By MH Kazmi on January 20, 2017 concerns, Facebook, founder, mark, privacy, to, Zuckerberg اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
فیس بک پر سب کو اپنی پرائیویسی میں مداخلت کا خطرہ رہتا ہے لیکن اب خود فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی پرائیویسی کو لاحق خطرات کا اظہار کر دیا ہے۔ مارک زکربرگ نے امریکی ریاست ہوائی میں سات سو ایکڑ کی ایک جائیداد خریدی ہوئی ہے لیکن ان کی جائیداد کے آس […]
By MH Kazmi on January 10, 2017 afghanistan, akhtar, founder, group, Harkat-ul-Jihad-Al, islami, killed, of, outlawed, Saifullah, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
کالعدم تنظیم حرکت الجہاد الاسلامی کا بانی سیف اللہ اختر افغانستان کے صوبے پکتیکا میں ہلاک ہو گیا، ذرائع کے مطابق سیف اللہ اختر افغان فورسز سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوا۔ قاری سیف اللہ اخترافغانستان،پاکستان میں جہادیوں کےسرکردہ رہنماؤں میں سےتھا اور ملا عمر کے مشیر کے طور پر بھی کام کیا، اس پر […]
By MH Kazmi on December 25, 2016 A, ali, Azam, e, founder, Jinnah, life, Mohammad, of, on, pakistan, Quaid, the, view اہم ترین, خبریں, کالم
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 140ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے، قائد اعظم 25 دسمبر 1876 کوکراچی میں پیدا ہوئے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کے والد کا نام جناح بھائی پونجا اور والدہ کانام مٹھی بائی تھا، قائداعظم کے بہن بھائیوں میں رحمت ، مریم ،احمد علی ، بندے علی ،شیریں […]
By MH Kazmi on December 14, 2016 Army, chief, founder, Mausoleum, of, pakistan, to, Tribute, visits اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزار قائد پر حاضری دی جہاں انہوں نے فاتحہ پڑھی اور بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 11, Accused, Amir, Farooq, founder, including, Khan, proclaimed, sattar, states, the اہم ترین, خبریں, سندھ, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں بانی ایم کیوایم، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان سمیت گیارہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔ ایم کیوایم کے دیگراہم رہنماؤں کے نام بھی اشتہار میں شامل ہیں، فاروق ستار کو سات دن میں پیش ہونے کا حکم […]
By MH Kazmi on November 6, 2016 attacks, Farooq, founder, houses, Khan, media, on, proclaimed, rebellion, sattar, United, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
بغاوت، جلاؤ گھیراؤ اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے کیس میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے متحدہ کے بانی، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور عامر خان سمیت کئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا ہے، عدالت نے ان کے خلاف اخبارات میں اشتہارات شائع کرا دیئے۔ کراچی: پولیس نے مطلوب متحدہ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 been, connection, Cut, founder, has, kaantrnyt, wikileaks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ایکواڈور کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ جولین اسانج کا انٹرنیٹ رابطہ امریکی الیکشن سے متعلق وکی لیکس کے نئےانکشاف پر منقطع کیا گیا۔ دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں عدم مداخلت کےاصول پرکار بند ہیں، ایکواڈور کسی ملک کے انتخابات میں مداخلت کرتا ہے، اور نہ ہی کسی ایک امیدوارکی […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 attacks, Farooq, founder, house, issued, media, MQM, on, sattar, the, warrant اچھی بات, اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کرائم, کراچی
کراچی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست کو میڈیا ہاؤس پر حملے اور ملکی سالمیت کو نقصان پہنچانے سے متعلق مقدمے میں بانی ایم کیو ایم اور فاروق ستار سمیت 30 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 22 اگست کو میڈیا […]
By MH Kazmi on September 2, 2016 against, Altaf, founder, his, Hussain, MQM, presented, resolution اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز
بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)حکومت نے ایوان میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور بھی کرا لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے بانی کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت ایم […]
By F A Farooqi on June 28, 2016 food, founder, July, late, mosque, potential, prayers, Quba, repose, september تارکین وطن
پیرس۔(عمیر بیگ) فرانس کی معروف سماجی وکاروباری شخصیت حاجی چوہدری لیاقت علی شیر سمائیلہ کی طرف سے حاجی چوہدری الیاس شیر سمائیلہ مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے یکم جولا ئی بروز جمعتہ المبارک کو مسجد قباء ویلئرلابیل میں قرآن خوانی اور افطاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔چوہدری لیاقت شیر سمائیلہ ،چوہدری آصف شیر سمائیلہ […]
By Yes 2 Webmaster on January 14, 2016 Death, founder, France, funeral, january, Mohammad Iqbal Khan, Paris, peoples party, انتقال, بانی, جنوری, فرانس, محمد اقبال خان, نماز جنازہ, پیرس, پیپلز پارٹی تارکین وطن
پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]
By Yes 2 Webmaster on September 5, 2015 Bano Ruhi, Fayyaz Hassan Sarwari, founder, France, Haq Bahoo Trust, navigate, Secretary, بانی, تشریف, حق باھو ٹرسٹ, روحی بانو, سیکرٹری, فرانس, فیاض الحسن سروری تارکین وطن
فرانس (روحی بانو) مورخہ 13 ستمبر 2015 بروز اتوار بوقت 9:00 بجے تکبیر ٹی وی کے چیرمین اورَحق باھو ٹرسٹ کے بانی پیر فیاض الحسن سروری قادری صاحب فرانس تشریف لا رہے ہیں۔ ایئر پورٹ پر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو جنرل سیکرٹری محترمہ نینا خان حق باھو ٹرسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on April 3, 2015 anniversary, founder, Mujeeb Hassan, party, Tribute, Zulfiqar Ali Bhutto, بانی, برسی, خراج عقیدت, ذوالفقار علی بھٹو, مجیب الحسن, پارٹی تارکین وطن
نیویارک (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی یو ایس اے کے ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر ان کی خدمات اور قربانیوں کو زبردست انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لاہور، اسلام آباد اور کراچی میں پارٹی کے اہم قائدین سے ملاقات کے دوران […]