counter easy hit

For

میاں محمد نواز شریف  کی واپسی سے جعلی تبدیلی اور انتخابی سیاست کو 5 ہزار واٹ کا شاک لگنے والا ہے، اصغر خان 

میاں محمد نواز شریف  کی واپسی سے جعلی تبدیلی اور انتخابی سیاست کو 5 ہزار واٹ کا شاک لگنے والا ہے، اصغر خان 

پیرس (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ)فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ  پاکستانی سیاست میں بھونچال آنے والا ہے شیر کے پاک سرزمین پر قدم رکھتے ہی جعلی تبدیلی کے نونہالوں کو 5ہزار میگاواٹ کا شاک لگے گا ۔ جس سےجعلی تبدیلی بھسم ہوجائے گی۔ میاں محمد نواز شریف کا […]

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

صادق سنجرانی کا مہمند، دیامر بھاشا ڈیم کیلیے 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان‏ پانی کی قلت ایک اہم قومی مسئلہ ہے، صادق سنجرانی ملک میں واٹر ایمرجنسی کا نفاذ لازمی ہوگیا ہے، صادق سنجرانی چیف جسٹس کی جانب سے بھاشا دیامیر ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کیلئے فنڈز کا قیام احسن اقدام ہے،صادق سنجرانی […]

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا

نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا

بلوچستان:‏ نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان نے ڈیموں کی تعمیر کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ دینے کا اعلان‏ کردیا نگراں وزیراعلیٰ علاؤالدین مری کا کہنا تھا کہ بلوچستان کےعوام بھی بڑھ چڑھ کراس کارخیر میں حصہ لیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89

پیرس، عمران خان کی آواز غریب عوام کے زخموں پر مرہم کی طرح ہے، قوم کو قائد کی شکل میں مسیحا مبارک ہو، ابرار کیانی

پیرس، عمران خان کی آواز غریب عوام کے زخموں پر مرہم کی طرح ہے، قوم کو قائد کی شکل میں مسیحا مبارک ہو، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگار)  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما اور پیرس کے ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت ابرارکیانی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانیہ اور منشور نے غریب عوام کے دلوں میں نئی امید روشن کر دی ہے۔ انشااللہ پاکستانی قوم کو قائد عمران خان کی شکل میں ایک نیا مسیحا مل گیا ہے۔ عمران […]

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار

نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار

لاہور:نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے لیے ابتدائی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب ہیڈکوارٹر لاہور میں اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لیے 4 ٹیمیں تشکیل دینے پر غور کیا گیا، نیب کی 2 ٹیمیں اسلام آباد […]

”بھاشا ڈیم کے لیے قائم کردہ فنڈز میں کتنا حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔؟“صحافی کے سوال پر عمران خان نے دنگ کر دینے والا جواب دے دیا

”بھاشا ڈیم کے لیے قائم کردہ فنڈز میں کتنا حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔؟“صحافی کے سوال پر عمران خان نے دنگ کر دینے والا جواب دے دیا

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشورکا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کا منشور پیش کیا۔اس موقع پر صحافی کے سوال ”سپریم کورٹ نے بھاشا ڈیم کیلئے فنڈز قائم کیا ہے اس میں تحریک انصاف کتنا حصہ ڈالے گی “ کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میں […]

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق کرا چی میں رواں ماہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں مون سون کی بارشوں کے دوسرے مرحلے کی توقع ہے۔اتوار کو محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے شہر میں محکمہ موسمیات سے منسوب 10جولائی کو ہونے والی موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی نفی کی ہے، ان کا کہناہے کہ اگلے […]

تحریک انصا ف نے الیکشن سے پہلے ہی بڑی کامیابیاں سمیٹنی شروع کر دیں۔۔۔۔اوکاڑہ سے آنے والی خبر نے لیگی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تحریک انصا ف نے الیکشن سے پہلے ہی بڑی کامیابیاں سمیٹنی شروع کر دیں۔۔۔۔اوکاڑہ سے آنے والی خبر نے لیگی رہنماؤں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اوکاڑہ;ضلع اوکاڑہ میں قومی اسمبلی کی4جبکہ صوبائی اسمبلی کی8سیٹوں پر سیاسی جماعتوں کے ٹکٹ ہولڈرز اور آزاد امیدواروں کی انتخابی مہم جاری ہے، تحریک انصاف کی ٹکٹوں سے محروم رہنے والے کئی امیدوار جہاں پر آزاد حیثیت میں پینل بنا کر الیکشن لڑ رہے ہیں وہیں پر حلقہ این اے 143 اوکاڑہ 3 میں پی […]

لاہور کی سیاست میں ہلچل : نامور (ن) لیگی رہنما نے تحریک انصاف کے علیم خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

لاہور کی سیاست میں ہلچل : نامور (ن) لیگی رہنما نے تحریک انصاف کے علیم خان کی حمایت کا اعلان کر دیا

اہور;تحریک انصاف کے مرکزی رہنماونامزد امیدوار این اے 133 اعجاز چوہدری کی پی پی 166،پی پی 167سے نامزدامیدوار وں عبدالکریم کلواڑ اور نذیر چوہان کے ہمراہ حلقے میں انتخابی مہم زور شور سے جاری، اہل علاقہ کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچاور کرکے اور ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ اعجاز چوہدری نے کہا […]

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

ڈیموں کیلئے لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر سے متعلق غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ حکومت کو ایک روپیہ دینے کو تیار نہیں۔ چیف جسٹس نے ڈیموں کی تعمیر میں حکومت کی جانب سے پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری خزانہ […]

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں سماجی خدمات کا درخشندہ ستارہ عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے، دکھی انسانیت کے مسیحا آج خود تو ہم میں موجود نہیں تاہم انکی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔ ہزاروں کا سہارا، دکھی دلوں کا غمگسار، انسانیت سے بے لوث محبت کرنے والا، عبدالستار ایدھی جس نے لاکھوں […]

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

عدالتی فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لیے دھچکا، بھارتی میڈیا

اسلام آباد کی احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز، داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف قید اور جرمانے عائد کرنے کے فیصلے کو بھارتی میڈیا میں عمران خان کے لیے سازگار اور مسلم لیگ ن کے لیے انتخابات کے حوالے سے دھچکا قرار دے دیا۔ […]

مسلم لیگ (ن) کو مریم نواز کے متبادل امیدوار کی تلاش

مسلم لیگ (ن) کو مریم نواز کے متبادل امیدوار کی تلاش

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کی نشست این اے-127 کے لیے مریم نواز کی جگہ متبادل امیدوار کا فیصلہ کریں گے۔ خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر پرویز ملک کے صاحبزادے علی پرویز نے بھی اسے حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے […]

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

بھارتی اداکارہ گھر میں جعلی کرنسی چھاپنے کے الزام میں گرفتار

حیدر آباد دکن: بھارتی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو گھر میں جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے کے الزام میں گرفتار کرلیاگیا۔ بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی ٹی وی اداکارہ سوریا سسی کمار کو پولیس نے ان کی بہن اور والدہ سمیت گرفتار کرلیا ہے،  ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے گھر میں نوٹ چھاپنے […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا تاریخی فیصلہ آنے کے حوالے سےشہباز شریف نے کیا حکمت عملی تیار کر لی؟ تازہ ترین خبر آگئی

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف 4بجے پریس کانفرنس کریں گے، جس میں صدرن لیگ پارٹی کارکنان کواحتساب عدالت کے فیصلے پرردعمل اور نوازشریف کے پیغام سے آگاہ کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف اورشہبازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں احتسابعدالت […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال قید

اسلام آباد; احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو دس سال قید ، 8 ملین پاونڈ جرمانہ(ایک ارب اٹھائیس کروڑ اور تراسی ہزار لاکھ روپے تقریباً) ،مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ ( بتیس کروڑ بیس […]

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کے دوران ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق ریمارکس دیئے کہ ہم نے ڈیمز کے لیے فنڈز کی اپیل کر رکھی ہے، […]

’’ پی ٹی آئی والوں کے لیےلہسن 100 روپے کے اڑھائی کلو۔۔۔۔۔۔۔ ‘‘گلی میں یہ صدائیں لگانے والا سبزی فروش تو آپ کو یاد ہوگا؟ اقرار الحسن نے ریڑھی بان کی ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان اُمڈ آیا

;لاہور ویڈیو ’ غیر سیاسی پوسٹ‘ کے عنوان سے پوسٹ کی گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے یہ ادھیڑ عمر شخص اپنی سیاسی جماعت کے کارکنوں کیلئے خصوصی ڈسکاﺅنٹ دے رہا ہے۔ ریڑھی بان آواز لگا رہا ہے ’تھوم آگیا 100 دا 2 کلو، پی ٹی آئی آلیاں نوں ڈھائی کلو‘ (لہسن […]

چوہدری صاحب آپ ۔۔۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کے لیے ایسا پیغام چھوڑ دیا کہ مریم نواز کو بھی دھچکا لگے گا

چوہدری صاحب آپ ۔۔۔۔۔۔۔شاہد خاقان عباسی نے چوہدری نثار کے لیے ایسا پیغام چھوڑ دیا کہ مریم نواز کو بھی دھچکا لگے گا

اسلام آباد;سابق وزیراعظم و رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز شدید علیل ہیں جس کی وجہ سے وہ لندن میں رکے ہوئے ہیں، اہلیہ کی طبیعت بہتر ہوتے ہی وہ اپنے وطن واپس آئیں گے۔ بدھ کو ایک نجی ٹی وی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چیف جسٹس ثاقب نثار کے صبر کا پیمانہ لبریز۔۔۔ایسا حکم جاری کر دیا کہ ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا

اسلام آباد ;چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی درآمدی نرخ اورقیمت فروخت میں فرق ہے، کہیں نہ کہیں کچھ توہورہاہے،کبھی سیلزٹیکس کو بڑھا دیتے ہیں، پٹرولیم مصنوعات پرکسٹم ڈیوٹی اورسیلزٹیکس کاکیاجوازہے؟۔ سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات ی […]

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

بریکنگ نیوز: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد; چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اہلیان کراچی کو سب سے بڑی خوشخبری سنادی۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کراچی کے عوام کو خوشخبری سنائی اور کہا ’ہم کراچی کے عوام کو خوشخبری دیتے ہیں، کراچی میں ہم 22 جولائی کو واٹر […]

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

شیخ رشید کو دراصل کس وجہ سے 7 سال جیل کی سزا ہوئی تھی؟ پنڈی بوائے نے ماضی کے سارے رازوں سے پردہ ہٹا دیا

راولپنڈی;قومی اسمبلی کے حلقہ این ای60اور62کے امیدوار وعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ نوازشریف سیاسی شکست سے بچنے کیلئے ہمدردیاں حاصل کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں میں نے نوازشریف کی خاطر آوارہ کلاشنکوف کیس میں 7سال قید کاٹی اب وہ مجھے طعنے دے رہے ہیں دراصل انہیں سپریم کورٹ سے […]

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

لالہ موسیٰ(سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا. ملاقات میں جنرل الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔چوہدری آصف گجر گورسی نے حلقہ پی پی 32 سے چوہدری […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیس کا فیصلہ عدالت میں کھڑے ہوکر سننا چاہتا ہوں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’کسی بھی […]