By MH Kazmi on June 5, 2020 222M, agreement, also, CORONA VIRUS, euros, footballer, For, get, international, last, line, NEYMAAR, worth بین الاقوامی خبریں
ویب ڈیسک — برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالرز میں شامل نیمار کے لیے 120 ڈالرز کی فلاحی امداد غلطی سے منظور کر لی گئی ہے۔ برازیل میں کرونا وائرس کے سبب متاثر ہونے والے کم آمدنی والے افراد کے لیے مختص امدادی رقم کے لیے فٹ بالر نیمار کے […]
By Web Editor on July 10, 2018 beer, Croatian, fans, footballer, Free, gave, the, to اہم ترین, خبریں, کھیل
سلاوونسکی بروڈ / کروشیا: کروشیا کے اسٹرائیکر ماریو مانڈزوکک نے روس سے کوارٹر فائنل کے موقع پر اپنے قصبے کے شائقین کو مفت بیئر پلوائی۔ ماریو مانڈزوکک کی جانب سے بڑی اسکرین پر مقابلے سے لطف اندوز ہونے والے شائقین کی بیئر سے تواضع کی گئی،اس کا 3 ہزار پاؤنڈ بل بنا جو ان کی جانب سے […]
By Web Editor on June 24, 2018 A, Chancellor's, citizenship, egypt, footballer, For, Honorary, mohammed, of, Saleh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: چیچنیا کےسربراہ رمضان کیدروو نے مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کوروس کے جنوب میں واقع چیچنیا کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کی رات چیچنیا کے سربراہ رمضان کیدروو کی جانب سے مصری ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جہاں مصرکے فٹبالر محمد صلاح کو اعزازی شہریت […]
By Web Editor on December 8, 2017 action, another, Cristiano, footballer, Perform, Ronaldo اہم ترین, خبریں, کھیل
میڈرڈ: رئیل میڈرڈ کے پرتگالی اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دنیائے فٹبال میں ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔ کرسٹیانو رونالڈو چیمپئنز لیگ کے ایک سیزن میں کھیلے گئے تمام 6 گروپ میچز میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں تاہم ان کی ٹیم نے بورشیا ڈورٹمنڈ کو 3-2 سے شکست دی۔ رئیل میڈرڈ کی جانب […]
By Web Editor on October 24, 2017 again, best, FIFA, footballer, honor, London, name, of, Ronaldo, the, with اہم ترین, خبریں, کھیل
لندن میں فیفا ایوارڈ کا میلہ کرچیانو رونالڈو نے ایک بار پھر لوٹ لیا۔ بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کی دوڑ میں میسی اور نیمار جونیئر بھی شامل تھے۔ بہترین کوچ کا ایوارڈ زین الدین زیدان لے اڑے۔ لندن میں سجا فیفا ایوارڈ کا میلہ، سال کے بہترین کھلاڑیوں، گول کیپر اور کوچز کو دیئے گئے […]
By MH Kazmi on August 25, 2017 award, Cristiano, european, footballer, For, of, player, Ronaldo, star, the, year اہم ترین, خبریں, کھیل
اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ ایک بار پھر یوئیفا پلیر آف دا ائیر بن گئے۔ لیک مارٹنز کو یوئیفا وومن پلیئیر آف ائیر کا ایوارڈ مل گیا۔ ایمسٹرڈیم: نہ لیونل میسی نہ ببفن، اس بار بھی یوئیفا پلیر آف دا ائیر بنے ہیں فٹبال کے بے تاج بادشاہ کرسٹیانو رونالڈو، ریال میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر نے […]
By MH Kazmi on June 8, 2017 appologize, Byak, elbow, footballer, go, hit, incident, japan, Korean, South, the, to, will, with اہم ترین, خبریں, کھیل
سیئول: جنوبی کورین فٹبالر نے ایشین چیمپئنز لیگ میچ کے دوران حریف کپتان کو کہنی مارنے والے بیاک ڈونگ گیو معذرت کرنے جاپان جائیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بیاک ڈونگ نے اگرچہ اس مقابلے میں حصہ نہیں لیا تھا لیکن وہ بطور متبادل بینچ پر موجود رہے تھے ، میچ کے اختتام پر وہ ساتھی […]
By MH Kazmi on May 13, 2017 Announced, date, footballer, Messi, star, the, Wedding اہم ترین, خبریں, کھیل
ارجنٹینا کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔میسی اسی سال تیس جون کو دلہا بنیں گے۔ لائنل میسی نے اپنی دوست انٹونیلا روکوزو سے شادی کا فیصلہ گزشتہ برس کیا تھا لیکن شادی کی تاریخ کا اعلان اب کیا ہے۔ اسٹار فٹبالر کی شادی ارجنٹینا میں ان […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 best, Cristiano, crowned, footballer, Ronaldo, the, worlds اہم ترین, خبریں, کھیل
ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسچیانو رونالڈو نے سال 2016کے فیفا بیسٹ فٹبالر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ انہوں نے اس اعزاز کے لئے ارجنٹائن اور بارسلونا کے لائنل میسی اور فرانس اور اٹلیٹیکو میڈرڈ کے انٹوائن گریز مین کو شکست دی۔ امریکا کی کارلی لائیڈ نے […]
By MH Kazmi on December 13, 2016 award, best, Cristiano, footballer, For, fourth, Ronaldo, the, time, wins اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل
زیورخ: ہسپانوی فٹبال کلب رئیل میڈرڈ کے پرتگالی فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بہترین فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منفرد اسٹائل کے ذریعے فٹبال شائقین کو متوجہ کرنے والے معروف فٹبالر کرسٹینا رونالڈو نے چوتھی بار بیلن ڈی اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ رونالڈو نے سخت مقابلے […]
By MH Kazmi on October 13, 2016 accident, Car, footballer, in, killed, Pakistani, shehla اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, سٹی نیوز, لاہور, کھیل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شہلیلا بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شہلیلا بلوچ کی گاڑی کو گزشتہ روز ڈیفنس میں حادثہ پیش آیا تھا، جس میں وہ انتقال کرگئیں۔ شہیلیلا عرفان پی سی بی ویمنز ونگ روبینہ عرفان کی صاحبزادی ہیں ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]