By MH Kazmi on May 1, 2020 Abdullah, ashraf, For, ghani, president, presidential, reach, seat, settlement بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ جامع حکومت کے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں اور عبداللہ عبداللہ اعلٰی مفاہمتی کونسل کی قیادت کا عہدہ قبول کر لیں گے۔ یہ بات افغانستان کے نائب صدر دوئم سرور دانش نے افغانستان میں اقوامِ متحدہ کی خصوصی نمائندہ دیبرا […]
By MH Kazmi on May 1, 2020 allegations, BIDEN, candidate, denied, election, For, him, presidential, rape, USA بین الاقوامی خبریں
امریکی جماعت ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار 77 سالہ جوبائیڈن نے خود پر جنسی ہراسانی کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا اور اپنے خلاف پروپیگنڈا قرار دے دیا۔جوبائیڈن کے خلاف متعدد خواتین نے جنسی ہراسانی، نامناسب رویے، ریپ اور جنسی استحصال جیسے الزامات لگا رکھے ہیں، جس میں سے کم از کم 2 […]
By MH Kazmi on April 28, 2020 anything, common, did not, Doing, For, France, Gen, government, man, PMLN, Secretary, SHEIKH WASEEM اشتھارات, تارکین وطن
اسلام آباد؍پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ہمیشہ ملک کی سلامتی ، خوشحالی و پاکستان کی مظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہد کی ہے ملک بھر میں عوام قئاد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی طرف دیکھ رہی […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 advisor, as, dr firdous ashiq awan, For, GEN R ASIM SALIM BAJWA, information, Minister, PM, SHIBLI FARAZ, terminated, will be اہم ترین
اسلام آباد (یس اردو نیوز )وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹانے کے بعد سینیٹر شبلی فراز کو وزیر اطلاعات […]
By MH Kazmi on April 27, 2020 ads, For, Fork, imran khan, including, journalists, letter, media, organizations, package, payment, PERVEZ SHAUKAT, PFUJ, PM, president, write اہم ترین
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر پی ایف یو جے ورکرز پرویز شوکت کے خط پر وزیراعظم عمران خان نے بےروزگار صحافیوں کو خصوصی پیکج میں شامل کردیا اس کے ساتھ تمام میڈیا کے اداروں کے بقایاجات ادا کرنی کی ہدایت جاری کردی تفصیلات کے مطابق پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر پرویز شوکت نے وزیراعظم […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 afghan, afghanistan, are, back, big, breakout, CORONA, For, from, going, pakistan, refugees, Risk بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) اقوامِ متحدہ کی مہاجرین سے متعلق ایجنسی (یو این ایچ سی آر) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اور ایران سے افغانستان واپس آنے والے ہزاروں مہاجرین سے صحت کے نظام پر دباؤ بڑھنے اور کرونا کی وبا پھیلنے کا خدشہ ہے۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان اور ایران میں 24 لاکھ سے […]
By MH Kazmi on April 16, 2020 and, china, Chinese, continue, Cooperation, CORONA, counterpart, For, foreign, Minister, pakistan, Relief, said, shah mehmood qureshi, to, will بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلی فونک رابط ہوا ہے. دونوں راہنمائوں نے کورونا وائرس وباکی طرف سے درپیش چیلنج سے نمٹنے کیلئے مربوط مشاورت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے‘ انہوں نے دو طرفہ تعاون سے متعلق امور اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر […]
By MH Kazmi on April 11, 2020 Arrangements, For, government, make, overseas, pakistanis, pti, to, vows, Wazir un Nisa Ch Adv President PPP Gujranwala Division اشتھارات, تارکین وطن
کروناوائرس لاک ڈائون سے متاثرہ اوورسیزپاکستانیوں کے مسائل حکومت سنجیدگی سے لے کر ان کیلئے منصوبہ بندی کرے، وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ لالہ موسیٰ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنیں) پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ گوجرانوالہ ڈویژن کی صدر وزیرالنسا چوہدری ایڈووکیٹ نے حکومتی بے حسی پرشدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ یورپ اور مشرق وسطیٰ میں مقیم پاکستانی […]
By MH Kazmi on March 4, 2020 24, 33, afghan, attacked, For, forces, HOURS.JPG, in, last, taliban, times بین الاقوامی خبریں
ننگر ہار (ویب ڈیسک) امارت اسلامی افغانستان (طالبان) کی جانب سے افغان سکیورٹی فورسز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان کے اگلے ہی روز ایک حملے میں افغان پولیس کے 5 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق منگل کے روز صوبہ لوگر میں افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں کاپر […]
By MH Kazmi on March 3, 2020 about, afghanistan, education, For, in, of, Permission, taliban, Talked, women بین الاقوامی خبریں
دوحہ(ویب ڈیسک)افغان طالبان کا کہنا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدارمیں آتے ہیں توخواتین کوسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔ انڈی پینڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی کا کہنا ہے ’اسلام کی رو […]
By MH Kazmi on February 29, 2020 AFGANISTAN, delegation, For, force, India, its, new, relationship, sent, starting, taliban, to, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کالم
دوحہ (ویب ڈیسک) بھارت ابتدا سے ہی طالبان حکومت کا مخالف رہا ہے، تاہم اب افغانستان میں قیام امن کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے بھارت نے ان طالبان کے ساتھ روابط استوار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برسوں کی بات چیت کے بعد انتیس فروری ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا […]
By MH Kazmi on February 29, 2020 A, be, DRANA, Ehd e wafa, episode, fans, For, last, serial, surprise, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے مومنہ درید (ایم ڈی) پروڈکشنز کی پیشکش، ہم ٹی وی کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ وطن کی مٹی سے کیے گئے https://www.yesurdu.com/?p=1101235عہد […]
By MH Kazmi on February 28, 2020 based, For, gas, good, is, nation, news, Now, on, pakistan, progress, Resources, whole اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (نیوز ڈیسک ) سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق ۔پاکستانی عوام جو مہنگائی اورسروں پر جنگ کے منڈلاتے ہوئے خطرات کے باعث تشویش میں مبتلا ہیں۔ ان کو ایسے خراب وقت میں ایک انتہائی شاندار خوش خبری سُنا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ میں کیس کے […]
By MH Kazmi on February 27, 2020 another, DG ISPR, For, surprise, Tweets, World اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
راولپنڈی( نیوز ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخارآج سہ پہر تین بجے آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، جس میں میجر جنرل بابرافتخار […]
By MH Kazmi on February 27, 2020 Air Force, celebrations, Day, For, France, malik abid, on, Pak, president, pti, surprise اشتھارات, ای پیپرز, تارکین وطن, خبریں
فروری 27، پاکستانی شاہینوں نے پوری دنیا پرپاک فضائیہ کی برتری ثا بت کی ، ملک عابد پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر ملک عابد نے کہا ہے کہ ”27 فروری کادن جارحیت کیخلاف پاک فوج کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔اس دن دیئے گئے ہمارے ردعمل نے ثابت کردیا ہے […]
By MH Kazmi on February 26, 2020 beauty, but, came, faced, fiancee, For, game, her, in, pakistan, South African, Strange, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری سے شادی کرنے والی جنوبی افریقن لڑکی کووطن واپس جانے سے روکنے پرڈائریکٹرامیگریشن کوطلب کرلیاہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اس سلسلے میں عبدالرحمن اوراس کی جنوبی افریقن اہلیہ نذویرااحمد کی درخواست پرنوٹس جاری کردیئے ہیں،درخواست گزاروں کا موقف ہے کہ عبدالرحمن تین سال قبل نذویرااحمدکو بیاہ کرپاکستان لایا،جس […]
By MH Kazmi on February 26, 2020 age, an, be, father, For, ideal, is, men, to, what اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
لندن (ویب ڈیسک)برسوں سے خواتین کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ بچوں کی پیدائش کیلئے عمر کی تیسری یا چوتھی دہائی کا انتظار مت کریں مگر اب یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ مردوں پر بھی اس کا اطلاق ہونا چاہیے۔ درحقیقت عمر میں اضافے کے ساتھ مردوں کیلئے باپ بننا مشکل تر […]
By MH Kazmi on February 25, 2020 Announcement, ended, For, game, NAWAZ SHAREIF, No, of, or, pakistan, return, to, yes اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں, کالم
لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ چاہے 16 ہفتے ہوں یا 600 ہفتے گرز جائیں، نواز شریف صحت مند ہوں گے تو ہی وطن واپس آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا کہ نوازشریف کی ضمانت میں حکومت سے توسیع کی […]
By MH Kazmi on February 25, 2020 APPRAOCHING, change, Congress, For, government, in, Nawaz, pakistan, USA اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
لاہور (نیوز ڈیسک ) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ میں کچھ لوگوں سے رابطے کیے جس کی ریکارڈنگ پاکستان آگئی۔تفصیلات کے مطابق ا س وقت مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صحت اور ان کا آپریشن ایک بار پھر سے زیر […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 as, CAHI WALA, Calls, CHAIWALA, Donald Trump, For, from, heard, Indians, millions, moddi, Moodi, of, the, words اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
احمد آباد (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کے دو روزہ دورے پر بھارت میں موجود ہیں جہاں گجرات کے احمد آباد ایئر پورٹ پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کا استقبال کیا۔ بھارت میں امریکی صدر کے دورے کے اس حوالے سے ’نمستے ٹرمپ‘ کے نام سے خصوصی ریلی کا بھی انعقاد […]
By MH Kazmi on February 24, 2020 capturing, Donald Trump, ENDORSED, For, pakistan, sacrifices, terrorism اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
نئی دہلی (نیوز ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اہلیہ کے ہمراہ بھارت کے دو روزہ دورے پر پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے احمدآباد ائیرپورٹ پرامریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا۔بعدازاں امریکی صدر ،خاتون اول اور بھارتی وزیراعظم احمد آباد کے سیڈیم میں پہنچے جہاں لاکھوں بھارتی افراد ڈونلڈ ٹرمپ کا خطاب سننے […]
By MH Kazmi on February 21, 2020 A, and, bilawal bhutto, For, good, great, Maryam Nawaz, meeting, news, PATWARIES, Tigers اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے مہنگائی حکومتی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے بڑھی ہے ،عوام ہمیں موقع دیں،معیشت کا تحفظ کریں گے ۔ایماندار وزیر اعظم آنے کے بعد اب کرپشن کیوں بڑھ گئی؟پیپلز پارٹی پہلے بھی اسٹیبلشمنٹ کے بغیر تبدیلی لائی اب بھی اس کے بغیر تبدیلی […]
By MH Kazmi on February 19, 2020 2, A, an, For, happening, IN OCEANS, incident, man, on, VOYAGE, When, years اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, مقامی خبریں
لندن (ویب ڈیسک) یورپ میں آنے والے سمندری طوفان ڈینس کے دوران خراب موسم ایک ’لاوارث‘ کارگو جہاز کو آئرلینڈ کی کاؤنٹی کارک کے ساحل پر لے آیا ہے۔اس لاوارث جہاز کو سب سے پہلے ایک راہگیر نے ماہی گیروں کے گاؤں بلیکٹن کے پتھروں پر دیکھا۔ایسا لگتا ہے کہ یہ بحری جہاز بحرِ اوقیانوس […]
By MH Kazmi on February 18, 2020 against, china, For, help, invisible, iran, to, USA, vows اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ […]