counter easy hit

forensic reports

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

این اے 118، نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی، 65 ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو اٹھارہ کے انتخابی دھاندلی کیس میں نادرا نے فرانزک رپورٹ جمع کرا دی ہے ، رپورٹ کے مطابق انگوٹھوں کے نشانات سے انچاس ہزار ووٹوں کی تصديق ہوئی جبکہ پینسٹھ ہزار سے زائد ووٹ غیر تصدیق شدہ رہے۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل نے 29 اپریل 2015ء […]

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

نادرا نے این اے 122 کی فرانزک رپورٹ مکمل کر لی: عمران خان

اسلام آباد : چیئرمین نادرا سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے این اے 122 کے حوالے سے اپنی رپورٹ مکمل کر لی جو چند روز میں پیش کر دی جائے گی۔ چوبیس حلقوں میں الیکٹورل رول ہی نہیں […]

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے نادرا سے 37 حلقوں سے متعلق فرانزک رپورٹس طلب کرلیں۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جاری ہے۔ کارروائی کے […]