counter easy hit

forgive

مجھے معاف کر دیا جائے۔۔۔!!! اسپتال میں زیر علاج اسپیکر بلوچستان اسمبلی ’عبدالقدوس بزنجو ‘ اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے، عوام سے سر عام معافی مانگ لی

مجھے معاف کر دیا جائے۔۔۔!!! اسپتال میں زیر علاج اسپیکر بلوچستان اسمبلی ’عبدالقدوس بزنجو ‘ اپنی ہی حکومت پر پھٹ پڑے، عوام سے سر عام معافی مانگ لی

کوئٹہ (نیوز ڈیسک ) سرکاری ہسپتال میں زیر اعلاج بلوچستان اسمبلی کے سپیکر میرعبدالقدوس بزنجو انتظامیہ پر پھٹ پڑے۔ تفصیل کے مطابق عبدالقدوس بزنجو نے جاری اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہسپتال میں زیر اعلاج ہونے کے بعد مجھے بہت افسوس ہو رہا ہے کہ ہسپتال کی انتظامیہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے […]

وزیر اعظم نے کس حیثیت میں سیٹھوں کے 3سوارب روپے معاف کئے؟ پلوشہ خان نے وزیراعظم سے ناقابل یقین سوال پوچھ لیا

وزیر اعظم نے کس حیثیت میں سیٹھوں کے 3سوارب روپے معاف کئے؟ پلوشہ خان نے وزیراعظم سے ناقابل یقین سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے ایک آرڈیننس کے ذریعے سیٹھوں کے تین سو ارب روپے کے قرضے معاف کردیئے ہیں،حکومت نے کس حیثیت سے یہ قرضے معاف کئے ہیں۔دنیا نیوز کے پروگرام ”آن دا فرنٹ“میں گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ پاکستان […]

بھارتیوں نے راہباؤں کو بھی نہ بخشا : مذہب کی خاطر زندگی وقف کردینے والیوں کی ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ؟

بھارتیوں نے راہباؤں کو بھی نہ بخشا : مذہب کی خاطر زندگی وقف کردینے والیوں کی ساتھ کیا سلوک ہوتا ہے ؟

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں بھی کیتھولک پادریوں کے ہاتھوں راہباؤں کے جنسی استحصال کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ کی معلومات کے مطابق پورے بھارت میں راہباؤں کو کئی دہائیوں سے پادریوں کے ہاتھوں جنسی استحصال کا سامنا رہا ہے۔رپورٹ کی معلومات کے مطابق راہباؤں کو شکوہ ہے کہ […]

میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اداکارہ میرا

میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گا ۔۔ اداکارہ میرا

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ 2018ءمیرے لئے برا اور بھاری تھا ۔انہوں نے نجی اخبار سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران مجھے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا مجھے بار بار عدالتوں کے چکر لگانا پڑے،، میڈیا والوں کو کبھی معاف نہیں کروں گی اداکارہ میرا […]

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

اگر احتساب کو عمل غیر جانبدرانہ طریقے سے جاری نہ رہا تو موجودہ حکومت کو تاریخ کبھی بھی معاف نہیں کرے گی:

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکر پرس کامران شاہد کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے غیر جانبدارانہ احتساب شروع کیا تو تاریخ کبھی حکومت کو معاف نہیں کرے گی، احتساب کا عمل ایسا ہونا چاہیئے کہ سب کو احتساب ہوتا دکھائی دے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپن پروگرام میں معروف […]

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

امداد پتافی کو معاف نہیں کروں گی،نصرت سحر عباسی

مسلم لیگ فنکشنل کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کا کہنا ہے کہ بے عزتی کےبعد معافی کا مطلب ہےکہ دوسرے رکن کو بھی بے عزتی کی شہہ دی جائے، امداد پتافی کو معطل ہونا پڑے گا۔ ’ انہوں نے مزید کہا کہ ’جیو نیوز‘ نے ساری دنیا کو بتایاکہ اسمبلی کا […]

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے

تحریر : شاہ بانو میر اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اے نبی ﷺ تم کیوں اُس کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمہارے لئے حلال کی ہے٬ (کیا اس لیے کہ) تم اپنی بیویوں کی خوشی چاہتے ہو؟ اللہ معاف کرنے والا اور رحم فرمانے والا […]

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے، شہباز شریف

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے والوں کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین قومی اسمبلی زاہد حامد، ڈاکٹر حفیظ الرحمان، ڈاکٹر شذرہ سمیت اراکین صوبائی اسمبلی ثمینہ نوراور چوہدری طاہر احمد سندھو نے ملاقات کی۔ اس موقع پر شہباز شریف […]