کینیڈا کے کم عمروزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا ہم شکل ایک پٹھان نکل آی
لاہور(مانیٹرنگ دیسک) یوں تو کئی مرتبہ اتفاق ہوتا ہے کہ نامور شخصیات کی شکل سے مشابہ عام افراد توجہ کا مرکز بن جاتے ہیں لیکن ’افغان ٹروڈو‘ کی مقبولیت نے سب کو دنگ کردیا ہے،، سلام مفتون نامی نوجوان نے ایک ٹی وی شو میں گلوکاری کے جوہر دکھانے کے لیے شرکت کی اور سب […]