By MH Kazmi on October 2, 2020 Armenia, Armenian Media-2, Azerbaijan, By, deployed, fight, foreign, has, in, its, office, pakistan, reject, reports, soldiers اسلام آباد, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) نوگورنو کاراباخ میں آرمینیا کی فوج کے خلاف آذربائیجان کی افواج کے ساتھ مل کر پاکستانی فوج کے لڑنے کے بارے میں میڈیا رپورٹس بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کی طرف سے جاری بیان میں آرمینیائی فوج کے آذربائیجان پرحملے کیخلاف […]
By MH Kazmi on October 1, 2020 Agencies, foreign, global, Indian, involved, laundering, money, network, office, says, spokesperson اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان نے کہا ہے بھارت اور بھارتی انٹلیجنس ایجنسیاں منی لانڈرنگ اور مالی جرائم میں ملوث ہیں بھارت دنیا بھر میں ریاستی دہشت گردی کا پشتی بان ہے ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں کہ بھارت نہ تو جمہوریہ ہے نہ ہی بحارتی عدالتیں آزاد ہیں, پاکستان آرمینیا کو تسلیم نہیں کرتا […]
By MH Kazmi on September 28, 2020 Abdullah Abdullah, Affairs, Dr, FM, foreign, his delegation, MINISTRY-4, received, SHAH MEHMOOD QRUESHI اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورہ پراسلام آباد پہنچ گئے۔ جنھوں نے آج وزارت خارجہ کا دورہ کیا جہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے انکااور ان کے وفد کا استقبال کیا اور انکے اعزاز میں وزارتِ خارجہ میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 Affairs, Committee, foreign, headed, Malik, meeting, Rehman, standing اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایڈووکیٹ بابرقادری کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا کہ انتہا پسند بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کیخلاف انٹرنشینل کرمنل کورٹ میں مقدمہ دائر کیا جائے۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کا اجلاس […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 flights, foreign, increased, Minister, Pakistani, saudi arabia, says اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب نے ان تمام لوگوں کے لئے سعودی عرب جانے اور جانے سے متعلق پابندیاں ختم کردی ہیں جن کے پاس خارجی / داخلہ ، رہائش (اقامہ) یا وزٹ وغیرہ کا ویزا ہے، تاہم سعودی عرب کے سفر کیلئے 48 گھنٹے کے دوران پی سی آر ٹیسٹ منفی ہونا لازم […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 ambassadors, DGISPR, foreign, LOC, participated, visit اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاک آرمی کی دعوت پرلائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے والے غیر ملکی سفیروں اور عالمی تنظیموں کے نمائندگان نے اپنے تاثرات بیان کیے۔ ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ یاردکل نے دورے کو بہت اہم قرار دیتے ہوئے پاکستان آرمی ۔ اور پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی […]
By MH Kazmi on September 25, 2020 children, diplomat, firing, forces, foreign, Indian, injured, LOC, office, senior, summoned, women اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) لائن آف کنٹرول کے بروح سیکٹر میں 24ستمبر کو قابض بھارتی افواج کی طرف سے بلااشتعال پر شدید احتجاج کرتے ہوئے سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کیا گیا۔ بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں دو بیگناہ شہری شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان دفتر […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 Ambassador, bilateral, discussed, foreign, IRANI, meet, office, pakistan, relations, spokesperson, ZAHID HAFEEZ CH اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان کے فلسطینی عوام کے دفاع اورایران کے جوہری پروگرام پرتعمیری موقف پروزیراعظم پاکستان کے مشکور ہیں، یہ بات پاکستان میں تعنیات ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری سے ملاقات کے دوران کہی، اس موقع پر دونوں شخصیات کے درمیان دونوں ممالک […]
By MH Kazmi on September 22, 2020 75th, addressed, foreign, link, Minister, Session, shah mehmood qureshi, UNGA, via, video اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوام متحدہ نے بھوک، وبائی امراض، غربت، ماحولیاتی مسائل،اسلحہ کی دوڑ وغیرہ کو کنٹرول کرنے کیلئے خاطرہ خواہ کام کیا مگر ادارے کی ناکامیاں کشمیر،فلسطین کے تنازعات کی صورت میں بہت لمبے عرصے سے سامنے ہیں۔نسل پرستی، زینو فوبیا اوراسلاموفوبیا کے خلاف جس قدر کام کیا جاسکتا تھا اتنا نہیں کیا گیا۔اقوام […]
By MH Kazmi on September 17, 2020 court, foreign, nawaz-sharief, ordered, present, Secretary, SOHAIL MEHMOOD اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کو موصول ہوگئے ہیں۔جو ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار کی جانب سے انھیں ارسال کیے گئے تھے۔ جس کے بعد وزارت خارجہ کے متعلقہ حکام نے لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر سے بھی رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 conference, during, face, foreign, mask, office, president, press, removed, UNGA, VOLKON BOZKIR اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزکر جو کورونا وائرس کی وبا جوپاکستان میں اب کم ہوتی جارہی ہے میں پاکستان آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر دونوں شخصیات نے چہرے پرماسک پہنا ہوا تھا اور وزارت خارجہ میں وفود کی سطح پر […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 address, foreign, Joint, office, president, press conference, UNGA, VOKON BOZKIR ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)جموں و کشمیر تنازع کا حل جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی کنجی ہے۔ پاکستان نے امن دستوں سمیت اقوام متحدہ کے کاموں میں اہم کردار ادا کیا ہے اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں میری موجودگی کے دوران ہماری نگاہیں پاکستان سے قریبی روابط پر مرکوز ہیں۔ اقوام متحدہ کی […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 against, alongwith, conference, CORONA, fighting, foreign, hails, Minister, pakistan, Peace, press, role, shah mehmood qureshi, VOLKON BOZKIR, World سٹی نیوز
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل قدر ہیں۔ کورونا وبا کے دوران پاکستان کے اقدامات سے دنیا کو سیکھنے کی ضرورت ہے ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نومنتخب صدر وولکن بوزکر نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشیکے ہمراہ مشترکہ پریس بریفنگ میں […]
By MH Kazmi on August 10, 2020 foreign, meet, office, president, shah mehmood qureshi, UN, VOLKON BOZKIR اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوزنے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے وزارت خارجہ میں کرنے ملاقات کی. وزارت خارجہ پہنچنے پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود، ڈی جی یو این اور وزارت خارجہ کے سینئر افسران نے شرکت […]
By MH Kazmi on August 9, 2020 Affairs, foreign, Ministry, pakistan, participated, plantation, Secretary, SOHAIL MAHMOOD اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ملک میں اتوار کے روز بھرپور طریقے سے شجرکاری مہم کا آغاز ہوا۔ اس موقع پرسیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے دفتر خارجہ میں پودا لگا کر مہم میں حصہ لیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ نے قومی سطح پر وسیع پیمانے پر شروع کی گئی شجرکاری مہم میں حصہ […]
By MH Kazmi on August 9, 2020 account, Affairs, first, foreign, from, message, Ministry, new, of, Official, spokesperson, Twitter, ZAHID HAFEEZ CHAUDHRY اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزارت خارجہ کے نئے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری کے ترجمان کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد آج سے ان کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے سابق ترجمان عائشہ فاروقی کی تصویر ہٹا کر نیا لوگو لگا دیا گیا ہے۔ اس کے بعد ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے آفیشل اکائونٹ […]
By MH Kazmi on August 8, 2020 actual, ANNOYANCES, behind, foreign, Minister, of, Reason, saudi arabia, shah mehmood qureshi, the, told اسلام آباد
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر واپس کرنے کی وجہ بتادی۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’اپوزیشن میرے بیان کو اس تناظر نہیں سمجھ رہی اس پر سیاسی پوائنٹ اسکورننگ کررہی ہے، اپوزیشن تقاضہ کرتی ہے ہمیں کشمیر کے ایشو […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 call, DISSCUSSED, foreign, issues, LOYA JIRGA, MIKE POMPEO, MINISTTER, received, regional, shah mehmood qureshi, telephone, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور افغان امن عمل اور لویہ جرگہ کے حوالے سے گفتگو کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں امن واستحکام کیلئے کی جانے والی کاوشوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 53%, asian, association, Day, foreign, Makhdoom Shah Mahmood Qureshi, message, Minister, Nations بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(اصغر علی مبارک، یس اردو نیوز) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایسوسی ایشن آف ایشین نیشنز (آسیان) اور اس کے ممبروں کو مجھے 53 ویں آسیان دن کے موقع پر حکومت پاکستان ،عوام اور اپنی طرف سےتہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 اگست 1967 کو اس تاریخی دن کا […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 Calls, convey, foreign, Lebanese, Minister, Pakistan's, solidarity, support بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا لبنان کے وزیر خارجہ شربیل واہبہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ جس میں وزیرخارجہ نے بیروت میں ہونے والے حالیہ دھماکوں اور اس المناک سانحہ کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے لبنان کے وزیر خارجہ کو پاکستان کی طرف سے مشکل گھری […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 Chairman, Committee, Federal, foreign, kashmir, meet, Minister, shah mehmood qureshi, SHEHRIAR AFRIDI اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ دونوں راہنمائوں نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے یوم استحصال […]
By MH Kazmi on August 7, 2020 along, delegation, firdous shameem naqvi, foreign, karachi, leaders, meet, Minister, shah mehmood qureshi, Tehreek-e-Insaf اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن رہنما فردوس شمیم نقوی نے پی ٹی آئی کے اراکین سندھ اسمبلی کے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے ہمراہ ممبران صوبائی اسمبلی سندھ سدرہ عمران، بلال غفار، عمران شاہ اور […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 BREIFING, foreign, office, spokesperson, weekly اسلام آباد
کشمیر سے متعلق پاکستانی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: ترجمان دفتر خارجہ اسلام آباد(رپورٹ۔اصغرعلی مبارک سے) دفتر خارجہ پاکستان کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنی آخری بریفنگ میں کہا ہے کہ کشمیرسے متعلق موقف نہیں بدلا،سیاسی نقشہ وقت کی ضرورت تھی۔چاہتے ہیں او آئی سی مسئلہ کشمیرپر قائدانہ کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ […]
By MH Kazmi on August 6, 2020 Affairs, Amb. Zaheer Janjua, Andy Vermaut, Aug 5, called, Committee, eu, Fabio Massimo Castaldo, foreign, IIOJ&K, India, lift, measures, Member, MEP, message, Michael Gahler, PARLIAMENT'S, restrictive, vice president, Youm e Istehsal بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(ایس ایم حسنین)یورپی یونین پارلیمان کے نائب صدر اور پارلیمان کی امور خارجہ کمیٹی کے ممبر سمیت انسانی حقوق کے کارکنان نے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے مذموم بھارتی اقدام کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بند کیا جائے […]