counter easy hit

France

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری کی ساتویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

پیرس(خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے زیر اہتمام  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری کے دادا جناب حاکم علی زرداری  کی برسی نو منتخب صدر جناب چوہدری محمد رزاق ڈھل کی قیادت میں عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر سید کفایت نقوی ، سینئر راہنمائوں قاری […]

ُپاکستان عوامی تحریک کا29 واں یوم تاسیس، عوام میں سیاسی شعور کی بیداری کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں  دین مصطفویﷺ کی اشاعت جدید ترین خطوط پر استوار کی جاچکی ہے،چوہدری اعظممحمد سلیم خان کنوینئر عوامی تحریک فرانس

پیرس(یس اردو خصوصی رپورٹ) منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے 29 ویں یوم تاسیس کی پروقار تقریب کل جمعۃ المبارک کے صبح  20:00 بجے   منہاج القرآن انٹرنیشنل سنٹر فرانس میں منعقد کی جائیگی اس  موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ […]

فرانس میں تیز رفتار واٹر ٹیکسیاں پانی پر سفر کرینگی

فرانس میں تیز رفتار واٹر ٹیکسیاں پانی پر سفر کرینگی

دورِ جدید میں ٹرانسپورٹ میں اس قدر جدت پیدا ہو گئی ہے کہ اُڑنے والی گاڑیاں ہو ں یا پھر گولی کی رفتار سے سفر کرنیوالی ٹرینیں ہوں دِنوں کا سفر گھنٹوں میں اور گھنٹوں کا سفرمنٹوں میں طے ہو جاتا ہے ۔ فرانس میں بھی اب تیزرفتار ٹیکسیوں نے کشتیوں کی جگہ لے لی […]

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے، نعیم چوہدری

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے، نعیم چوہدری

پاکستانی اور کشمیری تارکین وطن کمیونٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے مسئلہ کشمیر بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں نمایاں کردار ادا کررہی ہے اور مثالی اتحاد قائم ہوچکا ہے پیرس (خصوصی رپورٹ) چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی آل پارٹیز کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری تارکینوطن […]

کیمیائی ہتھیاروں کا پروگرام: فرانس نے مختلف کمپنیوں کے اثاثے منجمد کردیے

اس حوالے سے حکومتی سرکاری گیزٹ کی شائع کردہ فہرست کے مطابق ان کمپنیوں میں دمشق سے تعلق رکھنے والی سگماٹیک اور المہروس گروپ، لبنان کی ٹیکنو لیب اور چین کی تجارتی کمپنی شامل ہے۔ اس کے علاوہ 2 شامی باشندوں کو بھی اثاثے منجمد ہونے کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ لبنان میں 1977 […]

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کی طرف سے تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کی مبارکباد

ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کی طرف سے تمام اہل ایمان کو رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں کی مبارکباد

پیرس(یس اردو نیوز) ممتاز سماجی ورکر افضل لنگاہ نے ماہ مبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے دیار غیر میں بسنے والے اپنے تمام دوست احباب اور پاکستانی بھائیوں کیلئے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ رمضان کریم ہمارے لئے اللہ کی خاص رحمت ہے ۔ جس میں اسلامی طرز زندگی کی تمام تر رعنائیوں […]

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ رتمام اہل اسلام کو مبارک ہو، ہم خوشنصیب ہیں جنہیں ایک مرتبہ پھر رحمتوں والا مہینہ نصیب ہوا، جاوید بٹ

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ رتمام اہل اسلام کو مبارک ہو، ہم خوشنصیب ہیں جنہیں ایک مرتبہ پھر رحمتوں والا مہینہ نصیب ہوا، جاوید بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے رمضان المبارک کی مقدس ساعتوں میں یس اردو پر پیغام ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اہل ایمان کو بابرکت مہینے کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو اس ماہ مقدس کے صدقے مشکلات کے بھنور سے […]

بھارت کا اٹھارہ سال بعد رمضان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان محض ڈھونگ اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، چوہدری محمد نعیم کشمیر فورم فرانس

بھارت کا اٹھارہ سال بعد رمضان میں آپریشن بند کرنے کا اعلان محض ڈھونگ اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، چوہدری محمد نعیم کشمیر فورم فرانس

پیرس(یس اردو نیوز) آل پارٹیز کشمیر فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ  رمضان المبارک میں کشمیری وفلسطینی بھائیوں پر ظلم وتشدد ہمیشہ سے جاری ہے۔ حرمت والے مہینوں میں شقی القلب دشمن مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں پر وار کرتے ہیں۔ مظلوم کشمیریوں کا لہو ضرور رنگ لائے گا۔ بھارت […]

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوس عاشق اعوان کا دورہ یورپ کے دوران فرانس میں شایان شان استقبال، چیئرمین عمران خان کا خصوصی پیغام پہچائیں گی

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایٹمی معاہدہ بچانے کے لیے سرگرم، ایرانی وزیر خارجہ کے طوفانی دورے

ماسکو / تہران: ایران جوہری ڈیل بچانے کے لیے برطانیہ،فرانس اور جرمنی سرگرم ہوگئے اور لندن دورے پر آئےفرانسیسی وزیرخارجہ نے برطانوی ہم منصب سے ملاقات کے دوران جوہری معاہدہ پرکاربند رہنے کا اعادہ کیا۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف جوہری پروگرام پرعالمی معاہدے کی حمایت اور یقین دہانیاں حاصل کرنے کے لیے ماسکو پہنچگئے۔ روس […]

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس: ’دہشت گردی کے حملے‘ میں ایک ہلاک متعدد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس نے چاقو کے حملے میں ایک شخص کو قتل اور متعدد کو زخمی کرنے والے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ الجزیرہ نے فرانس کے میڈیا کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ حملہ دارالحکومت میں اوپرا ہاؤس میں پیش آیا۔ رپورٹ میں فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے نو منتخب صدرچوہدری رزاق ڈھل کے اعزاز میں حاجی مزمل حسین کا اپنے میرج ہال میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام

پیرس (علی اشفاق سے) معروف کاروباری شخصیات اور مزمل میرج ہال کے مالک حاجی مزمل حسین اور سبط مزمل نے گزشتہ روز چوہدری رزاق ڈھل کو پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کا صدر بننے کی خوشی میں پرتکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں سیاسی، سماجی، کاروباری و صحافتی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ عشائیہ تقریب […]

جہلم جلسہ میں عوام کی جوق درجوق آمد سے ثابت ہوگیا، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ گلی گلی پہنچ چکا ہے، جاوید بٹ

جہلم جلسہ میں عوام کی جوق درجوق آمد سے ثابت ہوگیا، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ گلی گلی پہنچ چکا ہے، جاوید بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ جہلم جلسہ میں غیور عوام نے اپنے محبوب لیڈر کے جلسے میں آمد سے ثابت کیا ہے کہ اب ووٹ کو عزت دو کا منشور گلی گلی پہنچ چکا ہے۔ ووٹ کو عزت دو آنے والے الیکشن […]

کشمیر فورم فرانس کا قیام ، اوورسیز کمیونٹی کی  مشترکہ جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے،   نعیم چوہدری

کشمیر فورم فرانس کا قیام ، اوورسیز کمیونٹی کی  مشترکہ جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے،   نعیم چوہدری

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن (آزاد کشیمیر) کے جنرل سیکرٹری اور کشمیر فورم فرانس کی فورم ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین چوہدری نعیم نے کہا ہے کہ کشمیر فورم فرانس اوورسیز کمیوٹی کی مشترکہ جدوجہد کا نقطہ آغاز ہے۔ انشااللہ یہ ہماری تحریک کی ترقی کی جانب بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوگا۔  کشمیری  […]

میرپور، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، دورہ فرانس کی دعوت

میرپور، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، دورہ فرانس کی دعوت

میرپور( یس اردو نیوز) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کی ملاقات، پارٹی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال، راجہ اشفاق کی جانب سے وزیر اعظم آزادکشمیر کو دورہ فرانس کی دعوت جسے انہوں نے قبول کر لیا اور اگست میں دورہ پیرس […]

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب […]

پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، سید کفایت نقوی

پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر چوہدری عبدالرزاق ڈھل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، سید کفایت نقوی

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے  سینئر وائس پریذیڈنٹ  سید کفایت نقوی نے چوہدری عبالرزاق ڈھل کو پی پی فرانس کا صدر منتخب ہونے پر  مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری عبدالرزاق ڈھل انتہائی ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں  اور انتہائی بے داغ کیریئر رکھتے ہیں اس لئے پی پی فرانس […]

  ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر منتخب کرلئے گئے، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کی مبارکباد

  ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری عبدالرزاق ڈھل پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر منتخب کرلئے گئے، نوٹیفکیشن جاری ہونے پر سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی و دیگر کی مبارکباد

پریس ( یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے پیپلز پارٹی اوور سیز کی تنظیم سازی کا آغاز کردیا۔ پہلے مرحلے میں پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر کیلئے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کا نام فائنل کے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اووریسیز راہنمائوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے […]

ساہیوال جیسے چھوٹے شہر میں عظیم قائد میاں محمد نواز شریف نے لاہور سے بڑا جلسہ کر کے خفیہ ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں، جاوید بٹ

ساہیوال جیسے چھوٹے شہر میں عظیم قائد میاں محمد نواز شریف نے لاہور سے بڑا جلسہ کر کے خفیہ ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے ہیں، جاوید بٹ

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر بٹ نے کہا ہے کہ ساہیوال جلسہ ایک لینڈ مارک ہے جو ثابت کرتا ہے کہ ریموٹ علاقے ہی نہیں رورل ایراز میں بھی عوام ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کیلئے جاگ چکی ہے ۔ قائد پاکستان میاں محمد نواز شریف اور دختر […]

عوام جعلی خان کو پہچان چکے ہیں، غریب عوام کے لئے لیے گئے عطیات پانی کی طرح بہا کر جعلی جلسے کیے جارہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

عوام جعلی خان کو پہچان چکے ہیں، غریب عوام کے لئے لیے گئے عطیات پانی کی طرح بہا کر جعلی جلسے کیے جارہے ہیں، چوہدری سجاد نمبردار

پیرس( یس اردو نیوز) پاکستتان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سجاد نمبردار نے کہا ہے کہ کروڑوں خرچ کرکے کے پی کے سے وزرائ کی پوری ٹیمیں غریب عوام کو گھسیٹ کر لاہور جلسے میں لے کر آئیں۔ اس سے بہتر تھا کہ جعلی خان اپنے حواریوں کو لے کر کے پی […]

بہت جلد ماڈل ٹائون شہدا کے مظلوموں کو انصاف مل جائیگا، شقی القلب حکومت مکمل تباہ ہوچکی ہے، چوہدری اعظم

بہت جلد ماڈل ٹائون شہدا کے مظلوموں کو انصاف مل جائیگا، شقی القلب حکومت مکمل تباہ ہوچکی ہے، چوہدری اعظم

پیریس(یس اردو نیوز)تحریک منہاج القرآن فرانس کے صدر چوہدری محمد اعظم نے کہا ہے کہ جن کی وجہ سے مظلوم لوگوں کے بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہوئیں۔ ان کا یوم سزا شروع ہوچکا ہے بس اللہ پاک کا نظام عدل ان کی زبانوں کو ان کو لگام دے گا۔ اور قائد محترم جناب طاہر […]

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دور کے مزدوروں کا حامی و ناصر ہو۔ ہمارے ملک میں جہاں کراچی چیمبر کے کہنے پر ایک تاجروں کی تنظیم کا نمائندہ ممبر اسمبلی نہ ہوتے ہوئے بھی وزیر خزانہ لگ سکتا ہے تو […]

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ تمام پانچ بجٹو ں اور اب چھٹے بجٹ میں بھی مزدوروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ اس لئے پھر یہ لوگ کہتے ہیں […]

وفاقی بجٹ میں کمزرور ترین طبقات کی مالی مراعات میں اضافہ کر کے انکی اشک شوئی کی گئی ہے‘ سلطانہ اصغر

وفاقی بجٹ میں کمزرور ترین طبقات کی مالی مراعات میں اضافہ کر کے انکی اشک شوئی کی گئی ہے‘ سلطانہ اصغر

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر جناب سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ حکومت نے متوازن بجٹ پیش کر کے قوم کو یکم مئی کا بہترینن تحفہ دیا ہے۔   انہوں نے وفاقی بجٹ 2018-19 کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے مقابلہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے نئے […]