By MH Kazmi on April 17, 2017 adviser, arrived, For, in, islamabad, Minister, prime, security, talks, Us, with اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
امریکی مشیر برائے سلامتی میک ماسٹر آج وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق میک پاکستان، افغانستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشید گی سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق امریکی مشیر سلامتی اس موقع پر پاک امریکا تعلقات، خطے کی صورتحال اور […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 and, Congratulatory, For, leadership, message, Minister, of, president, prime, Turkish اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صدر مملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف نے ریفرنڈم میں کامیابی پر ترک قیادت کوایک پیغام میں مبارک باد دی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نےکہا ہے کہ ترک حکومت اور عوام کو ریفرنڈم کے نتائج پر مبارک باد پیش کی اور کہا کہ ریفرنڈم میں شرکت عوام کی […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 applications, begin, For, hajj, of, receipt, today, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا جو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، ایم سی بی، الائیڈ بینک کی مخصوص برانچوں پر وصول کی جائیں گی جب کہ زرعی ترقیاتی بینک، بینک الفلاح، میزان بینک، بینک […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 application, check, fia, For, looking, media, Mishal, social, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مشال خان کے سوشل میڈيا اکاؤنٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد فراہم کی […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 butt, condolence, Death, Ex.President, For, France, governor, his, Javed, meet, nephew, of, on, PMLN, Rafiq Rajwana اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ فرانس کی گورنر پنجاب رفیق رجوآنہ سے ملاقات اورشاندار ترقیاتی کاموں پر لیگی قیادت کو خراج تحسین اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدراورسی پیک کیلئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے فرانس جاوید بٹ نے آج پنجاب ہائوس اسلام آباد میں گورنر پنجاب ملک رفیق […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 butt, condolence, Death, Ex.President, For, France, governor, his, Javed, meet, nephew, of, on, PMLN, Rafiq Rajwana اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, مقامی خبریں
جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ فرانس کی گورنر پنجاب رفیق رجوآنہ سے ان کے بھانجے الیاس رجوآنہ کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی اسلام آباد(یس اردو نیوز) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدراورسی پیک کیلئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے فرانس جاوید بٹ نے آج پنجاب ہائوس اسلام آباد میں گورنر پنجاب […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 alamgir, Arbab, country, fear, For, leave, NAB, not, of, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر نے کہا ہے کہ وہ نیب کے ڈر سے ملک چھوڑ کر نہیں گئے ان پر بنائے گئے کیس جھوٹے ہیں جن کا ایک خاص بیک گراؤنڈ ہے۔ عدالت میں بتاؤں گا تو سب آگاہ ہو جائیں گے ۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیر ارباب عالمگیر اور […]
By MH Kazmi on April 15, 2017 alleged, approved, corruption, For, hearing, in, police, reference, Sindh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
احتساب عدالت نے سندھ پولیس میں مبینہ کرپشن کے ریفرنس کو سماعت کے لئے منظور کرتے ہوئے غلام حیدر جمالی کو طلب کرلیا ہے۔ احتساب عدالت کے منتظم جج نے سابق آئی جی سندھ ،سابق اے آئی جی فائنانس فدا حسین شاہ سمیت دیگر ملزمان کو طلب کرلیا ،ملزمان پرایس آر پی حیدرآباد کیلئے 881 […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 ali, asked, chief, coach, For, Rahat, refused, selector اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو ویاب ریاض یا محمد عامر پر اعتبار نہیں، شاید اسی لئے انہوں نے فاسٹ بولر راحت علی کو بھی مانگ لیا ۔ ہیڈ کوچ نے قومی سلیکشن کمیٹی سے فاست بولر راحت علی کو ویسٹ انڈیز بھیجنے کی درخواست کی، جو مسترد کردی گئی ہے۔ چیف […]
By MH Kazmi on April 14, 2017 accession, bio-mechanics, certificate, For, Lab, of, ready, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستانی بائیومکینک لیب آئی سی سی سے الحاق کی سند پانے کیلیے تیار ہے، پی سی بی کے نامزد 2آفیشلز نے پریٹوریا میں ہونے والی ورکشاپ میں شرکت کرتے ہوئے بولنگ ایکشن کی جانچ کے طریقہ کار سے واقفیت حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے پہلی بائیومکینک لیب کیلیے 4لاکھ 60ہزار ڈالر کا […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 action, Ants, colleagues, For, injured, rescue اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
سیاح رنگت والی والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ افریقا کے صحراؤں میں اپنی زخمی ساتھیوں کو بچاتے ہوئے دیکھا گیا۔ افریقا میں ’ میگاپونیرا‘ نسل سے تعلق رکھنے والی چیونٹیوں کا ایک جھنڈ انسانوں کی طرح امدادی کاروائیوں میں مشغول تھا ، جنہیں دیکھ کر سائنسدان حیران رِہ گئے۔ زخمی چیونٹیاں ایک گھنٹے سے کم […]
By MH Kazmi on April 12, 2017 3, Ahmed, as, Bank, Deputy, For, governor, Jamil, of, set, state, the, years خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: وفاقی حکومت نے 11 اپریل2017 سے اسٹیٹ بینک میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر خدمات انجام دینے والے جمیل احمد کو 3 سال کی مدت کے لیے اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر تعینات کر دیا ہے۔ سینٹرل بینکر کی حیثیت سے جمیل احمد کا کیریئر 26 برسوں پر محیط ہے اور وہ اسٹیٹ بینک اور سعودی […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 adviser, Community, For, ignoring, interests, international, is, issue, kashmir, National, Own, security, the, their اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اپنے مفادات کی وجہ سے مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کر رہی ہے تاہم امریکا کی پاکستان بھارت کے درمیان ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ سے کینیڈین ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 bullying, came, Down, For, hanging, India, kulbhushan, of, on, stop, the, to, yadav اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نئی دلی: بھارتی وزیرِ خارجہ سشما سوراج نے پاکستان کو دھمکی دی ہے کہ اگر ہندوستانی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پھانسی دی گئی تو پاکستان کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ گزشتہ روز بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان اور کراچی میں منظم دہشت گردی کی منصوبہ بندیوں کا اعتراف کرنے کے بعد فوجی عدالت […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 be, case, centuries, decision, For, metro, of, remembered, SC, the, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اورنج ٹرین کیس کی سماعت میں سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو منصوبے کے کیس میں ایسا فیصلہ دیں گے جو صدیوں تک یاد رکھا جائےگا اگرقدیم عمارتوں کو نقصان پہنچا تویہ بوجھ ہم پرآئےگا۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے اورنج ٹرین کیس […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 2, A, company, express, For, handed, management, over, pakistan, private, Railways, shalimar, the, to, was, years اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس کا انتظام 2 سال کے لئے نجی کمپنی کے سپرد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شالیمار ایکسپریس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کرنے کے بعد ٹرین پہلے پر کراچی سے پہلے سفر کے لئے روانہ ہو گئی ہے، ڈی ایس ریلوے نثار میمن نے شالیمار ایکسپریس کا […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 3, country, egypt, emergency, For, imposed, in, months, president, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
مصر کےصدرعبدالفتح السیسی نے دو گرجا گھروں میں دھماکوں کے بعد ملک میں 3ماہ کےلیےایمرجنسی نافذ کر دی۔ مصر کے شہروں طنطا اور اسکندریہ کے گرجا گھروں میں دھماکوں سے ہلاک افراد کی تعداد 44 ہوگئی جبکہ 40 سے زائد افراد زخمی ہیں۔ مصری صدر نے دھماکوں پر اظہار افسوس کیا اور ملک میں 90 […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 arrange, demolishing, exemplary, For, in, involved, jam, Mehtab, punishment, school., the, those, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
صوبائی وزیرتعلیم جام مہتاب ڈہر نے کہا ہے کہ سرکاری عمارت کا تحفظ پولیس کی ذمہ داری ہے، سول سوسائٹی ،ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ اور میڈیا کی وجہ سے اسکول بچانے میں کامیاب رہے ۔ قومی ورثہ قرار دی گئی عمارت میں بنے اسکول پر لینڈ مافیا نے پولیس کی ملی بھگت سے بلڈوزر چلادئیے۔ گرائے گئے […]
By MH Kazmi on April 10, 2017 be, For, horroscope, hwo, today, will, your day اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب, کالم
حمل: 21مارچ تا21اپریل ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 commemorate, For, Haq, indies, last, left, Misbah, series, the, to, ul, West اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
لاہور سے ویسٹ انڈیز روانہ ہونے والوں میں میں کپتان کے علاوہ اظہر علی،یاسر شاہ، عثمان صلاح الدین اور محمد عباس شامل ہیں۔ لاہور: ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی لاہور سے کالی آندھی کے دیس روانہ ہو گئے،کچھ پلیئرز کراچی سے روانہ ہوں گے۔ جو کرکٹرز لاہور […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 17, 60, and, bed, days, earn, For, France, in, million, rest اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
پیرس: فرانس کے ایک ادارے نے اپنی نوعیت کی انوکھی پیشکش کی ہے جس میں آپ اگر مسلسل 60 دن تک بستر پر پڑے پڑے آرام کرسکتے ہیں تو ادارہ آپ کو 16 ہزار یورو یعنی 17 لاکھ پاکستانی روپے دے گا اور اس عرصے میں آپ کے سارے اخراجات بھی اسی ادارے کے ذمے ہوں گے۔ […]
By MH Kazmi on April 8, 2017 another, For, Laureate, Malala, Nobel, the, title, World, yousafzai اہم ترین, خبریں, کالم
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کے لیے ایک اور عالمی اعزاز،وہ اقوام متحدہ کے لیے امن کی پیامبر بنائی جا رہی ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کا کہناہے کہ ملالہ یوسف زئی پیر سے ذمےداریاں سنبھالیں گی،اس حوالے سے تقریب ٹرسٹی شپ کونسل چیمبر میں ہوگی ۔ انہوں نے کہا […]
By MH Kazmi on April 7, 2017 Allah, and, ask, For, Forgiveness, ON. YOUR, repent, sin خبریں, کالم
ﷲ رب العزت اپنے بندوں سے مخاطب ہوکر فرماتا ہے : ’’ کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنھوں نے اپنی جانوں پر ظلم و زیادتی کی ہے تم ﷲ کی رحمت سے ناامید نہ ہوجاؤ۔ بے شک ﷲ تعالیٰ سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ واقعی وہ بڑی بخشش والا بڑی رحمت والا ہے۔‘‘ […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 bio-energy, Cheap, company, Electricity, established, farmers, For, Punjab, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پنجاب حکومت نے کسانوں کو سستی بجلی کیلئے بائیو انرجی کمپنی قائم کر دی۔ سیکرٹری زراعت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ محمود کا اس حوالے سے کسانوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پنجاب بائیو انرجی کمپنی سے رعائتی قیمت پر زرعی مشینری کی فراہمی ممکن ہو سکے گی۔ انہوں نے یہ بھی بتایا […]