counter easy hit

forces

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) کرم ایجنسی میں چیک پوسٹ پر حملے کے دوران مقابلے میں 15 شدت پسند ہلاک اور ایک سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق لوئر کرم کے علاقے شابک میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کردیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں […]

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی فورسز کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاکستان کا منہ توڑ جواب

سیالکوٹ (یس ڈیسک) جنگی جنون میں مبتلا بھارتی فورسز نے رات گئے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر سجیت اور چارواہ سیکٹرز پر بلا اشتعال گولہ باری کی۔ بھارت کی جانب سے ٹھٹھی گاؤں، مہندروال اور عمراں والی سمیت دیگر سرحدی آبادیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے مقامی افراد میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔ چناب […]

مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے

مہمند ایجنسی (یس ڈیسک) مہمند ایجنسی میں بارودی مواد کے دو دھماکے میں بنیادی مرکز صحت کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا۔ سرکاری ذرائع کے تحصیل یکہ غنڈ کے علاقے مچنی میں بنیادی مرکز صحت میں بارودی مواد کے 2دھماکے ھوے۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جبکہ دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے […]

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

کشمیری قوم کی لازوال و بے مثال جدوجہد آزادی

تحریر : علی عمران شاہین آزادی کا خواب لئے کشمیری رہنما میر واعظ محمد یوسف شاہ کی قیادت میں الجزائر گئے تاکہ یہ دیکھیں کہ انہیں فرانسیسی استعمار سے آزادی کیسے ملی تھی؟ کیونکہ کشمیریوں نے سن رکھا تھا کہ جب الجزائر میں فرانسیسی قبضے کے خلاف جنگ آزادی لڑی جا رہی تھی تو اصل […]

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈی آئی خان میں فورسز کیساتھ جھڑپ، طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (یس ڈیسک) سیکیورٹی فورسز نے تحصیل کلاچی کے علاقہ کوٹ سلطان اور زڑکنی میں سرچ آپریشن کے دوران طالبان کمانڈر امین ملنگی سمیت 7 دہشتگردوں کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ افغان کوچی پاوندگان کے ساتھ ایک جرگہ میں مشغول تھے۔ سیکیورٹی فورسز نے چھاپہ مارا تو مسلح انتہاء پسندوں […]

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ: بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔چناب رینجرز ذرائع کے مطابق چارواہ سیکٹر پر بھارتی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ خوش قسمتی سے فائرنگ اور گولہ باری سے کسی جانی نقصان کی اطلاع […]

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

پاکستان دہشت گردی کے لیے زرخیز میدان کیوں؟

تحریر:ایم اے تبسم اسلامی ممالک کی فہرست میں پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نظریہ اسلام کی بنیاد پر وجود میں آیا ۔اس کے قیام میں مسلمانوں کو لاکھوں قربانیاں دینا پڑیں ۔پاکستان کے حصول کا مقصد اسلامی اقدار کے سایے میں زندگی بسر کرنا تھا مگر بد قسمتی سے یہ ملک بڑی منصوبہ بندی […]

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

ظفروال سیکٹر:ایک بار پھر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی (یس ڈیسک) بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے ظفر وال سیکٹر میں ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ظفر وال سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بھارتی بی ایس ایف کی بلا اشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی فورسز کی […]

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے 4 اہلکار شہید

کرم ایجنسی (یس ڈیسک) سڑک کنارے نصب دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ لوئر کرم ایجنسی کے علاقے شپک میں سیکیورٹی فورسز کا قافلے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے نصب بارودی مواد زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 اہلکار موقع پر […]

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

ہمارے یہاں سب بہت اچھے ہیں یا سب ہی برے ….؟؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج میرا خیال یہ ہے کہ یقینا موجودہ حالات اور واقعات کے تناظر میں ہماری نئی نسل اِس قسم کے مخمصوں اور اندیشوں میں مبتلاہوچکی ہوگی کہ” کیا ہمارے یہاںسب ہی بہت اچھے ہیں ….؟یا پھر سب ہی بہت زیادہ بُرے …؟اور اِس کے ساتھ ہی وہ یہ بھی […]

1 9 10 11