counter easy hit

For

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے

لاہور: قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ڈرافٹ 10اگست کو ہونگے جس سے ہر ٹیم کیلیے 11 کرکٹرز کا انتخاب ہوگیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 25اگست سے 10ستمبر تک ملتان میں ہوگا،8ریجنل ٹیموں کے ایونٹ میں ہر اسکواڈ کے11کرکٹرز کا انتخاب ڈرافٹ سسٹم سے ہوگا،ان میں ایک ایمرجنگ پلیئر کی شمولیت لازمی قرار دی گئی ہے۔ ذرائع […]

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

جان ابراہم نے کہا انسانی سمگلنگ کی بنیادی وجہ غربت، عدم مساوات، تنازعات اور ناخواندگی ہے۔ ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جان ابراہم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے، یہ انسانی حقوق اور وقار کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا اس کی بنیادی وجہ غربت، […]

آرٹیکل 62،63 کے تحت عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

آرٹیکل 62،63 کے تحت عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور: رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی سابق رہنما عائشہ گلالئی کی آئین کے آرٹیکل 62، 63 کے تحت نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں دائر کردہ درخواست میں کہا گیا کہ عائشہ گلالئی آرٹیکل 62،63 کے تحت صادق اور امین نہیں رہیں، لہذا عدالت سے […]

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

’’چین آئے نہ‘‘ اور’’جیو سر اٹھا کے‘‘ 11 اگست کو نمائش کے لیے پیش کی جائیں گی

کراچی: رواں ماہ دو پاکستانی فلمیں سینما گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہیں، فلم ’’چین آئے نہ‘‘ اور ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ ایک دوسرے کے مدمقابل ریلیز ہوں گی۔ رواں ماہ ریلیز ہونے والی فلمز کے ٹریلرز کو سوشل میڈیا پر انتہائی منفی ردعمل دیکھنے کو ملا۔ ایکشن سے بھرپور فلم ’’جیو سر اٹھا کے‘‘ کی […]

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

سیاستدان کے لیے ایک آزمائش

میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ سے نا اہلی کے بعد یہ تاثر کسی حد تک کم ہو گیا ہے کہ کسی بااثر شخص کو سزا نہیں ہو سکتی۔ اس سے پہلے یہ بات بڑے وثوق سے کہی جا سکتی تھی کیونکہ آج تک کسی بڑے آدمی کو عدالت کی جانب سے اس قسم کی […]

پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور

پاکستان پر مزید دباؤ کیلیے امریکا میں دہری حکمت عملی پر غور

 واشنگٹن:  امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔ امریکی […]

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

سیاحوں کےلیے وادی نیلم کے گیسٹ ہاؤسزمیں مفت قیام کی پیشکش

مظفر آباد: وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں انتظامیہ اور مقامی گیسٹ ہاؤس مالکان نے ایک مشاورتی اجلاس کے بعد پاکستان کے 70 ویں یومِ آزادی کو منفرد انداز میں منانے کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق یکم سے 7 اگست تک وادی نیلم کے تمام گیسٹ ہاؤسز اپنے ہر 7 کمروں میں سے […]

وزارت عظمیٰ کے لیے مشترکہ امیدوار کی نامزدگی کے لیے اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس

وزارت عظمیٰ کے لیے مشترکہ امیدوار کی نامزدگی کے لیے اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس

 اسلام آباد: وزیراعظم کے عہدے پر امیدوار نامزد کرنے کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس جاری ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے کمرے میں اپوزیشن پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کے امیدوار کے لیے مختلف ناموں پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں خورشید شاہ، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید ، پرویز الہٰی ، طارق بشیر […]

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

خدیجہ قاتلانہ حملہ کیس میں ملزم کو 7سال قید

لاہور: عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزم شاہ حسین کو 7 سال قید کی سزا سنادی۔ لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے طالبہ خدیجہ صدیقی پر قاتلانہ حملہ کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم شاہ حسین کو سات سال قید کی سزا سنا دی، جس کے بعد مجرم کو کمرہ […]

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت نہیں کی، نوٹس واپس لیا جائے، سپریم کورٹ سے جنگ گروپ کی استدعا

توہین عدالت کیس میں جنگ گروپ نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرادیا ہے جس میں کہا گیا کہ جنگ گروپ عدلیہ کی آزادی ، عزت وقار عظمت اور پاکستان میں قانون کی بالادستی کی جدوجہد کی وراثت کا امین ہے۔ جنگ گروپ کے لیے تصور سے بھی باہر ہے کہ انصاف اور ججز […]

خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی نقل و حمل کیلئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں

خواجہ سعد رفیق نے پیٹرول کی نقل و حمل کیلئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ملک بھر میں پیٹرول بحران کے بعد پیٹرول کی نقل و حمل کے لئے ریلوے کی خدمات پیش کردیں۔ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی کو فون کیا اور آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کے باعث پیدا ہونے والے پیٹرول […]

ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور

ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور

اسلام آباد: وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے ذیلی ادارے قومی نصاب کونسل کی جانب سے ملکی تاریخ کا پہلا قومی نصاب فریم ورک منظور کر لیا گیا۔ آٹھویں قومی نصاب کونسل کے اجلاس میں منظور کردہ فریم ورک کے تحت ملک بھر میں نصاب سازی اور جائزہ سسٹم کو بہتر کرنے میں معاونت […]

ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے ہنرمند و تکنیکی افرادی قوت تیار کی جائیگی

ٹیکسٹائل سیکٹر کیلیے ہنرمند و تکنیکی افرادی قوت تیار کی جائیگی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے فروغ کے لیے چاروں صوبوں میں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری نے سندھ، خیبر پختون خوا، پنجاب اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں کو نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد کے سب کیمپس کی تیاری کے لیے لیٹر […]

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور دھماکہ: تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انوسیٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے جس کے سربراہ سی ٹی ڈی کے ایس ایس پی ڈاکٹر ملک اقبال ہوں گے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق سانحہ کوٹ لکھپت […]

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

مشہور کردار ’جیمز بانڈ‘ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع

جاسوسی کی دنیا کے سب سے مشہور کردار جیمز بانڈ کی نئی فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ اس بار ایجنٹ ’زیرو زیرو سیون‘ کا کردار کون نبھائے گا؟ اس کا اب تک فیصلہ نہیں ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق جیمز بونڈ سیریز کی پچیسویں فلم کی تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں ۔ یہ فلم نومبر […]

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

آئل ٹینکرز کی غیرمعینہ مدت کے لیے ملک گیر ہڑتال

کراچی: آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں غیر معینہ مدت کے لئے ملک گیر ہڑتال کردی ہے جب کہ ہڑتال سے آئل ٹینکرز  ایسوسی ایشن کے دو دھڑوں نے لاتعلقی ظاہر کردی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن میر یوسف شاہوانی  کے مطابق پہیہ جام ہڑتال اوگرا، پنجاب پولیس، […]

پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط

پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط

پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان اور فرانس کے درمیان محکمہ موسمیات کے میدان میں باہمی تعلقات کو سائنسی بنیادوں پر مزید بڑھانے کیلئے ایک یاد داشت پر دستخط کیئے۔ اس یاد داشت پر پاکستان کی جانب سے سفیر پاکستان برائے فرانس […]

پی ڈی ایم اے کی خیبر پختونخوا کے لیے احتیاطی تدابیر جاری

پی ڈی ایم اے کی خیبر پختونخوا کے لیے احتیاطی تدابیر جاری

پراوینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ تین روز تک خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے خیبر پختونخوا کے تمام اضلاع میں آئندہ تین روز کے دوران موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی […]

پریانکا چوپڑا کے نام ایک اور بڑا اعزاز

پریانکا چوپڑا کے نام ایک اور بڑا اعزاز

ممبئی: بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں ایک اور بڑے اعزاز سے نوازا جائے گا۔ دنیا بھرمیں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اداکاری کے ساتھ فلاحی کاموں میں بھی پیش پیش رہتی ہیں، اداکارہ ہونے کے ساتھ […]

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کا فیصلہ کیا ہوگا؟ سب کو انتظار

پاناما کیس کا فیصلہ کس کے حق میں اور کس کی مخالفت میں آئے گا سب کو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے کا بے صبری سے انتظار ہے۔ پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے 10 جولائی کو دس جلدوں پر مشتمل اپنی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائی تھی […]

امریکا نے اپنے شہریوں کو شمالی کوریا جانے سے روک دیا

امریکا نے اپنے شہریوں کو شمالی کوریا جانے سے روک دیا

واشنگٹن ڈی سی: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی شہریوں کے شمالی کوریا جانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔ متوقع طور پر یہ سرکاری اعلان 27 جولائی کو جاری کیا جائے گا جس کے ایک ماہ بعد امریکی شہری اس بات کے پابند ہوں گے کہ وہ شمالی […]

نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے اپنی ذات کیلئے پورے ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے گزشتہ روز اپنے احتساب کو استحصال قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس احتساب […]

سامیعہ قتل کیس، رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا وزیراعظم کو خط

سامیعہ قتل کیس، رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کا وزیراعظم کو خط

سامیعہ شاہد قتل کیس میں پیش رفت کے لیے برٹش پاکستانی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔ ناز شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے قانونی کارروائی تیز کرنے کی درخواست کی ہے۔ ناز شاہ کا کہنا ہے کہ وہ سامیعہ شاہد کے لواحقین کو انصاف دلوائے بغیر […]

سلمان خان نے گھڑسواری کی تربیت لیناشروع کردی

سلمان خان نے گھڑسواری کی تربیت لیناشروع کردی

ممبئی: بالی وڈ سپراسٹار سلمان خان سلمان خان فلمی کیرئیر میں مختلف کرداروں میں جلوہ گر ہوئے ہیں۔ جس میں رومانوی، کامیڈی، ایکشن شامل ہیں اب وہ اپنی نئی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے لیے گھڑ سواری کی تربیت لے رہے ہیں۔ سلمان خان آئیفا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے بعد فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ […]