counter easy hit

Former President

سابق صدر نے بینظیر بھٹو کی سیکیورٹی بہتر تعلقات سے مشروط کی: مارک سیگل

سابق صدر نے بینظیر بھٹو کی سیکیورٹی بہتر تعلقات سے مشروط کی: مارک سیگل

راولپنڈی : بینظیر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ کیس کے اہم گواہ امریکی صحافی مارک سیگل نے خصوصی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرا دیا۔ عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل کا اعتراض مسترد کر دیا۔ مارک سیگل نے انکشاف کیا کہ سابق صدر پرویز مشرف نے […]

پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس

پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس

امریکہ (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریک کا آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار عبدالقیوم کی انتقال پر اظہار افسوس۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 65

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر : مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے ایک سو پانچ ارکان کو موت کی سزا سنائی۔ انہیں دو ہزار گیارہ میں جیل توڑنے کے الزام میں سزا سنائی […]

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس ری اوپن

راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب کی جانب سے اسپیشل پراسیکیوٹر راجہ خرم اعجاز کی دائر درخواست کی احتساب عدالت نمبر ایک کے جج راجہ اخلاق حسین نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست میں موقف اختیار […]

سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے، حساس ادارے کی رپورٹ

سابق صدر پرویز مشرف پر حملے کا خدشہ ہے، حساس ادارے کی رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) حساس ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو آگاہ کیا گیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر کالعدم تنظیموں کی جانب سے حملے کا خدشہ ہے لہذا ان کی سیکیورٹی سخت اور نقل و حرکت محدود کی جائیں۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے آفس سے ایس ایس پی کلفٹن کو […]

سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ ملزم کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کے […]

رہنما PATیورپ محمدشکیل چغتائی کی PATفرانس کے سابق صدرچوہدری ظفر اقبال کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

رہنما PATیورپ محمدشکیل چغتائی کی PATفرانس کے سابق صدرچوہدری ظفر اقبال کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

پاکستان (انجم بلوچستانی) لاہور بیورو اور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان عوامی تحریک PATفرانس کے سابق صدر چوہدری ظفر اقبال ککرالی اور معروف سماجی شخصیت چوہدری محمد شکیل ککرالی کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فر ما گئیں۔ اس خبر پراظہار افسوس کرتے ہوئے،پاکستان عوامی تحریک یورپ کے رہنما و چیف کوآرڈینیٹر […]

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

سابق صدر کا ایک بار پھر فوجی عدالتوں کے قیام پر تحفظات کا اظہار

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف زرداری کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجی عدالتوں پر انہیں کچھ تحفظات ہیں فوجی عدالتوں کے حوالے سے قانونی مسودہ دیکھ کر ہی اس کی حمایت کریں گے۔ آصف زر داری کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے قانونی ماہر فوجی […]

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کو مزید 2 ریفرنسز میں بری کر دیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 2 ریفرنسز میں بری کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے آصف زرداری کے خلاف مختلف ریفرنسز کی سماعت کی۔ اس موقع پر نیب کی جانب سے جواب الجواب جمع کرایا […]

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاؤس لاہور پہنچ گئے

لاہور (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری بلاول ہاوس لاہور پہنچ گئے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں۔ سابق صدرآصف علی زرداری ہیلی کاپٹر کے ذریعے بلاول ہاوس پہنچے جہاں پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹواور پنجاب کے سیکرٹری جنرل تنویر اشرف کائرہ نے انکا استقبال […]