By Web Editor on April 17, 2018 are, chaudhary, consulting, Fawad, For, Observers, setup خبریں, مقامی خبریں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورمرکزی سیکریٹری اطلاعات فواد چوہدری کہتے ہیں کہ پنجاب اور مرکز میں نگران سیٹ اپ کے لیے دیگر جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ نگراں سیٹ اپ کے لیے نام زیر غور ہیں، عمران خان ان ناموں کو حتمی شکل دیں گے۔ […]
By Web Editor on April 17, 2018 2, Abdulstar, bus, citizens, delayed, difficulties, edhi, For, is, line, plan, years اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
سندھ حکومت نے ایدھی لائن بس منصوبہ جون 2016 میں شروع کیا اور اسے جون 2017 میں مکمل کیا جانا تھا لیکن قانونی تنازع اور پانی و سیوریج کی لائنوں کی منتقلی کی وجہ سے منصوبہ پر کام کی تکمیل بروقت نہ ہوسکی۔ شاہراہ اورنگی کے مختلف مقامات پر ابھی یوٹیلیٹی لائنوں کی تبدیلی اور اسٹیشنوں کے فاؤنڈیشن […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, fraud, Fraudulent, get, multan, of, rid, rrested, suspects, to, trying, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ملتان: بستی ملوک گندم خریداری مرکز پر جعل سازی سے بار دانہ حاصل کرنے کی کوشش میں 2 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جن سے متعدد شناختی کارڈ اور درخواستیں بھی برامد کی لی گئیں۔ ملتان کے قریبی نواحی علاقے بستی ملوک میں گندم خریداری مرکز پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جعل […]
By Web Editor on April 17, 2018 and, brothers, caring, For, Most, My اہم ترین, خبریں, کالم
میں ایک لڑکی ہوں۔ میں کسی کی ماں، بہن، بیوی تو کسی کی بیٹی ہوں۔ میں وہ بہن ہوں جسے گھر سے باہر نکلتے ہی نجانے کتنے بھائیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ میرے بلاگ کے اس عنوان میں “بھائیوں” سے مراد وہ بھائی ہیں جو اپنی بہنوں کی تو کڑی حفاظت کرتے ہیں مگر […]
By Web Editor on April 17, 2018 A, For, journalists, Part II, students, writing اہم ترین, خبریں, کالم
اپنی گذشتہ تحریر میں، میں نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ صحافت کی طالبات کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹی کے دوران ہی میڈیا سے متعلق کئی غلط فہمیوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔ ان غلط فہمیوں کا پیچھا کریں تو ان کے آخری سرے پر کچھ خود پسند اور کچھ احساسِ کمتری کے شکار لوگ […]
By Web Editor on April 17, 2018 For, life, that, things, three, time, will, work, you اہم ترین, خبریں, کالم
پاکستان کے مایہ ناز مزاح نگار انور مسعود نے ایک نجی پروگرام میں کہا: ’’ادب/ لٹریچر یہ نہیں کہ آپ کیا چیزیں شامل کررہے ہیں۔ ادب یہ ہے کہ آپ کیا چیزیں چھوڑ رہے ہیں۔‘‘ یہ بلاگ لکھتے ہوئے کچھ ایسی ہی کیفیت میری بھی ہے۔ جس موضوع پر قلم اٹھایا ہے اس پر کتابیں لکھی […]
By Web Editor on April 16, 2018 FBI, fit, For, former, hief, is, morality, not, the, trumpet اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایف بی آئی کے سابق سربراہ جیمز کومی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اخلاقی طور پر صدارتی منصب کی ذمہ داریاں سنبھلانے کے اہل نہیں۔ آسٹریلوی ٹی وی کو انٹرویو میں جیمز کومی کا کہنا تھا کہ ٹرمپ عادی جھوٹے، خواتین کی تحقیر کرنے والے اور اپنے ساتھ کام کرنے والے ہر […]
By Web Editor on April 16, 2018 desire, expressed, For, Kapoor, Karina, marriage, second اہم ترین, خبریں, شوبز
کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کر دیا ،بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ نے اس خواہش کا اظہار مس ورلڈ مانوشی چھلر سے گپ شپ کے دوران کیا۔ دراصل بھارتی میڈیا میں ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں کرینہ کپور اور مس ورلڈ 2018 مانوشی چھلر کسی شادی کی تقریب […]
By Web Editor on April 16, 2018 For, has, Minister, names, prime, pti, solicitous, suggested, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: تحریکِ انصاف نے نگراں وزیراعظم اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے تین تین ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ عمران خان نے پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں کے مشورے سے نگراں وزیراعظم کے لئے 3 ناموں کو حتمی شکل دے دی ہے، تحریک انصاف نے جن ناموں کو فائنل کیا ہے ان میں […]
By Web Editor on April 16, 2018 be, continues, dangerous, For, If, invasion, it, on, putin, Syria, the, Us, Vladimir, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو: روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکا اور اتحادی افواج کو شام پر حملوں سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر یہ حملے جاری رہے تو دنیا کے لیے خطرناک نتائج مرتب کریں گے۔ روس کے صدارتی آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ولادی […]
By Web Editor on April 14, 2018 are, For, in, Reasons, Syria, the, war, what اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
دمشق: یاد رہے کہ گزشتہ رو زامریکہ، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کر دیا، حملوں میں امریکی بحریہ اور جنگی طیاروں نے حملوں میں حصہ لیا ۔ بحیرہ روم سے شام کی کیمیائی تنصیبات پر کروز میزائل داغے گئے۔ امریکی میڈیا اور دفاعی حکام کے مطابق حملے میں ٹوماہاک کروز میزائل، بی ون […]
By Web Editor on April 14, 2018 For, look, money, throwing اہم ترین, خبریں, کالم
کسی بھی ملک کی ترقی اور اسکی خوشحالی کا راز اس ملک کے نصاب تعلیم اور نظام تعلیم سے مربوط ہوتا ہے۔ قوم کی فکری اور نظریاتی تشکیل علمی وعملی مہارت اور ملک وملت کی تعمیر و ترقی میں نصاب تعلیم اساسی اہمیت کا حامل ہے جس سے اس معاشرے کی نسلیں تیار ہوتی ہیں […]
By Web Editor on April 14, 2018 flour, For, Mills, opposed, Owners, package, public, Ramadan, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, ویڈیوز - Videos
لاہور: فلور ملز مالکان نے پنجاب حکومت کے رمضان پیکج کی مخالفت کرتے ہوئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرز پر غربت کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لاہور میں فلورملزایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین خلیق ارشد اور نیشنل گروپ کے چیئرمین محمد بشیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گوداموں میں موجود […]
By Web Editor on April 14, 2018 and, big, explocives, explosives, failed, For, has, in, islamabad, jackets, plan, suicide, terrorism اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے دو خودکش جیکٹس سمیت دیگر بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے۔ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے جی 14 سے 2 خودکش جیکٹس برآمد ہوئی ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچی اور دونوں جیکٹس کو […]
By Web Editor on April 13, 2018 Angelson, at, Commonwealth, Final, For, Pakistani, player, qualifies, round, the, throw اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائنگ راونڈز میں مجموعی طور پر دوسرا سب سے زیادہ لمبا تھرو […]
By Web Editor on April 13, 2018 bail, condition, dubai, For, in, is, longer, necessary, necessary for bail in Dubai, No, passport, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اہور دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]
By Web Editor on April 12, 2018 big, coming, elections, Facebook, For, how, is, of, pakistan, Risk اہم ترین, خبریں, کالم
حال ہی میں فیس بک کی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آیا جس میں فیس بک صارفین کی معلومات کا سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کا انکشاف ہوا۔ “کیمبرج اینلیٹکا ریسرچ پروجیکٹ” نے فیس بک صارفین کا ڈیٹا ڈونلڈ ٹرمپ کی مارکیٹنگ ٹیم کو 12لاکھ ڈالرز میں فروخت کیا۔ پہلے […]
By Web Editor on April 12, 2018 3, Asia, bustle, cup, decorate, For, Ground, in, India, Pak, the, times, will اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: کرکٹ ایشیا کپ میں پاک بھارت دنگل کیلیے تین بار میدان سجے گا۔ رواں سال یواے ای میں شیڈول کیا جانے والا ایشیا کپ ٹورنامنٹ قبل ازیں 2008 میں متعارف کرائے جانے والے فارمیٹ کے تحت ہی کھیلا جائے گا، ایونٹ میں شریک 6 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے دونوں سے ٹاپ سائیڈز […]
By Web Editor on April 12, 2018 action, against, amount, farmers, For, Mills, Non, ordering, payer, payment, sugar, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: ہائیکورٹ نے نادہندہ شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کاشتکاروں کو ان کے بقایا جات دلوانے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کاشتکاروں سمیت 103 درخواستوں پر شوگر ملوں کے حوالے سے اہم فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے کین کمشنر کو شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کرنے اور گنے کے کاشتکاروں […]
By Web Editor on April 11, 2018 Day, do, For, not, spoil, the, tomorrow اہم ترین, خبریں, کالم
چین کی تاریخی کتابوں کا مطالعہ کریں تو پر لطف زندگی گزارنے اور خوش رہنے کے طریقوں کے حوالے سے بہت سے واقعات ملتے ہیں۔ لیکن ایک واقعہ ایسا ہے جس کا ذکر بارہا کیا گیا ہے۔ آج کے بلاگ میں اسی کا ذکر کروں گا۔ چین کے بادشاہی دور حکومت میں ایک وزیر کو کسی جرم […]
By Web Editor on April 11, 2018 Bay, captured, For, Guantanamo, in, innocent, pakistanis, states, the, touch, United, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ گوانتا نامو بے میں 3 پاکستانی کسی الزام کے بغیر قید ہیں اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ افغان کیمپوں کو دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں […]
By Web Editor on April 11, 2018 establishing, first, For, in, pakistan, preparations, regular, school., the, TRANSGENDER اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور: پاکستان میں خواجہ سراؤں کے لئے پہلا باقاعدہ اسکول قائم ہونے جارہا ہے جہاں انہیں روایتی تعلیم کے ساتھ ساتھ کوکنگ، بیوٹیشن اور فیشن ڈیزائنگ کا ہنر بھی سکھایا جائے گا۔ خواجہ سراؤں کے لئے پہلا روایتی اسکول قائم کرنے کا فیصلہ ایکسپلورنگ فیوچر فاؤنڈیشن نامی این جی او نے کیا ہے، فاؤنڈیشن کے چیف […]
By Web Editor on April 10, 2018 against, and, Announcement, camp, England, For, Ireland, National, of, series, team, test, Training اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل تربیتی کیمپ کے لیے ممکنہ قومی کرکٹرز کا اعلان کردیا گیا۔ بیٹسمینوں میں اظہرعلی، سمیع اسلم، حارث سہیل، اسد شفیق، بابراعظم، فخرزمان، عثمان صلاح الدین، فواد عالم، سعد علی، امام الحق، اسپنرز بلال آصف، محمد اصغر، شاداب خان، کاشف بھٹی، فاسٹ بولرز محمد عامر، حسن علی، راحت علی، میر […]
By Web Editor on April 10, 2018 and, construction, For, metro, of, people, Peshawar, project, rainy, the, The construction work of the Peshawar Metro project and the winters for the, winters, work اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باسیوں کو بارش اور بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے پرجاری کام نے دوہرے عذاب میں مبتلا کر دیا۔ نکاسی آب کا بہتر نظام نہ ہونے کی وجہ سے متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ بس رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے کے انڈر پاسز بھی پانی سے بھر گئے۔ چمکنی تا حیات آباد […]