By Web Editor on January 2, 2019 Ex.President, France, Javed Butt, PMLN اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
لیگی حکومت نے اڑھائی سال کے دوران جو تعمیر وترقی کے کام کیے ہیں ان کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ، جاوید بٹ پیرس (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر اورگوجرانوالہ کیٹرنگ کے سی ای او جاوید بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے تمام تر مشکلات کے […]
By Web Editor on January 2, 2019 France, mian zulifqar jatala, president, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سندھ میں سائیں سرکار اوروڈیرا کلچر کی غلامی سے کراچی اور سندھ کی عوام کو نکالنا تحریک انصاف کا قوم پر ایک اوراحسان ہوگا، میاں ذوالفقار جتالہ پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سائیں سرکار اوروڈیرا کلچر کی غلامی سے کراچی اور سندھ کی […]
By Web Editor on January 2, 2019 France, hussain zarief kazmi، PRESIDENT, LABOR WING, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سابق حکمرانوں کو لوٹ گھسوٹ کر باہر بھاگنے کی عادت ہوچکی تھی، مگر تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام راستے بند کیے جاچکے ہیں، ظریف کاظمی پیرس(یس اردو نیوز) تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے صدر حسین ظریف شاہ کاظمی نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹ گھسوٹ کر باہر جا کر کھانے والے اور مقدموں […]
By Web Editor on January 2, 2019 France, ppp, president, Roohi Bano, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
مشیر وزیراعظم کو 300 ارب کا ٹھیکہ وزیراعظم نے اقربا پروری اور کرپشن کے تمام اگلے پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے، روحی بانو پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی ویمن ونگ کی صدر روحی بانو نے میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے مشیر وزیراعظم کو ملکی تاریخ کے سب سے بڑے ٹھیکے عنائت کرنے پر سوال اٹھانے […]
By Web Editor on January 1, 2019 and, France, MALIK ANSAR, personality, political, RE-KNOWN, social اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
عمران خان کی حکومت میں انکی بہن کو جرمانہ ہونا قابل تقللید مثال ہے، ملک انصر پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت ملک انصر نے کہا ہے کہ کسی بھی حکمران کی اپنی حکومت میں اسکی بہن کو جرمانہ ہونا قابل تقلید مثال ہے۔ اس سے قبل کبھی بھی کسی وزیراعظم یا […]
By Web Editor on January 1, 2019 Aik, cheema, Community, dosti, France, ke, majid, naam, of, organized, Paris, participated, personality, RE-KNOWN, SHAM اشتھارات, تارکین وطن, خبریں, ویڈیوز - Videos
فرانس کی ممتاز سیاسسی وکاروباری شخصیت ماجد چیمہ کی طرف سے نئے سال کے آغاز پر کمیونٹی کیلئے رنگا رنگ شام کا اہتمام، کمیونٹی کی بھرپور شرکت پیرس (نمائندہ خصوصی) فرانس کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ماجد چیمہ نے ایک شام دوستی کے نام کے عنوان سے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں […]
By Web Editor on January 1, 2019 ch-sajjad-numberdar, France, leader, PMLN, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
موجودہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسی کا خمیازہ قوم بھگت رہی ہے ‘چوہدری سجاد نمبردار پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کےنائب صدر چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی ناکام معاشی پالیسیوں نے چھوٹے دکاندار سےلے کر مستحکم کاروباری اداروں تک سب کی چیخیں نکلوا دی ہیں،اس پر مستزاد حکومت […]
By Web Editor on January 1, 2019 Asghar Burhan, France, pti, secretary general اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کرپشن فری اور سیروتفریح کیلئے بہترین ممالک کی لسٹ میں اوپر آنا حکومت کی سب سے بڑی جیت، اصغر برہان احتساب کی وجہ سے چوروں اور ڈاکوؤں کی چیخیں نکل رہی ہیں،ملک و قوم کو لوٹنے والوں کا احتساب پوری قوم کا مطالبہ ہے‘رہنما تحریک انصاف پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے سیکرٹری جنرل […]
By Web Editor on December 29, 2018 ASGHAR KHAN, France, PMLN, president, youth-wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
مہذب قوموں میں کبھی بھی احتسابی عمل میں حکومتی وزرا مداخلت نہیں کرتے، حکومتی بدیانتی عیاں ہوچکی ہے، اصغر خان پیرس(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ کسی بھی ترقی یافتہ مہذب قوم میں حکومتی وزرا اوراثرورسوخ کے تلے احتساب کرنے والے ادارے کام نہیں کرتے۔ […]
By Web Editor on December 29, 2018 Chaudhry Saleem Boraa, France, leader, pti, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
حکومتی اقدامات سے ملکی دولت کی باہر منتقلی رک گئی، ملکی معیشت کامسئلہ ہمیشہ کیلئے حل ہوجائیگا، چوہدری سلیم بوڑا پیرس (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی رہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہاہے کہ اپوز یشن کو ملکی تر قی ہضم نہیں ہو رہی،ملکی معیشت میں دن بد ن بہتر ی آ رہی ہے، […]
By Web Editor on December 29, 2018 France, mian zulifqar jatala, president, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
زرعی وصنعتی اصلاحات سے روٹی کپڑا، وزیراعظم سکیم سے گھر کیساتھ صحت وتعلیم کی حکومت کی تمام پالیسیوں کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے، میاں ذوالفقار جتالہ پیرس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کرنے کے لئے دن […]
By Web Editor on December 27, 2018 Abdul Sattar Malik, France, leader, ppp, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا بہت بڑا نقصان تھا، وقت نے ثابت کردیا آج وفاق پاکستان بھی سیاسی اداکاروں کے باعث خطرے میں ہے, عبدالستار ملک پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما اور لالہ موسیٰ پیپلز پارٹی کے جیالوں کے متحرک ترین لیڈر عبدالستار ملک نے شہید بی بی کی گیارھویں برسی […]
By Web Editor on December 27, 2018 Chaudhry MUhammad Razaq Dhal, France, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا بہت بڑا نقصان تھا، وقت نے ثابت کردیا آج وفاق پاکستان بھی سیاسی اداکاروں کے باعث خطرے میں ہے ، چوہدری محمد رزاق پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق نے بے نظیر شہید کی گیارھویں برسی پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے […]
By Web Editor on December 27, 2018 France, leader, Mirza Muhammad Atteeq, ppp, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
چاروں صوبوں کی زنجیروفاق پاکستان کی محافظ لیڈر محترمہ بے نظیر بھٹو کو شہید کر کے ون یونٹ کو پھر بحال کرنے کی سازش جاری ہے، مرزا محمد عتیق پیرس (نمائندہ خصوصی ، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما مرزا محمد عتیق نے محترمہ شہید کی 11ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام […]
By Web Editor on December 27, 2018 EX-CHIEF, France, organizer, ppp, Qari Farooq Ahmed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ایک ہی وہ لیڈر تھی جو کل عالم کیلئے مثال بنی میرے دیس میں اب سیاسی اداکار ہیں اورکٹھ پتلیاں 11ویں برسی پر سابق چیف آرگنازئر پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کا خراج تحسین پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے […]
By Web Editor on December 27, 2018 EX-CHIEF, France, organizer, ppp, Qari Farooq Ahmed اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
پہلی خاتون مسلمان وزیراعظم اور عالمی راہنما جس نے اپنی معصومیت سے آمریت اوردہشتگردی کے اندھیروں کو رخصت کردیا، پرویز صدیقی پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری پرویز صدیقی نے محترمہ بے نظیر شہید کی 11ویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پہلی خاتون مسلمان وزیراعظم اور عالمی راہنما […]
By Web Editor on December 27, 2018 France, ppp, president, Roohi Bano, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سب نے یاد رکھا ہے ہر ضمیر زندہ ہے دھڑکین یہ کہتی ہیں بے نظیر زندہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی وومن ونگ فرانس کے زیر اہتمام شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی گیارویں برسی نہائیت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ […]
By Web Editor on December 26, 2018 Ch. MUHAMMAD RAZAQ DHAL, France, ppp, president اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
بوگس احتسابی عمل نااہل حکومت کی کارکردگی سے توجہ ہٹانے اور عوامی مسائل سے صرف نظر کا حربہ، عالمی امداد حکومت کا آخری سہارا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم اور ان کی نااہل کابینہ […]
By Web Editor on December 26, 2018 France, mian zulifqar jatala, president, pti اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
قوم نے پی ٹی آئی کوکرپشن کے خاتمے کامینڈیٹ دیاہے، حکومت روٹی کپڑا اورمکان کے ساتھ تعلیم وصحت عوام کے دروازے تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے، میاں ذوالفقار جتالہ پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہاہے کہ شریف فیملی نے بیرون ملک جائیدادیں بنائی اورعوام مہنگائی کی چکی میں […]
By Web Editor on December 26, 2018 France, HUSSAIN ZAREEF KAZMI, labor, president, pti, Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
کرپشن ملک کیلئے دہشت گردی سے زیادہ خطرناک ہے، حسین ظریف کاظمی پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ فرانس کے صدر حسین ظریف شاہ کاظمی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کو اپنے اعمال کی سزا ملی ہے، عمران خان نے قوم سے کرپٹ سیاستدانوں کوجیل میں ڈالنے کا وعدہ پورا […]
By Web Editor on December 26, 2018 France, ppp, president, Roohi Bano, Women Wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
نئے پاکستان کی حکومت بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم ولادت پر سکاری تقریب بھول گئی، مجرمانہ غفلت یا قائد اعظم ثانی بابائے قوم کا عہدہ بھی خود رکھنا چاہتے ہیں، روحی بانو پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) نئے پاکستان کی حکومت کی بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم ولادت پر […]
By Web Editor on December 25, 2018 ASGHAR KHAN, France, PMLN, president, youth-wing اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
سالگرہ مبارک عظیم قائد، اللہ آپ کو صحت اور مسکراہٹوں میں رکھے۔ آسانیوں اور بھرپور زندگی میں رکھے۔ ہم وطن محسن کش لوگ ہیں اور بزدل بھی بنا دیے گئے، اصغر خان پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ عظیم قائد میاں محمد […]
By Web Editor on December 25, 2018 Abdul Sattar Malik, France, leader, ppp, senior اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
قائد اعظم کے افکار کی روشنی قائد عوام نے پھیلائی پاکستان ترقی پسند فلاحی جمہوری مملکت ضرور بنے گا انشااللہ۔ عبدالستار ملک پیرس؍لالہ موسیٰ(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ قائد اعظم کے افکار کی روشنی قائد عوام نے پھیلائی پاکستان ترقی پسند فلاحی جمہوری مملکت […]
By Web Editor on December 25, 2018 France, pti, SHEIKH NAIMAT ULLAH, vice chairman اشتھارات, تارکین وطن, خبریں
ماضی میں سیاستدانوں نے اپنے ادوار میں ملک و قوم کے بجائے اپنے خاندانوں کو خوشخال کرنے پر توجہ مرکوز رکھی، نعمت اللہ پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی قیادت نے اپنے ادوار میں ملک اور قو م کی بجائے […]