By Web Editor on May 27, 2018 fixing, foreign, involved, is, media, of, on, Pakistani, player, reports, Strange, which, wicket اہم ترین, خبریں, کھیل
اسلام آباد: کرکٹ کے میدان میں تہلکہ مچانے والی عرب ٹی وی کی وکٹ فکسنگ سے متعلق رپورٹ میں پاکستانی کرکٹر حسن رضا کا نام بھی سامنے آگیا۔عرب ٹی وی الجزیرہ کے رپورٹر نے اسپاٹ فکسنگ سے متعلق اسٹنگ آپریشن کیا جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والے مبینہ فکسر، رپورٹر اور پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر […]
By Web Editor on May 22, 2018 and, foreign, interests, strategies اہم ترین, خبریں, کالم
تذویراتی، سفارتی اور خارجہ حکمت عملی مفادات کا نام ہے۔ اس میں کبھی یکسانیت نہیں رہتی۔ وقت اور حالات کے بدلاؤ میں اس میں بھی تبدیلیاں ناگزیر ہوتی ہیں۔ سی آئی اے، پینٹا گون اور وائٹ ہاؤس کے تعلقات کبھی مثالی نہیں رہے۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ امریکہ کے قومی مفاد کی خاطر […]
By Web Editor on May 20, 2018 announce, foreign, Iran's, Minister, new, policy, tomorrow, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد اپنی نئی پالیسی کا اعلان پیر کے روز کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد اپنی نئی پالیسی مرتب کرلی ہے۔ امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو 21 مئی کو نئی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ امریکی صدر […]
By Web Editor on May 18, 2018 and, at, currency, foreign, former, Goods, house, Minister, NAJIB, of, prime, raids, razaq, seized, valuables اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کوالا لمپور: ملائیشیا پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر چھاپے کے دوران ملنے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کی پولیس نے گزشتہ شب سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر، دفتر اور ان کی دیگر املاک پر چھاپے مارے۔ کارروائی کے […]
By Web Editor on May 18, 2018 and, Bondary;, Commissioner, foreign, high, Indian, LOC, office, on, probability, summons, working اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے بھارتی فورسز کی کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو دفتر خارجہ طلب کیا گیا اور بھارتی فورسز کی جانب سے کنٹرول لائن […]
By Web Editor on May 17, 2018 be, demanded, foreign, funding, kept, of, pti, scrutiny, secret, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔ ای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو […]
By Web Editor on May 17, 2018 Affairs, and, back, colonel, diplomatic, foreign, had, he, immunity, Josep, spokesperson, went اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم […]
By Web Editor on May 15, 2018 actively, and, deal, foreign, France, Germany, Iranian, Minister, nuclear, of, save, stormy, to, UK, visit اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]
By Web Editor on May 11, 2018 Dastgir, defense, foreign, handed, Khurram, Minister, over, the, to, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا بھی قلمدان سونپ دیا ہے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر کو وزارت خارجہ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا ہے، اب وہ بیک وقت دو اہم ترین وزارتوں کے معاملات سنبھالیں گے۔ واضح رہے کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ کے دوران وزارت خارجہ کا […]
By Web Editor on May 10, 2018 12, fans, foreign, Heart, his, Khan, old, won, year, Younis اہم ترین, خبریں, کھیل
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے بارہ سالہ مداح کو کرکٹ کے گر بتانے کا وعدہ پورا کرکے اس کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز کو نیوزی لینڈ کے ایک بچے فیلکس اینڈرسن کا خط موصول ہوا جو دو […]
By Web Editor on May 9, 2018 announces, foreign, League, new, pcb, policy, regarding اہم ترین, خبریں, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی لیگز کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ یہ فیصلہ کچھ روز قبل ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اجلاس کے دوران کیا گیا۔ پی سی بی کے مطابق ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو اینریٹائرڈ کھلاڑی اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے دو سال تک این […]
By Web Editor on May 4, 2018 agenda, BE WARE, damaged, foreign, integrity, of, Pakistan's, parties, political, who اہم ترین, خبریں, کالم
میرے پاکستان بھائیو ! پارٹی اور برادری جیسی سوچ سے باہر نکل کر دیکھیں کہ آپ کہیں پاکستان کو تباہ کرنے والوں کے ساتھ تو نہیں ؟ میرے پاکستانیوں پلیز ابھی تو آنکھیں کھول لو نواز شریف نے وہ کر دکھایا جو کوئی نہ کر سکا! امریکہ نے پاکستان میں کم از کم 35 ایسے مقامات کا […]
By Web Editor on April 27, 2018 foreign, Mike, ministers, Oath, of, Pompio, position, took, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
واشنگٹن: امریکا کے نئے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیک پومپیو نے امریکا کے 70 ویں وزیر خارجہ کی حیثیت سے حلف اُٹھا لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ سابق وزیر خارجہ کو ریکس ٹیلر سن کو برطرف کرکے مائیک پومپیو کو نامزد […]
By Web Editor on April 25, 2018 arena, clutches, foreign, go, have, Iranian, Minister, of, out, the, to, will, World اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
جنیوا: ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے بالا دستی کے فریب کے چنگل سے نکلنے کا وقت آچکا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بالادستی کے فریب نے […]
By Web Editor on April 23, 2018 33, Chinese, device, firm, foreign, Languages, translates, unique اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
کل کا باعث بنتی ہے ۔ ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب […]
By Web Editor on April 23, 2018 COL, Deputy, foreign, Joseph's, matter, Minister, on, pakistan, talk, visits اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس میں کرنل جوزف کے معاملے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق قائم مقام نائب امریکی وزیر خارجہ ایلس ویلز نے اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور […]
By Web Editor on April 19, 2018 foreign, head, Modi's, office, Official, on, reaction, surgery, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی لندن میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر دفترخارجہ نے اپنے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت کی نام نہاد سرجیکل اسٹرائیک کی کھلے عام تردید کر چکے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بار بار […]
By Web Editor on April 19, 2018 any, country, foreign, interest, is, National, not, of, office, only, or, other, our, pakistan, sees, states, the, United اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ کسی بھی ملک کے ساتھ غلط فہمیوں کی وجہ اس کے مفادات کو نہ ماننا ہے، پاکستان امریکا سمیت کسی بھی ملک کا نہیں صرف اپنے قومی مفاد کو دیکھتا ہے۔ اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا […]
By Web Editor on April 18, 2018 13, demand, foreign, GST, investors, percent, to اہم ترین, خبریں, کاروبار
اسلام آباد: اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی)نے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس کی شرح 13فیصد کرنے،کارپوریٹ سیکٹر پر سپر ٹیکس ختم اور کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 22فیصد تک محدود کرنے سمیت دیگر تجاویز دے دی ہیں۔ او آئی سی سی آئی کے صدر برونو اولیرہوئک نے اسلام آباد میں دیگر عہدیداروں […]
By Web Editor on April 16, 2018 Agencies, blaming, By, do, foreign, Iqbal, ISI, Javed, missing, people, to, want اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ غیرملکی ایجنسیاں لوگوں کو لاپتہ کرکے آئی ایس آئی پر الزام لگانا چاہتی ہیں۔ اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کا اجلاس زہرہ ودود فاطمی کی سربراہی میں ہوا۔ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے بنائے گئے کمیشن کے سربراہ جسٹس […]
By Web Editor on April 11, 2018 A, as, billion, foreign, Minister, Nawaz, on, prime, rupees, Sharif, SPENT, tours اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: نواز شریف کے 2013 سے 2017 تک بحیثیت وزیراعظم غیر ملکی دوروں پر قومی خزانے سے ایک ارب روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف نے سوال کا تحریری جواب دیا ، جس میں بتایا گیا کہ نوازشریف نے 2013 سے 2017 تک بطور […]
By Web Editor on March 29, 2018 A, aggression, answer, any, Army, break, Dr, Faisal, foreign, full, give, is, Mohammad, Mouth, office, on, Pak, proper, ready, respond, spokesman, the, time, to, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے، مناسب وقت پر بھرپور جواب دیں گے. ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ ہماری پاک فوج کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار […]
By Web Editor on March 28, 2018 arrived, dubai, EK-614, flight, foreign, from, in, islamabad, Malala, the, via, yousafzai اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی. صدر مملکت جیسی سیکورٹی میں اسلام آباد پہنچایا گیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملالہ یوسفزئی غیرملکی پرواز ای کے 614 کے ذریعے دبئی سے اسلام آباد پہنچ گئی ہیں انکو صدر مملکت جیسی سیکورٹی میں اسلام آباد پہنچایا گیا۔ […]
By Web Editor on March 23, 2018 all, areas, Asghar Ali Mubarak, By, conducted, DR. FAISAL, forces, foreign, from, office, operations, pakistan, Pakistani, says, spokesperson, successful, terrorists, WIPED OUT اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ڈو مور کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ھے ، اب افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے افغان حکومت اور امریکا […]