By Web Editor on May 11, 2018 abbasi, any, court, For, from, Khaqan, Minister, not, notice, prime, received, Shahid, spokesman, Supreme, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے سپریم کورٹ سے وزیرِ اعظم کی طلبی کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ ترجمان وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اداروں کو آئین اور قانون […]
By Web Editor on May 10, 2018 Complete, computerized, For, government, hospitals, in, Patients, plan, Punjab, registration اہم ترین, خبریں
لاہور: پنجاب کے 24 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن، ادویات کی فراہمی، علاج معالجہ کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹوں کی آن لائن فراہمی کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نومبر2017 میں لاہورکے چلڈرن اسپتال میں پائلٹ پراجیکٹ سے کمپیوٹرائز ڈپیشینٹ رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد میو اسپتال کے […]
By Web Editor on May 10, 2018 appeal, construction, court, dam, For, in, Kalabagh, of, submit, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا گیا ہے۔ مقامی وکیل علم الدین غازی نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں کالا باغ ڈیم کی جلد تعمیر کے لئے درخواست دائر کی جس […]
By Web Editor on May 10, 2018 bad, budget, cars, For, news, people, Sindh, to, want, who اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سندھ حکومت نے گاڑی کے شوقین افراد پر بم گرانے کا فیصلہ کا کرلیا۔ امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ ڈیڑھ سو سی سی موٹر سائیکل رکھنے والوں پرتین گنا زیادہ ٹیکس لگے گا ۔ سندھ حکومت کی بجٹ تجاویز کے مطابق، امپورٹڈ گاڑیوں کے ٹیکس میں 100 […]
By Web Editor on May 10, 2018 2025, court, For, given, high, missing, of, persons, police, Recovery, respite, should, Sindh, the, till اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے پولیس کو 2025 تک مہلت دے دی جائے۔ سندھ ہائی کورٹ میں 60 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے پولیس کی جانب سے پیش رفت نہ ہونے پر […]
By Web Editor on May 9, 2018 anyone, For, go, I, If, is, Khursheed, looking, progress, Shah, Sindh, then, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لوئر دیر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو میرے ساتھ سندھ چلے اور دیکھے کہ غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئردیر کے علاقے چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران خورشید شاہ نے […]
By Web Editor on May 9, 2018 Committee, Down, For, in, investigate, Lie, making, NAB, notice, opposition, parliamentary, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کے نوٹس کی تحقیقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے پر اپوزیشن میں پھوٹ پڑگئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے اور معاملے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا تاہم […]
By Web Editor on May 9, 2018 2018, all, and, announces, assembly, Assistant, commission, election, fata, For, four, islamabad, National, of, officer, pakistan, provinces, Returning, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: (اسغر علی مبارک) چاروں صوبوں اسلام آباد اور فاٹا کی قومی اسمبلی کے لییے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کا اعلان کردیا ۔ الیکشن کمیشن نے 272 قومی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر کی فہرست جاری کردی ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50
By Web Editor on May 9, 2018 12, Daily, dog, For, his, hours, on, owner, railway, station, the, waiting اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بیجنگ: چین میں ایک وفادار کتا روزانہ اپنے مالک کو ٹرین اسٹیشن پر چھوڑتا ہے اور جب تک اس کا مالک واپس نہ آجائے وہ اگلے 12 گھنٹے وہیں بیٹھ کر اس کا انتظار کرتا ہے۔ 15 سالہ کتا چین کے ضلع چونگجنگ یوزونگ میں اپنے مالک کے ساتھ کئی سال سے رہ رہا ہے۔ وہ […]
By Web Editor on May 9, 2018 are, completely, Dynamic, For, full, karachi, parties, political, vacuum اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) کے سیاسی قلعہ لیاقت آباد ( لالو کھیت ) میں بڑے جلسہ عام کے انعقاد کے بعد ایم کیو ایم کے دو دھڑوں بہادر آباد اور پی آئی بی نے لیاقت آباد […]
By Web Editor on May 9, 2018 A, election, For, interviews, of, pti, series, started, the, ticket اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریک انصاف کو جنوبی پنجاب میں اچھے الیکٹ ایبلز کی کمیابی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا تھا لیکن آج اسلام آباد میں عمران خان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کو تحریک انصاف میں ضم کیے جانے کے اعلان کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور اجتماعی طور پر […]
By Web Editor on May 8, 2018 30, and, days, dispersed:, For, hear, Listen, plants, the, to, were, which, Windows اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
دبئی: ڈانٹ ڈپٹ ، طعنے اور بات بات پر دوسروں کا مذاق اڑانا امریکا اور یورپ کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں ایک عام بات ہے۔ اس وبا کو ’بُلیئنگ‘ کہتے ہیں جو اسکولوں کے طالب علموں پر خوفناک اثرات مرتب کرتی ہے۔ اس عمل کے خطرناک اثرات سے آگاہ کرنے کےلیے فرنیچر تیار کرنے والی […]
By Web Editor on May 7, 2018 adopted, For, fourth, has, Oath, presidents, putin, repeatedly, Russian, the, time, Vladimir اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو:ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک اپنے میں برسرِاقتدار رہیں گے، چوتھی بار صدارت کا […]
By Web Editor on May 5, 2018 Announcement, elections, first, For, in, khawaja, pakistan, the, time اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
-پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا بھی قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیں گے نایاب علی نامی خواجہ سرا 2018 کے عام انتخابات میں پنجاب کے حلقہ این اے 141 اوکاڑہ سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گی۔ نایاب علی اپنی کمیونٹی اور اہلِ محلہ کے ساتھ مل کر الیکشن کی تیاریوں میں مصروف […]
By Web Editor on May 5, 2018 and, Creatures, earthly, For, Haq, in, is, it, remain, reverent, Siraj, space, the, to, ul, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کا بیانیہ ایک ہوگیا ہے جب کہ خلائی مخلوق خلامیں رہے اورزمینی مخلوق کوزمین پرکام کرنے دے توبہتر ہے۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرسراج الحق نے کہا جماعت اسلامی بروقت انتخابات کا انعقاد […]
By Web Editor on May 5, 2018 A, bush, For, is, new, of, shooter, the, zaidi اہم ترین, خبریں, کالم
گو اس واقعہ کو دس سال بیت گئے ہیں جب بغداد کی ایک پریس کانفرنس میں 29 سالہ عراقی صحافی منتظر زیدی نے امریکی صدر بش کو اپنے جوتے کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا, ’’اے کتے! یہ لو عراقی عوام کی طرف سے الوداعی بوسہ‘‘۔ زیدی نے اپنا دوسرا جوتا بھی اتار کر بش […]
By Web Editor on May 3, 2018 be, Caretaker, chief, EX-ARMY, finalized, For, GEN RT, Govt, name, of, pakistan, Prime Minister, raheel, sharifs, three, will, years اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں تقریباً ایک ماہ باقی رہ گیا ہے۔ تاہم وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر تاحال نگران وزیراعظم کے ناموں پر اتفاق نہیں کرسکے ہیں۔ ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کی زیرقیادت نگران سیٹ اپ چلانے کے آپشن پر دوبارہ سنجیدگی سے غور شروع ہوگیا ہے۔ایک […]
By Web Editor on April 30, 2018 another, For, him, made, mohammed, of, pacer, Shami, the, trouble, wife اہم ترین, خبریں, کھیل
ممبئی: بھارتی پپیسر کی ناراض اہلیہ کا کہنا تھا کہ شوہر نے کرکٹ کھیلنے کیلئے اپنی عمر میں ہیرا پھیری کی اور متعلقہ حکام کو پیدائش کی جعلی دستاویزات فراہم کیں۔ بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے گھریلو جھگڑے میں نیا موڑ آگیا جب ان کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے الزام عائد کر دیا […]
By Web Editor on April 30, 2018 A, AMERICAN, at, crying, For, place, Special, students, the, university اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سالٹ لیک: امریکا کی یونیورسٹی آف یوٹاہ میں ایک چھوٹا سا کمرہ بنایا گیا ہے جہاں تعلیمی تناؤ اور مسائل سے پریشان طلبہ و طالبات کچھ دیر رو کر اپنا دل ہلکا کرسکتے ہیں۔ اس جگہ کی بدولت اب طلبا و طالبات کو اپنے آنسو کسی کے سامنے دکھانے کی ضرورت نہیں بلکہ وہ سب سے چھپ […]
By Web Editor on April 28, 2018 2, allocation, billion, budget, cpec, For, of, Rs, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری کے لئے دو ارب روپے کے علاوہ گوادر میں صاف پانی اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے لیے بھی 1 ارب 20 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے پی ایس ڈی پی کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کے تحت […]
By Web Editor on April 28, 2018 For, of, Official, Pilgrims, quarter, quota, second, thousands, wait, waiting اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: وزارت حج و مذہبی امورکی طرف سے 17 فیصد عازمین حج کے لیے دوسری قرعہ اندازی کروائے جانے کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں عازمین کی درخواستیں اور رقوم بینکوں میں پڑی ہیں جبکہ عازمین شدت سے فیصلے کے منتظر ہیں۔ وزارت حج و مذہبی امورنے حج 2018 کے لیے […]
By Web Editor on April 28, 2018 bomb, Car, cared, For, in, mosque, outside, Passengers, the, UK اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
برمنگھم: برطانیہ میں مسجد کے باہر ایک کار سوار نے لوگوں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برمنگھم میں ایک کارسوار نے مسجد کے باہر کھڑے افراد پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال متقل کردیا گیا۔ دونوں زخمیوں […]
By Web Editor on April 28, 2018 15, all, days, For, from, karachi, leave, Oil, respite, tankers, to, Zulfiqarabad اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی سے تمام آئل ٹینکرز شہر سے باہر ذوالفقار آباد منتقل کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت کردی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شیریں جناح کالونی میں آئل ٹینکرز کھڑے کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ آئل ٹینکرز شہر میں داخل ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے […]
By Web Editor on April 28, 2018 19, actor, age, For, harassment, Indian, of, the, under, work اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘میں کرینہ کپور کے مقابل مرکزی کردار اداکرنے والے نامور اداکار سومیت ویاس کا کہنا ہے کہ 19 برس کی عمر میں شوبز انڈسٹری میں کام کے بدلے انہیں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایاگیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور کوریوگرافر سروج خان نے بالی ووڈ میں کام کے بدلے جنسی ہراسانی کی حمایت […]