counter easy hit

France

مکتوب فرانس

مکتوب فرانس

تحریر : زاہد مصطفی اعوان یورپ سمیت فرانس اور دوسرے کئی ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں اور صبر سے کام لیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتے ہیں، محمد احمد لدھیانوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) اہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ وہ فرانس واقعے پر افسوس اور مذمت کرتےہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےاہلسنت والجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ دنیا کو نوٹس لینا چاہیے کہ تضحیک آمیز خاکے بنائے اور شائع کیے […]

فرانس میں داڑھی رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی بھی دہشتگردی ہے: سراج الحق

فرانس میں داڑھی رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی بھی دہشتگردی ہے: سراج الحق

لاہور (یس ڈیسک) مرکز اسلامی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا تھا کہ گیارہ جنوری کو فرانس میں اخباری دفتر پر حملے کے بعد 44 ممالک کے سربراہان نے ملین مارچ میں شرکت کی۔ ہم آزادی اظہار کے حامی ہیں لیکن کسی قسم کی انتہاء پسندی […]

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

فرانس میں پرتشدد کارروائیاں مسلسل تیسرے روز بھی جاری، فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ مسلسل تیسرے روز بھی جاری ہے اور آج بھی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشرقی علاقے میں پولیس میگزین کے دفتر پر حملہ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن کر رہی تھی […]

جشن عید میلاد النبی

جشن عید میلاد النبی

تحریر : روحی بانو نگاہ و عشق مستی میں وہی اول وہی آخر وہی قرآن وہی فرقاں وہی یاسین وہی طہ پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام ایک عظیم الاشان * جشن عید میلادالنبی * ذائقہ ریسٹورنٹ ویلیر لو بیل میں پاکستان پیپلز پارٹی ویمن وینگ فرانس کی صدر محترمہ روحی بانو […]

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

فرانس: ہفت روزہ جریدے پر فائرنگ کے بعد دو مساجد پر حملہ

پیرس (یس ڈیسک) ذرائع کے مطابق مغربی پیرس کے علاقے لی مانس Le Mans میں شرپسند عناصر مسجد کے اندر 3 دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے جب کہ جنوبی فرانس میں مغرب کی نماز کے بعد مسجد پر دستی بم سے حملہ اور فائرنگ کی گئی تاہم ان واقعات میں کوئی جانی نقصان […]

پی پی پی فرانس کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پی پی پی فرانس کی طرف سے ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی تقریب کی تصویری جھلکیاں

پیرس (یاسر الیاس) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر چوہدری کامران یوسف گھمن زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]

رانا شاہد ریاض ویمبلے بازار والے کی طرف سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے بازار والے کی طرف سے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اشتہار

رانا شاہد ریاض ویمبلے بازار والے کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 181

کینسر رپورٹ

کینسر رپورٹ

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے” سالانہ کینسر رپورٹ دوہزار چودہ ” میں سروے کے بعد رپورٹ جاری کی ہے جس میںتشویشناک حد تک بتایا گیا کہ آنے والے عشروں میں کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو گا۔ کینسر کی بیماریاں جن میں پروسٹیٹ ، پھیپھڑے اور چھاتی کے […]

1 101 102 103