By MH Kazmi on August 26, 2019 2019, Announced, be, first, forecast, Islamic, Moharram, of, the, weather, When, will, year اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کالم
کراچی (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق 1441 حجری محرم کا چاند 30 اگست 3 بج کر 37 منٹ پر پیدا ہونا شروع ہوگا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ 31 اگست کو محرم کا چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔ پہلی محرم 1 ستمبر 2019ء کو ہوگی۔محکمہ موسمیات کی جانب […]
By MH Kazmi on June 18, 2019 forecast, more, rain, season اہم ترین, خبریں, موسم
ملک کےمختلف علاقوں میں بادل کھل کر برسے، لاہور میں بھی باران رحمت سے موسم سہانا ہوگیا،گرمی کی شدت میں کمی سے شہریوں کے چہرے کھلکھلا اُٹھائے،محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کی پیشگوئی کردی۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، پنجاب کے کئی شہروں میں تیز ہوا کے ساتھ ہونے […]
By Web Editor on June 2, 2019 Eid's, forecast, three-day, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے عید کے تینوں دنوں کے موسم کی پیشنگوئی کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے تینون دن شدید گرمی پڑے گی۔ بتایا گیا ہے کہ 5 6 اور 7 جون کو شدید گرمی پڑے گی اور ان دنوں میں بارش کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ […]
By MH Kazmi on May 3, 2019 forecast, Predicted, the, weather اہم ترین, خبریں, موسم
لاہور (ویب ڈیسک ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں میں شدید گرم رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن،گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔جبکہ شام میں راولپنڈی،گوجرانولہ ڈویژن اور اسلام آبادمیں آندھی،تیز ہواؤں اور گرج چمک کا امکان […]
By Web Editor on September 19, 2018 done, forecast, it اسلام آباد, اہم ترین, خبریں
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم کی سعودی عرب موجودگی کے دوران نواز شریف ،،مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی ڈیل کے بیانیے کو مضبوط کرنے لگی۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی وفات سے قبل ہی ایک نئے این آراو کی بازگشت شروع ہو چکی تھی اور اس حوالے سے کہا جارہاتھا کہ […]
By Web Editor on July 23, 2018 become, forecast, imran, Khan, manzoor, Minister, not, prime, WAssan, will اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر منظور وسان نے پیش گوئی کی ہے کہ عمران خان ملک کے وزیراعظم نہیں بنیں گے اور ہماری جماعت ہی وفاق میں حکومت بنائے گی۔ اپنے خوابوں کے ذریعے پیش گوئی کرنے میں مشہور سندھ کے سابق وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ ملک کے آئندہ […]
By Web Editor on July 1, 2018 and, cities, floods, For, forecast, good, list, news, released, shine, thunderstorm, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمایت کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
By Web Editor on June 14, 2018 al-Fitr, Balochistan, be, Eid, forecast, in, is, likely, moon, seen, the, to, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند کی عمر 19 گھنٹے ہونے کی بنا پر آج عید کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں تاہم بلوچستان کے ساحلی علاقوں پسنی اور گوادر میں چاند نظر آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے دعویٰ کیا ہے کہ شوال المعظم کا چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی […]
By Web Editor on May 25, 2018 for the next few years, forecast, heat, in, Intensity, P1akistan, rise, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: اہرین نے درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کی وجہ سے پاکستان میں آئندہ برسوں کےدوران گرمی میں مزیدشدت کی پیش گوئی کی ہے۔ وفاقی وزارت موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹس کے مطابق پاکستان میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث گرمی کی لہر یا ہیٹ ویو کے واقعات میں آنے والے سالوں میں مزید شدت اورتیزی […]
By Web Editor on May 22, 2018 A, be, big, expert, forecast, knowledge, leading, Minister, Next, of, pakistan, Predicted, prime, stars, the, who, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
لاہور: معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اگلے وزیراعظم پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان ہوں گے۔ معروف آسٹرو پالمسٹ آصف محمود نے دوران پروگرام پاکستان کے اگلے ممکنہ وزیراعظم کا نام بتا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرے ہوئے آسٹرو پالمسٹ آصف محمود کا کہنا […]
By Web Editor on April 2, 2018 country, forecast, in, Next, of, parts, the, Various, weather, weeks اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آبادمحکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ یس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنائی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اپریل کو ملک میں بارشوں کا باعث بننے والی […]
By Web Editor on February 7, 2018 and, begin, country, different, forecast, Friday, from, in, of, parts, rain, snowfall, the, weather, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز سے ملک بھر کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ جمعہ سے ملک بھر میں موسم میں تبدیلی کا امکان ہے اور 9 فروری سے 13 فروری تک پاکستان کے مختلف علاقوں […]
By Web Editor on November 15, 2017 closed, DUE, fog, forecast, from, Motorway, of, places, Punjab, rain, several, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
بارش کے باوجود پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا سلسلہ برقرار، موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سرگودھا، خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]
By Web Editor on October 16, 2017 again, forecast, heat, in, karachi, of, rise, the اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات، جمعہ اور ہفتے سے گرمی بڑھنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔ پیش گوئی کے مطابق خلیج بنگال کی طرف ایک اور ہوا کا […]
By Web Editor on September 12, 2017 Azadi, cup, forecast, in, lahore, rain اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آزادی کپ کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کا میلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ سات ممالک کے کھلاڑیوں پر مشتمل ورلڈ الیون لاہور پہنچ چکی ہے ۔ ایونٹ کو یادگار بنانے کے تمام انتظامات مکمل […]
By MH Kazmi on August 30, 2017 Balochistan, coming, days, effect, forecast, from, heavy, in, karachi, likely, rains, Sindh, to, weather اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے بیشتر شہروں میں آج سے جمعے تک موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مطلع ابر آلود ہے جس کے پیش نظر موسلا دھار بارش کا امکان ہے جب کہ آج سے جمعے تک حیدرآباد، میرپور خاص، نواب شاہ، […]
By MH Kazmi on July 22, 2017 agreement, an, Cooperation, For, forecast, France, in, pakistan, signed, system, weather اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
پاکستان اور فرانس کے درمیان موسمیاتی نظام کی بہتری کی ایک یاد داشت پر دستخط پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان اور فرانس کے درمیان محکمہ موسمیات کے میدان میں باہمی تعلقات کو سائنسی بنیادوں پر مزید بڑھانے کیلئے ایک یاد داشت پر دستخط کیئے۔ اس یاد داشت پر پاکستان کی جانب سے سفیر پاکستان برائے فرانس […]
By MH Kazmi on July 7, 2017 all, country, department, forecast, from, in, Meteorological, Monday, over, rain, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کو پاکستان کے بالائی علاقوں میں مون سون ہوائیں داخل ہوجائیں گی جس کی وجہ سے آئندہ ہفتے بارشوں کا امکان ہے۔ ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خوشگوار ہے تاہم محکمہ موسمیات نے […]
By MH Kazmi on March 25, 2017 cloudy, forecast, Karachi., partly, weather اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, موسم, کراچی
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی صاف اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرات22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے،ہوا میں نمی کا […]
By MH Kazmi on January 15, 2017 forecast, from, Future, vegetable اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لندن: دنیا میں پیش گوئی کرنے والے بہت سے لوگ ہیں جو مختلف انداز میں پیش گوئی کرتے ہیں لیکن برطانیہ میں ایک خاتون ایسی بھی ہے جو سبزیوں کے ذریعے پیش گوئی کرتی ہے۔ جمائما پیکنگٹن جب 8 برس کی تھیں تو انہوں نے اپنی نانی کو چائے کے پتوں سے پیشگوئی کرتے دیکھا۔ اس […]
By MH Kazmi on January 12, 2017 again, forecast, in, karachi, rain, Scattered اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, موسم
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ہے جب کہ کراچی میں کل اور پرسوں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک فعال سلسلہ جمعہ کے روز بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 earthquake, forecast, in, pakistan اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ماہر علم نجوم ماموں کہتے ہیں اکتوبراور نومبر پاکستان کیلئے اچھا نہیں۔ ستاروں کی پوزیشن بدترین ہے۔ زمینی اور آسمانی کافی حادثات رونما ہوسکتے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 55
By Yes 1 Webmaster on November 6, 2015 Box Office, film, forecast, James Bond, RAJ, Spector, باکس آفس, جیمز بانڈ, راج, سپیکٹر, فلم, پیشگوئی ویڈیوز - Videos
نیو یارک : جیمز بانڈ فلم سپیکٹر کے امریکی باکس آفس پر رواں ویک اینڈ پر راج کرنے کی توقع، ساڑھے آٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کمائے گی۔ ریلیز کے بعد پہلے ویک اینڈ پر جیمز بانڈ سیریز کی چوبیسویں فلم سپیکٹر پر میڈیا میں ملا جلا تبصرہ کیا گیا لیکن جیمز بانڈ کے مداحوں […]
By Yes 1 Webmaster on December 4, 2014 Chaudhry Shujaat Hussain, election commission, forecast, Mid-term, re-election, الیکشن کمیشن, ری الیکشن, مڈٹرم, پیش گوئی, چودھری شجاعت اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) عبداللہ ہارون کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلئے بااختیار الیکشن کمیشن ضروری ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری پر مشاورت نہیں کی گئی لہذا اسے مسترد کرتے ہیں اب ملک میں مڈٹرم نہیں بلکہ ری الیکشن ہونگے جو چھ سے […]