By Web Editor on March 27, 2018 abbasi, Complete, confidence, defense, forces, have, in, Khaqan, Minister, of, pakistan, preparation, prime, professional, Shahid, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد ہےِ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفاع وطن کے لیے پاک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریوں پر مکمل اعتماد […]
By Web Editor on March 23, 2018 all, areas, Asghar Ali Mubarak, By, conducted, DR. FAISAL, forces, foreign, from, office, operations, pakistan, Pakistani, says, spokesperson, successful, terrorists, WIPED OUT اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ڈو مور کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ھے ، اب افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے افغان حکومت اور امریکا […]
By Web Editor on March 17, 2018 agent, and, Britain, By, daughter, Double, forces, his, its, made, Poison, possible, Russian, said, that, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روس کو برطانیہ کی جانب سے ایک سابق ڈبل ایجنٹ (دو دشمن فریقوں کے لیے ایک ہی وقت میں کام کرنے والا جاسوس) پر مبینہ طور پر قاتلانہ حملے کی وضاحت کے لیے منگل کی شب تک کا وقت دیا گیا ہے۔برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں سابق ایجنٹ کو […]
By Web Editor on March 2, 2018 COMMITTING, either, forces, HARASSMENT. OR, media, not, on, sexual اہم ترین, خبریں, کالم
جی نہیں! میں اس بات سے سو فیصد اتفاق نہیں کرتا۔ اصل میں قصور ہمارا اپنا ہی ہے۔ اس لیے برائے مہربانی میڈیا پر الزامات دھرنا چھوڑیئے اور اپنے گریبان میں جھانکیے۔ میڈیا کا جو کام ہے اسے کرنے دیجیے اور آپ وہ کام کیجیے جو آپ کے کرنے کا ہے، کیونکہ میڈیا ایک دکان ہے اور […]
By Web Editor on February 17, 2018 blow, Bomber, combat, D.G, forces, got, him, Khan, security, suicide, terrorists, with اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے کے دوران 3 دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔پولیس پر حملے کے بعد ملزمان قبائلی علاقے میں روپوش ہوگئے تھے، جس پر سیکورٹی فورسز نے […]
By MH Kazmi on February 15, 2018 ahsan iqbal, Condemned, firing, forces, in, incident, Interior, London, Minister, on, quetta, security اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن؍اسلام آباد(نیوز ڈیسک، اصغر علی مبارک) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت کی اور کہا کہ قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی دکھ ہے اور ان کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہیں اور دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں۔ : قوم دہشت گردی کے خلاف […]
By MH Kazmi on February 14, 2018 Ahsan, attack, CINDENMED, forces, IN QUETTA, Interior, Iqbal, London, MINSTER, on, security, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
لندن; وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز پرفائرنگ کی شدید مذمت قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور لواحقین سے تعزیت دہشت گردوں کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں : قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے ہماری مسلح افواج ملک کی سلامتی کی حفاظت کے لیے اپنی […]
By Web Editor on February 9, 2018 aggression, are, capable, forces, foreign, Indian, not, of, office, Pakistani, race, responding, should, spokesperson, start, to, weapons اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ہتھیاروں کی دوڑ نہیں شروع ہونی چاہیئے، پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، پاکستان میں تخریب […]
By Web Editor on February 3, 2018 and, assembly, attacked, Bomber, By, condolence, deputty, forces, HEARTY, incident, KUBL, National, on, Sawat, security, showed, speaker, suicide, the, their اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی کبل سوات میں سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ۔ سپیکر وڈپٹی سپیکر کا دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار […]
By Web Editor on January 15, 2018 A, al-Ahrar, Asad, banned, forces, handed, Himself, jamaat, Mansoor, of, organization, spokesman, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور
پشاور: ملک بھر میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعۃ الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کردیا ہے۔ ملک بھر میں دہشتگردی کے کئی واقعات میں ملوث کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا ترجمان اسد منصور افغانستان میں روپوش تھا تاہم اب اس نے خود کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے حوالے […]
By MH Kazmi on January 2, 2018 allies, BOMBARDMENT, continues, forces, yemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سعودی فوجی اتحاد کا یمنی شہر حدیدہ پر بمباری کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق سعودی اتحادی فوج کے جنگی جہازوں نے بندرگاہی شہر حدیدہ کےعلاقے الجراحی کی مارکیٹ اور حیس میں پٹرول پمپ کو نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد وہاں آگ لگ گئی۔خیال کیا جارہا ہے کہ […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 and, bomb, forces, militant, MUZAFFAR GARH, Operation, Recovered, security, suspected اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان
سیکورٹی فورسز نے کرسمس پر دہشت گردی کی مبینہ سازش ناکام بنادی، مظفرگڑھ کے علاقے راولے والا میں کاؤنٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے چرچ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق دہشت گردوں سے ہینڈ گرنیڈز بھی درآمد کیے گئے ہیں۔ […]
By MH Kazmi on December 22, 2017 and, forces, in, Operation, security, SIBBI, Turbat اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
ایف سی بلوچستان نے سبی اور تربت میں کارروائی کے دوران 4دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ایف سی بلوچستان نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سبی کے شمالی پہاڑوں پر سرچ آپریشن کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]
By Web Editor on November 29, 2017 forces, new, of, result, Sustainable, zero اہم ترین, خبریں, کالم
گزشتہ سال ستمبرکی بات ہے جب میں چین کے جنوبی صوبہ گوانگ ڈونگ کے ساحلی شہر چانجیانگ میں واقع ایک معروف یونیورسٹی میں چائنیز زبان کے طالب علم کی حیثیت سے زیرِ تعلیم تھا۔ ایک دن مجھے انٹرنیشنل افیئرز آفس کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا جس میں لکھا تھا کہ چوں کہ آپ […]
By Web Editor on November 21, 2017 95, actions, afghanistan, forces, ISIS, kill, militants, of, security اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کابل: ہرات میں 75، ننگرہار میں 20 جنگجو مارے گئے، مرنے والوں میں 3 پاکستانی طالبان بھی شامل: افغان فورسز کا دعویٰ، کنڑ میں مقامی افراد کے ہاتھوں 3 طالبان ہلاک افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 3 پاکستانی طالبان اور داعش کے 95 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ افغان صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ […]
By Web Editor on November 20, 2017 democracy, enemy, forces, Nawaz, Sharif, vs اہم ترین, خبریں, کالم
وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ جس کے ساتھ اچھائی کرو پھر اسکے شر سے بھی ڈرو، اور عام طورپر ہم نےاکثر اچھائی کا بدلہ برائی میں ہی ملتے دیکھا ہے۔ نہ ہی میں نواز شریف پارٹی یا مسلم لیگ ن کی حکومت کا کوئی عہدہ دار ہوں اور نہ مجھے انکی ذات […]
By Web Editor on November 17, 2017 15, After, areas, forces, in, killing, mountain, of, Operation, people, search, security, the, Turbat اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ: تربت بلیدہ میں سیکورٹی فورسز نے پہاڑی علاقے میں سرچ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کا اہم کما نڈر ہلاک ہو گیا جبکہ تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ قبضے میں لے لیا گیا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق بلیدہ کے علاقے گروک میں 15 افراد کے قتل کے بعد سیکور ٹی فورسز […]
By Web Editor on November 12, 2017 5, fishermen, forces, Indian, kidnapped, more, Pakistani, security, than اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 5 ماہی گیروں کو اغوا کر لیا ہے۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز(بی ایس ایف) نے 3 روز میں دوسری بار پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزیکی اور 5 پاکستانی ماہی گیروں کو اغوا کرلیا۔ فشرفوک فورم کے ترجمان کے مطابق دریائے سندھ میں […]
By Web Editor on October 19, 2017 3, and, CTD, forces, killed, Operation, quetta, security, terrorists اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ کوئٹہ: سیکورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی نے مشرقی بائی پاس میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اس […]
By MH Kazmi on October 10, 2017 and, changed, duty, faced, female, forces, from, his, Indian, personnel, sex, termination, to اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب
وشاکا پٹنم بندرگاہ پر تعینات 25 سالہ منیش کے گری نے اپنا آپریشن کراکر خود کو عورت بنالیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منیش نے اکتوبر 2016 میں بحریہ سے تین ہفتوں کی چھٹی لی اور دہلی چلاگیا جہاں اس نے نجی اسپتال میں اپنی جنس کی تبدیلی کا آپریشن کرالیا۔ اس اقدام کے بعد منیش […]
By Web Editor on October 9, 2017 area, attack, forces, gaza, Israeli, of, Palestine, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
غزہ: اسرائیلی فوج نے ٹینک سے فلسطینی علاقے پر گولہ باری کی ہے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوجی نے غزہ پر حملے میں حماس کی ایک چوکی کو نشانہ بنایا۔ صہیونی فوج نے کہا کہ غزہ سے اسرائیل پر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے جواب […]
By Web Editor on October 6, 2017 cross-border, defeat, even, forces, from, lodhi, Maleeha, pakistan, terrorism, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیو یارک: اقوام متحدہ میں سفیرملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دنیا میں سب سے بڑا انسداد دہشت گردی آپریشن کیا اورپاکستان سرحد پارسے دہشت گردی کرنے والی قوتوں کو بھی شکست دے گا۔ پاکستان کی اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی میں مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
By Web Editor on October 5, 2017 3, African, AMERICAN, attack, country, forces, in, killed, Niger, on, soldiers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
نائمے: افریقی ملک نائجر میں امریکی فوج پر حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک نائجر میں امریکی فورسز پر حملے میں 3 امریکی فوجی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے جنہیں دارالحکومت نائمے منتقل کردیا گیا ہے جہاں سے انہیں […]
By Web Editor on September 25, 2017 exercises, forces, Joint, military, Pak, russia, Special, starts اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی / ماسکو: پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی 15 روزہ مشترکہ فوجی مشقیں ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور روس کی اسپیشل فورسز کی مشترکہ فوجی مشقوں کا روس میں آغاز ہوگیاہے۔ مشقوں کی افتتاحی تقریب میں دونوں ممالک کی اسپیشل فورسز کی سینئر افسران […]