فارول کاسمیٹکس کیخلاف ٹیکس چوری کا ایک اور کیس
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت ادارے کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو نے کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث کاسمیٹکس کمپنی کے ایک اورٹیکس چوری کیس میں اپیل مسترد کردی۔ ذرائع نے بتایا کہ کمشنرز اپیلز ان لینڈ ریونیو لاہور واجد اکرم نے سال 2015-16 کے دوران کی جانے والی کروڑوں روپے کی […]