By Web Editor on May 29, 2018 Advocate, Asma, first, For, General, government, hamid, History, in, ms, of, post, posted, Punjab, the, time, women اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پنجاب حکومت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ایڈووکیٹ محترمہ عاصمہ حامد کی ایڈووکیٹ جنرل آف پنجاب (اے جی پی) کے عہدے پر تعیناتی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) پنجاب حکومت نے مدت کے اختتام سے قبل پرنسپل لاء آفیسر شکیل الرحمٰن کی طرف سے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد پنجاب کی تاریخ میں پہلی […]
By Web Editor on May 29, 2018 Crisis, For, international, Kohli's, name, nomination, of, the, year اہم ترین, خبریں, کھیل
معرو ف بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انٹرنیشنل کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز لے اُڑے ۔ جی ہاں کرکٹ ریٹنگز ایوارڈکی تقریب میں نامور کرکٹرز کو ان کی کارکردگی کی بنا کر مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا جن میں ویرات بہترین کرکٹر قرارپائے ۔ جن کے علاوہ شیکھر دھوان کو بہترین انٹرنیشنل بلے باز کا […]
By Web Editor on May 28, 2018 and, Baig, By, For, France, khawateen, organized, Paris, program, Roohi Bano, Umair اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پیرس(خصوصی رپورٹ) ’’پروگرام برائے خواتین تاریخ14 جون 2018 دن جمعرات ، ٹائم 02 بجے عید الفطر کی خریداری کے سلسلے میں پیرس کے نواحی علاقہ ویلیئرز لوبیل میں واقع ذائقہ ریسٹورنٹ میں ایک خوبصورت چاند رات کا اہتمام کیاجارہا ہے۔ جس میں خواتین کے من پسند خوبصورت ملبوسات، دلنشین جیولری، دلکش چوڑیاں، مہندی بریانی، دہی […]
By Web Editor on May 28, 2018 17, cup, days, For, left, World اہم ترین, خبریں, کھیل
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آغاز اگلے ماہ یعنی 14جون سے روس میں ہورہا ہے اور میگا ایونٹ کا کائونٹ ڈائون شروع ہوچکا ہے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ میزبان روس اور سعودی عرب کے درمیان کھیلا جائےگا ایونٹ میں 32 ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گیں اور ان ٹیموں کو 8 گروپ میں تقسیم کیا گیا […]
By Web Editor on May 28, 2018 against, Baltistan, Commissioners, demand, Deputy, dismissed, For, Gilgit, high, Indian, office, order, protest اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 پر بھارت کا احتجاج مسترد کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی جانب سے گلگت بلتستان آرڈر پر احتجاج اور مقبوضہ […]
By Web Editor on May 28, 2018 ali, B, CM, first, For, meeting, murad, nagar, Shah, will, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار کاکہنا ہے کہ سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے مراد علی شاہ سے آج پہلی بار ملاقات ہوگی۔ خواجہ اظہار کا کہنا ہے کہ دیگر اپوزیشن جماعتوں سے نگراں وزیراعلیٰ سے متعلق مشاورت کرلی ہے،امید ہے کہ شفاف طریقے سے نگراں وزیراعلیٰ کا مرحلہ طے پا جائے گا۔ […]
By Web Editor on May 28, 2018 country, For, go, impossible, is, it, Khaqan, Nawaz, principles, prison, ready, run, Shahid, Sharif, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کہا ہے کہ پارٹی چھورنے والے 4 سال 11مہینے ساتھ رہے۔ اچانک پارٹی میں کیا خرابی پیدا ہو گئی انہیں پارٹی چھوڑنا پڑی۔ بہتر ہے جس پر اعتماد نہ کر سکیں تو وہ پارٹی چھوڑ دیں، حالات بتا رہے ہیں نواز شریف کو […]
By Web Editor on May 27, 2018 and, are, been, country, delighted, For, hanif, have, leader, mian, Mohammad, Muhammad, nation, Nawaz, personal, PML, regard, sacrificed, Sharif, the, their, they, to, without اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں حنیف نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے ملک و قوم کے لیے اپنی ذاتی شخصیت پر الزامات کی پروا کیے بغیر جو قربانیاں دی ہیں قابل تحسین ہیں ہم ان کی عظیم شخصیت کو اسلام پیش کرتے ہیں اربوں ڈالرز کی آفر اور بے انتہا […]
By Web Editor on May 27, 2018 242, 64%, England, For, pakistan, runs, scored, targeting اہم ترین, خبریں, کھیل
لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 242 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور پاکستان کو جیت کے لیے 64 رنز کا ہدف ملا ہے۔ انگلش ٹیم لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 235 رنز سے چوتھے روز کے کھیل کا آغاز کیا تو مجموعی اسکور میں 7 […]
By Web Editor on May 27, 2018 A, developed, For, lahore, Monsoon, plan, Vasa اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
مون سون کے آمدہ سیزن کے لئے لاہور شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے واسا نے مون سون پلان تیار کرلیا ہے اور 22مقامات کو نشیبی علاقے ڈیکلیئر کردیا ہے۔15 جون سے مون سون تک تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔ لکشمی چوک، کوپر روڈ، لٹن روڈ، چرچ روڈ، ریواز گارڈن، ساندہ […]
By Web Editor on May 27, 2018 are, asian, campuses, For, games, Suspended, Training اہم ترین, خبریں, کھیل
کھیلوں کے میدانوں میں جذبہ، جنون اور آگے بڑھنے کی جستجو نظر آتی ہے. عظیم اتھلیٹس اولمپکس، کامن ویلتھ گیمز سمیت کسی ایونٹ میں فتح و کامرانی کی نئی تاریخ رقم کرتے ہیں تو اپنے وطن پہنچنے کے اگلے ہی روز اگلے معرکے کی تیاریوں میں جت جاتے ہیں، شب وروز کی محنت کا نتیجہ […]
By Web Editor on May 27, 2018 called, council, For, interest, join, meeting, Minister, prime, the, today اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبادوزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا 38واں اجلاس آج شام وزیراعظم آفس میں طلب کرلیا ہے۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے ۔ مشترکہ مفادات کونسل کا 38 واں اجلاس شام کو وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ […]
By Web Editor on May 27, 2018 court, decision, did, dual, For, hear, nationality, of, on, PARLIAMENT'S, reputation, requests, the, what اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے دہری شہریت کی بنیاد پر نااہل ہونے والے اراکین پارلیمان کی نظرثانی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کے تحریر کردہ 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ میں سابق اراکین سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کو ہدایت کی گئی ہے کہ 30 روز میں مالی مراعات واپس کرنے […]
By Web Editor on May 25, 2018 Community, For, has, Hindu, muslims, of, proudly, the, Umerkot, worked اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
عمر کوٹ: ماہ رمضان المبارک میں عمرکوٹ میں مذہبی رواں داری کی اعلیٰ مثال مقامی ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں کو روزہ افطاری کرانے کا خصوصی اہتمام روزہ افطاری میں بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شرکت اس روزہ افطاری کا مقصد آپس میں اخوت بھائی چارے کو فروغ دینا ہے ہمارا رہن سہن صدیوں سے […]
By Web Editor on May 25, 2018 A, and, believe, Creatures, do, For, jinn, not, on, space, story, the, those, true, who اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: بہت سے لوگ جنات اور خلائی مخلوق پر یقین نہیں رکھتے لیکن اس حقیقت کو جھٹلایا بھی نہیں جاسکتا، ایسی ہی مخلوق کی کہانی ایک پاکستانی لڑکی نے شیئرکی جس کے بارے میں جان کر کسی کے بھی رونگٹے کھڑے ہوجائیں۔ علیزے نامی لڑکی نے فیس بک پر لکھا کہ ’جب میں نویں جماعت […]
By Web Editor on May 25, 2018 approval, bill, fata, For, in, integration, presented, senate, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام سے متعلق آئینی بل منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں وفاقی وزیر قانون و انصاف محمود بشیر ورک نے فاٹا کے انضمام سے متعلق آئینی بل پیش کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی […]
By Web Editor on May 24, 2018 and, base, CHAUDHRY AZAM, concern, Day, expressed, For, France, great, his, Minhaj-ul-Quran, of, on, president, tehreek, Tehreek e Minhaj ul Quran, WIHSES اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں
پیرس(یس اردو خصوصی رپورٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل جمعۃ المبارک کے صبح 20:00 بجے منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں منعقد کی جائیگی اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]
By Web Editor on May 24, 2018 cake, Filmmaker, For, movies, new, Next, of, ready, th, three اہم ترین, خبریں, شوبز
عاصم عباسی نے اپنی شاندار فلم ’کیک‘ کے ساتھ پاکستانی فلم انڈسٹری میں ہدایت کار کے طور پر ڈیبیو کیا، جس کے بعد سے شائقین کو امید ہے کہ وہ ’کیک‘ جیسی اور فلمیں بھی فلم اسکرین پر پیش کریں گے۔ عاصم عباسی نے حال ہی میں اعلان کیا کہ ان کی پہلی فلم ’کیک‘ […]
By Web Editor on May 24, 2018 Calls, closure, For, government, in, India, kashmir, of, opposition اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دہلی: پاکستان اور بھارت کی معروف خفیہ ایجنسیوں کے سابق سربراہان کی جانب سے لکھی گئی کتاب کے شائع ہونے کے بعد بھارت میں پاکستان کے لیے نئی دہلی کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے، جبکہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند کرنے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا […]
By Web Editor on May 24, 2018 establishment, exclude, file, For, government, interim, Judges, of, retired, the, with اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ریٹائرڈ ججز پر مشتمل عبوری حکومت کے قیام کے لیے دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے پاکستان تحریک انقلاب کے غازی علم الدین کی دائر کردہ درخواست کی سماعت کی۔ جس میں ریٹائرڈ ججز پر عبوری حکومت کے قیام کے لیے درخواست کی گئی تھی۔ […]
By Web Editor on May 24, 2018 announces, Bank, For, new, notes, service, sms, state اہم ترین, خبریں, کاروبار
کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نےاس سال بھی نئے کرنسی نوٹ کے لیے ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا، سٹیٹ بینک نے نئے نوٹوں کے لئے مخصوص بینکوں کی فہرست جاری کردی ہے، نئے کرنسی نوٹ 120 شہروں میں 1000 کمرشل بینک برانچز کے ساتھ ساتھ آن لائن بینکنگ میں دستیاب […]
By Web Editor on May 23, 2018 commission, election, elections, Final, For, General, issued, lists, of, pakistan, voters اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں اسلام آباد: ( اصغر علی مبارک سے ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ووٹرز کی حتمی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 10 […]
By Web Editor on May 23, 2018 104, For, imprisoned, insurgency, more, of, soldiers, than, the, Turkey, uprising, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
انقرہ: ترکی میں ناکام بغاوت میں ملوث افراد کو سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ بغاوت کے الزام میں مزید ایک سو چار فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ سزا پانے والوں میں سابق ائیرچیف اور آرمی جنرل بھی شامل ہیں۔ طیب اردوان کی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والوں کا برا […]
By Web Editor on May 23, 2018 Arabia, arrested, For, four, more, rights, saudi, were, womens, Workers, working اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ریاض: انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس واچ ڈاگ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں خواتین کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والے مزید 4 کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے یہ کارروائیاں ایسے وقت میں کی جارہی ہیں جبکہ سعودی […]