counter easy hit

France

نئے قانون کی منظوری کے ذریعے ملک میں سماجی سطح پر تبدیلی لائی جا رہی ہے۔فرانس

نئے قانون کی منظوری کے ذریعے ملک میں سماجی سطح پر تبدیلی لائی جا رہی ہے۔فرانس

بچوں اور خواتین کو ہراساں کرنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی۔یورپی میڈیا ذرائع یورپ(چیف اکرام الدین)فرانسیسی پارلیمان نے بچوں اور خواتین کو ہراساں کیے جانے کے واقعات کی روک تھام کے لیے سخت ضوابط پر مبنی ایک قانونی مسودہ منظور کر لیا۔ فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ نئے قانون کی منظوری کے […]

عمران خان کے سوا کرپٹ نظام کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کا حوصلہ کسی میں نہیں ، ذوالفقار جتالہ

عمران خان کے سوا کرپٹ نظام کے ساتھ براہ راست ٹکرانے کا حوصلہ کسی میں نہیں ، ذوالفقار جتالہ

پیرس (نامہ نگار خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ   چیئرمین عمران خان نے  ملک سے کرپشن اورکرپٹ مافیاکے خاتمہ کا پختہ عزم کیا ہوا ہے،ان کے سوا یہ حوصلہ موجودہ دور میں کسی میں ہے ہی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان حلف اٹھا کر قوم […]

چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، راجہ مظہر ذمہواریا

چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، راجہ مظہر ذمہواریا

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ فرانس کے سینئر راہنما راجہ مظہر ذمہ واریا نے کہا ہے کہ چوہدری برادران پنجاب کی جان ہیں اورعمران خان کیساتھ ان کاہاتھ ملانا صوبہ پنجاب کیلئے نہائت مفید ثابت ہوگا، ایک دفعہ پھر ثابت ہوگیا کہ چوہدری برادران پاکستان کی سیاست کی سرخیل ہیں اور ان کی سیاست […]

مولانا فضل الرحمان کی اے پی سی فیل ؟ پیپلز پارٹی شریک نہیں ہوئی اور شہباز شریف بھی مولانا فضل الرحمان کی حلف نہ لینے کی تجویز سے متفق نہیں – شہباز شریف کی باڈی لینگویج دیکھیے کیسے وہ بات جلدی جلدی ختم کر کے جان چھڑاتے نظر آئے، عاطف مغل

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس (یوتھ ونگ) کے سیکرٹری انفارمیشن عاطف مغل نے کہا ہے کہ اے پی سی کرپٹوں کا ٹولہ ہے اور پاکستانی سیاست کا کوڑا اکھٹا ہوچکا ہے جسے لوگ کہہ رہے ہیں کہ مضبوط ترین اپوزیشن ہے۔ ان موقع پرستوں اور ابن الوقتوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ یہ […]

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

عمران خان دلوں کے وزیر اعظم ، پوری قوم ان کو اپنا آخری نجات دہندہ سمجھتی ہے، ان پر ہمیشہ فخر کیا جائیگا، چوہدری افضال ڈھل بنگش

پیرس ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر چوہدری افضال ڈھل بنگش نے کہا ہے کہ عمران خان نے پروٹوکول نہ لینے کا اعلان کر کے غریب قوم پر احسان کیا ہے  انشااللہ عمران خان پروٹوکول ختم کر کے تمام خسارے پر قابو پائیں گے اور اربوں روپے کی بچت کی جائیگی۔ […]

ہفتہ گزرنے کے باوجود فارم 45 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے، میاں محمد حنیف

ہفتہ گزرنے کے باوجود فارم 45 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے، میاں محمد حنیف

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف   نے کہا ہے کہ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود اہم حلقوں کے فارم 45، 46 اور 47 مہیا نہ کرنا بدترین دھاندلی کے مترادف ہے۔ میڈیا آفس اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں میاں محمد حنیف  نے کہا […]

نئے پاکستان میں بھی حکومت سازی کیلئے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کیا جارہا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

نئے پاکستان میں بھی حکومت سازی کیلئے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کیا جارہا ہے، چوہدری محمد رزاق ڈھل

  پیرس (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق ڈھل نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں ہر جائز و ناجائز کام بھی جائز سمجھ لیا گیا ہے۔ آزاد خریدے جارہے ہیں، ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے جوڑ توڑ عروج پر ہے دوسری پارٹیوں کا مینڈیٹ  بھی چرانے کی بھرپور کوشش کی […]

جوحلف برداری کی حرمت پامال کرنے چلے تھے وہ عوام دشمن پارلیمنٹ کی عزت کیا جانیں، آصفہ ہاشمی

جوحلف برداری کی حرمت پامال کرنے چلے تھے وہ عوام دشمن پارلیمنٹ کی عزت کیا جانیں، آصفہ ہاشمی

  پیرس( نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کی سیکرٹری انفارمیشن آصفہ ہاشمی نے کہا ہے کہ آج ثابت ہوگیا پی ایم ایل این اور مولانا فضل الرحمن پارلیمان کی کس قدر عزت کرتے ہیں ۔ ان لوگوں نے اپنے ہی کھودے ہوئے گڑھے میں گر کر پارلیمان اور پاکستان کو بھی اس گڑھے میں […]

پیرس، پارلیمنٹ کے استحقاق کی بات کرنے والے آج پارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروع کرنے کی بات کررہے ہیں، آصف چوہدری

پیرس، پارلیمنٹ کے استحقاق کی بات کرنے والے آج پارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروع کرنے کی بات کررہے ہیں، آصف چوہدری

پیرس (نامہ نگار) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما اور نوجوان بزنس مین آصف چوہدری نے اپوزیشن پارٹیوں کے احتجاج کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے استحقاق کی بات کرنے والے آج پارلیمنٹ کے استحقاق کو مجروع کرنے کی بات کررہے ہیں۔ اللہ پاک دلوں کے بھید خوب […]

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان  نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں پہلے نمبر پر تعلیم ہو گی۔ ایسا تعلیمی نصاب متعارف کروائیں گے جو پورے ملک کے لیے یکساں ہو۔  دنیا میں کوئی ملک ترقی نہیں کرسکا جس نے […]

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما یاسر خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو تاریخی فتح پر مبارباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شیخ رشید ایسا سیاست دان ہے جو غریب کی بات کرتا ہے ہر وقت، ٹماٹر، آلو، بھنڈی کی قیمتیں جانتا ہے۔ ایسے لوگ کامیاب ہوں […]

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملک کے چپے چپے کو اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا باعزت طریقہ بتا دیا، اخلاقی برتری کو عزت دو، عبدالستار ملک

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے ملک کے چپے چپے کو اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کا باعزت طریقہ بتا دیا، اخلاقی برتری کو عزت دو، عبدالستار ملک

پیرس؍لالہ موسیٰ (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما عبدالستار ملک نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری وہ ہیں جن کی کامیاب اور اخلاق سے پر انتخابی مہم کو مخالفین نے بھی تسلیم کیا۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے والے جعلی خان کو عوام تسلیم نہیں کرتی […]

انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی

انشااللہ کل 25 جولائی کو لالہ موسیٰ کے ہر پولنگ بوتھ سے پاکستان پیپلز پارٹی فتح یاب ہوگی اور چوہدری قمرالزماں کائرہ اور انکی ٹیم سرخرو ہوگی، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس؍لالہ موسیٰ(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ لالہ موسیٰ انشااللہ کل […]

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

شیر کا اتنا خوف کہ اسکو بلاکربزدل اپیلوں پر سماعت سے بھی گھبراگئے ہی، ملک انعام

پیرس ( نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ وینگ کے انفارمیشن سیکرٹری ملک محمد انعام نے کہا ہے کہ  شریف فیملی کو انتخابات سے باہر رکھنے کی حکمت عملی انتہائی بھونڈی اور مکارانہ ہے جس کو بچہ بچہ سمجھ چکا ہے۔ اصل میں اسٹیبلشمنٹ اور ادارے شیر کی دہشت سے تھر تھر کانپ […]

بی اے پی کی انتخابی مہم پر خود کش حملہ پاکستانی عوام کو جمہوری حق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف

بی اے پی کی انتخابی مہم پر خود کش حملہ پاکستانی عوام کو جمہوری حق سے محروم کرنے کی بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس میاں محمد حنیف

مستونگ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خود کش حملے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ساری دعائیں متاثرہ خاندانوں اور شہیدوں کے لیے ہیں، اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ دشت گردی کے حملوں میں نشانہ بننے والوں کے لواحقین سے تعزیت کرتے ہیں اگر اب بھی ہم […]

آج کا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے مسلمانان کشمیر نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف علم بغاوت بلند کیا، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم

آج کا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے مسلمانان کشمیر نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف علم بغاوت بلند کیا، چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم

آج کا دن کشمیر کی تاریخ میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے مسلمانان کشمیر نے ڈوگرہ استبداد کے خلاف علم بغاوت بلند کیا دین اسلام کی عظیم کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اٹھنے والی تحریک شعلہ بن گئی۔ پھر سنٹرل جیل سرینگر کے بعد کشمیر کے مسلمان سراپا احتجاج تھے۔ اذان […]

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ابرار کیانی

اوور سیز پاکستانی فرانس کو اپنے وطن کی طرح سمجھ کر اس کو مزید ترقی یافتہ دیکھنا چاہتے ہیں چودہ جولائی 1789 کو بیسٹائل قلعے کو فتح کیا گیا تھا اور انقلاب بیسٹیل ہسپتال پر پیرس کی عوام کے قبضے کے ساتھ شروع ہوا اور فرانس میں سیاسی نجات کی علامت بنا۔یہ انقلاب یورپ اور […]

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس

میاں نواز شریف صاحب کو جیل بھیجنا ایسے ہی ہے جیسے آج بھی ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ ڈکٹیٹر کا نظام چل رہا ہے، جاوید بٹ سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس ہمارے قائد نے مقدمہ اس لیے نہیں لڑا کہ انصاف کی توقع تھی، بلکہ اس لیے کہ عوام کو جرائم کی حقیقت کا […]

پیرس ( یس ارد ونیوز) سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر حسن میر قادری، ڈائریکٹر، منہاج القرآن انٹرنینشل فرانس  

پیرس ( یس ارد ونیوز) سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، علامہ ڈاکٹر حسن میر قادری، ڈائریکٹر، منہاج القرآن انٹرنینشل فرانس اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر ان کی قبر کو روشن کرے اور […]

راجہ بابر حسین صدر منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے  سابق ناظم اعلیٰ منہاج القراان انٹرنیشنل رحیق احمد عباسی کے بھائی لئیق احمد عباسی کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار

راجہ بابر حسین صدر منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے  سابق ناظم اعلیٰ منہاج القراان انٹرنیشنل رحیق احمد عباسی کے بھائی لئیق احمد عباسی کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار

پیرس، راجہ بابر حسین صدر منہاج ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے  سابق ناظم اعلیٰ منہاج القراان انٹرنیشنل رحیق احمد عباسی کے بھائی لئیق احمد عباسی کی وفات پرگہرے رنج کا اظہار کیا گیا انہوں نے کہا کہ یہ بہت بڑا صدمہ ہے ا اللہ پاک جناب رحیق احمد عباسی اور ان کے اہلخانہ کو صبر […]

پیرس ( یس ارد ونیوز) سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، حاجی مشتاق سینئر نائب صدر ،   منہاج القرآن انٹرنینشل فرانس فرانس

پیرس ( یس ارد ونیوز) سابق ناظم اعلیٰ ایم کیو آئی رحیق احمد عباسی کے برادر گرامی خلیق عباسی کی رحلت پر ان سے دل رنج و غم کا اطہار کرتے ہیں، حاجی مشتاق سینئر نائب صدر ،   منہاج القرآن انٹرنینشل فرانس فرانس اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر ان کی قبر کو روشن کرے […]