counter easy hit

forwarded

بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا: وزیراعظم

بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے اپنے مفاد کے لیے نواز شریف کے انٹرویو کے مخصوص حصے کو اٹھایا۔ بدقسمتی سے بھارتی میڈیا کے پروپیگنڈے کو ہم نے آگے بڑھایا، جو باتیں کی جارہی ہیں اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد […]

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

پاناما کیس فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی گئی

سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے کی کاپی متعلقہ اداروں کو بھجوادی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصلے کی کاپی نیب، ایف آئی اے، اسٹیٹ بینک، آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سربراہوں کو بھجوائی گئی ہے۔ ان اداروں کو7 روز میں افسران کے نام سپریم کورٹ کے لارجربینچ کوبھجوانےہیں ۔ واضح رہے کہ […]

صوبے میں عوام کے فلاح کی متعدد اسکیموں کو کامیابی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے،شہبازشریف

صوبے میں عوام کے فلاح کی متعدد اسکیموں کو کامیابی سے آگے بڑھایا جا رہا ہے،شہبازشریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہواجس میں صوبے میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے جاری ترقیاتی پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت صوبے بھر میں عوام کے […]

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں 14 ججوں کی تعیناتی کیلئے نام جوڈیشل کمیشن کو ارسال

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی 14 خالی اسامیوں کے نام جوڈیشل کمیشن کو بھجوا دیئے گئے۔ لاہور:ججز کے نام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمیشن کو بھجوائے۔ اس حوالےسے چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے پیر کے روز جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ بھجوائے جانےوالوں ناموں […]