By MH Kazmi on July 2, 2017 about, foreign, Indian, Jadhav, kulbhushan, Minister, of, pakistan, rejects, statement, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان نے کلبھوشن یادھو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ باہمی قونصلر رسائی معاہدے پر موثر عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ 2008 کا معاہدہ قیدیوں کی فہرستوں کے سال میں دو مرتبہ تبادلہ کا پابند کرتا ہے […]
By MH Kazmi on June 30, 2017 foreign, important, in, meeting, Minister, office, presiding, prime, under اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت دفترخارجہ میں اہم اجلاس جاری ہے جس میں ٹرمپ مودی ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورتحال سمیت سعودی عرب، قطر اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے جس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 against, Commissioner, Deputy, foreign, high, Indian, LOC, office, on, protest, provocations, seek اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
مطفر آباد: پاکستان نے بھارتی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر رگھورام کو دفتر خارجہ طلب کرکے ایل او سی پر اشتعال انگیزی کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔دریں اثناء عالمی ادارے نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مودی جب سے وزیر اعظم بنے ہیں تب سے پاکستان اور انڈیا کی سرحدی صورتحال میں کشیدگی […]
By MH Kazmi on June 29, 2017 foreign, from, missing, Nanga, Parbat, quarters, two اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
گلگت: دیامیر میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کرنے والے دو غیر ملکی کوہ پیما لاپتہ ہوگئے۔ حکام کے مطابق البیرٹو سیرائن کا تعلق اسپین اور ماریانو گلسین کا ارجنٹائن سے ہے۔ یہ دونوں کوہ پیما اس 13 رکنی ٹیم کا حصہ تھے، جس نے دنیا کی نویں بڑی چوٹی نانگا […]
By MH Kazmi on June 2, 2017 alongside, citizens, control, Deputy, foreign, High Commissioner, in, Indian, line of, martyrdom, of, office, on, pakistan, summoned, the, two اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر بٹل،جند روٹ اورتتہ پانی سیکٹرز پر پھر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 2شہری شہید اور 5زخمی ہوگئے۔پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرلیا جنہیں احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔لائن آف کنٹرول میں شہری آبادی پر […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 Commissioner, Deputy, firing, foreign, high, Indian, LOC, office, summoned, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہری کی شہادت پر بھارٹی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی دفترخارجہ طلب کرکے احتجاج کیا گیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کرکے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 case, challenged, commission, election, foreign, funding, has, jurisdiction, of, pti, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے غیرملکی فنڈنگ کیس سننے سے متعلق الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے انورمنصور ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکی ہے جس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان اوراکبرایس بابر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف […]
By MH Kazmi on May 18, 2017 authorize, case, court, does, foreign, international, Jadhav, jurisdiction, justice, kulbhushan, not, of, office, the, under اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ ویانا کنوینشن کے مطابق پاکستان چند معاملات پر عالمی عدالت کا دائرکار تسلیم نہیں کرتا اور اسی معاہدے کے مطابق کلبھوشن یادیو کا معاملہ بھی عالمی عدالت انصاف کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا […]
By MH Kazmi on May 15, 2017 484, coast, drowning, foreign, from, guard, immigrants, italy, Rescued اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
روم: اٹلی کے ساحلی محافظوں نے غیر قانونی طور پر یورپ میں داخل ہونے والے 484 تارکینِ وطن کو بچالیا ہے جبکہ 7 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی جاچکی ہیں۔ اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ساحلی محافظوں نے اطالوی سمندری حدود میں اطالوی بحریہ، دو نجی بحری جہازوں اور […]
By MH Kazmi on May 11, 2017 EC, foreign, funding, investigate, sought, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران تحریک انصاف کے وکیل نے دلائل میں کہاہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات کاجائزہ صرف وفاقی حکومت لے سکتی ہے، غیر ملکی فنڈنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ سمیت الیکشن کمیشن کے […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 arrived, Day, foreign, in, Iranian, islamabad, Minister, on, one, visit اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف ایک روزہ دورے پراسلام آباد پہنچ گئے، سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایرانی سرحدپرحالیہ دہشت گردی کےواقعے پرپاکستان اورایران کی قیادت بات چیت کریں گی، ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی صورتحال […]
By MH Kazmi on April 28, 2017 $, 1, 41, 73, declined, exchange, foreign, in, million, reserves, to, week اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت ایک ہفتے کے دوران 41 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 21 ارب 15 کروڑ 8 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 21اپریل کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 15 کروڑ 8 […]
By MH Kazmi on April 18, 2017 $, 1, 60, billion, direct, exceed, foreign, Investment, July, March, million, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ (جولائی 2016 تا مارچ 2017 کے دوران) براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 12.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 9 ماہ کے دوران کی جانے والی براہ راست غیرملکی […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 agency, By, doubts, enemy, foreign, former, in, military, Nepal, office, officer, raised, that, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے شبہ ظاہر کیا ہےکہ نیپال میں گمشدہ پاکستانی لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ڈ حبیب کو دشمن ایجنسی نے اٹھایا ہے ، گمشدگی کا معاملہ نیپالی حکومت کے سامنے اٹھایا گیا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ یہ معاملہ دیکھ رہا ہے ۔ اسلام آباد میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے ہفتہ وار […]
By MH Kazmi on April 13, 2017 clear, evidence, foreign, in, Indian, involvement, is, kulbhushan, of, office, pakistan, spokesman, yadav اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارتی مداخلت کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں اور کلبھوشن یادو اس کا واضح ثبوت ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت ناصرف مقبوضہ کشمیر میں مظالم ڈھا رہا ہے […]
By MH Kazmi on April 11, 2017 foreign, G-seven, group, italy, meeting, ministers, of, the, two-day اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
اطالوی شہر ’لوکا‘ میں ترقی یافتہ ممالک کے جی سیون گروپ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ پہلے دن کی کارروائی میں شام اور روس پر پابندیاں عائد کرنے کے معاملے پر تبادلہٴ خیال کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کاکہنا ہے کہ شامی اور روسی فوج کے اعلیٰ عہدیداروں پر […]
By MH Kazmi on April 6, 2017 foreign, is, issue, kashmir, of, office, only, self-determination, solution, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کوسمجھنا ہوگا کہ مسئلہ کشمیرکا واحد حل حق خودارادیت ہے۔ اسلامی فوجی اتحاد دہشت گردی کے خلاف ہے، یہ اتحاد نا تو کسی ملک کیلئے ہے نا ہی کسی کے خلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیےثالثی کی ہر پیش […]
By MH Kazmi on March 16, 2017 AFGHANI, CORRESPONDENT, damage, foreign, Pakistani, security, terrorists, to, trying اسلام آباد, اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی سلامتی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان میں امن اور سیاسی مفاہمت چاہتا ہے لیکن افغانستان میں موجود دہشت گرد پاکستان کی […]
By MH Kazmi on March 8, 2017 ban, EXCLUDING, expressed, foreign, from, happiness, in, iraq, Minister, on, their, travel, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
سفری پابندی ہٹانا خوش آئند ہے، عراقی وزیرخارجہ عراقی وزیرخارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ عراق پرسےسفری پابندی ہٹانا خوش آئند بات ہے۔خواہش ہےکہ دیگر 6 ممالک پر عائد سفری پابندی بھی ہٹائی جائے۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ان ملکوں کے عوام کو ذمے دار تصور نہیں کر سکتے۔ان […]
By MH Kazmi on March 7, 2017 afghan, foreign, in, is, LANKNESS, of, Pak, policy, Reason, relationship, the اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کالم
اسلام آباد: ارکان قومی اسمبلی نے خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک افغانستان کے ساتھ تعلقات کی خرابی خارجہ پالیسی پر سوالیہ نشان ہے۔قومی اسمبلی میں خارجہ پالیسی پر بحث کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کی شاہدہ رحمانی نے تحریک پیش کی اور کہا […]
By MH Kazmi on February 3, 2017 2017, captain, foreign, of, PSL, three اہم ترین, خبریں, کالم
ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں ون ڈے کپتان اظہر علی کو تبدیل کر کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کو قیادت دینے کی بحث چل رہی ہے،وہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ کپتانی واقعی اس وقت پاکستان کرکٹ کا ایک اہم مسئلہ ہے ورنہ شاید پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 A, against, department, foreign, have, made, number, officials, one, policy, the, thousand, to, up, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
امریکی صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی ہے ۔وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسرنے اختلافی دستاویزات ملنےکی تصدیق کی ہے۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے ویزا […]
By MH Kazmi on February 1, 2017 A, angry, department, foreign, immigration, number, of, officials, over, policy, the, thousand اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
صدر ٹرمپ کی متنازع امیگریشن پالیسی سے ناراض امریکی محکمہ خارجہ کے اہل کاروں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی، وائٹ ہائوس ترجمان شون اسپائسرکی جانب سے اختلافی دستاویزات ملنےکی تصدیق کردی گئی۔ عراقی وزیراعظم نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں امریکی تعاون کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اسی لیے […]
By MH Kazmi on January 29, 2017 back, called, countries, employees, foreign, from, google, its اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے بیرون ملک جانے والے تمام عملے کو واپس بلا لیا ،کہا پابندی کے بعد باصلاحیت اور ہنر مند افراد امریکا نہیں آسکیں گے ۔فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ کئی دوسرے امریکیوں کی طرح وہ بھی تارکین وطن کی اولاد ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل […]