم کیخلاف شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے پورے میچ میں اپنی گرفت کو […]

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

کوپا امریکا فٹ بال چلی پرو کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

سان تیاگو : وارگاس کے دلکش گول نے چلی کو کوپا امریکا فٹبال کے فائنل میں پہنچادیا،بیشتر وقت دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم پیرو کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سینتاگو میں ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میزبان چلی اور پیرو آمنے سامنے تھی۔کھیل کے 20ویں ہی […]

امریکہ نے جرمنی کو دوستانہ فٹبال میچ میں دو ایک سے ہرا دیا

امریکہ نے جرمنی کو دوستانہ فٹبال میچ میں دو ایک سے ہرا دیا

فرینکفرٹ : جرمنی میں امریکہ اور میزبان ٹیم کے درمیان کھیلے گئے ایک دوستانہ میچ میں امریکہ نے حریف ٹیم کیخلاف دو ایک سے کامیابی حاصل کر لی۔ فٹبال ورلڈ کپ 2014 کی فاتح ٹیم جرمنی نے حریف امریکہ کیخلاف کھیل کا اچھا آغاز کیا۔ ماریو گوٹزے کے گول کی بدولت حریف ٹیم پر برتری […]

کرم ایجنسی: فٹبال میچ کے دوران خود کش حملے کی کوشش، 2 افراد جاں بحق، حملہ آور بھی مارے گئے

کرم ایجنسی: فٹبال میچ کے دوران خود کش حملے کی کوشش، 2 افراد جاں بحق، حملہ آور بھی مارے گئے

کرم ایجنسی : لوئر کرم ایجنسی کے علاقے علی زئی میں فٹبال میچ کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے جب کہ لیویز اہلکاروں کی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد بھی مارے گئے۔ لوئرکرم ایجنسی کے علاقے علی زئی میں اسکول گراؤنڈ میں […]